صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "نمی"، 135 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
(ان اشعار میں سے اکثر فلسطین میں لِکھّے گئے)436 438 403 151 بال جبریل
(لندن میں اُس کے ہاتھ کا لِکھّا ہُوا پہلا خط آنے پر)478 477 439 198 بال جبریل
(لندن میں لکھّے گئے)369 365 321 46 بال جبریل
(ہسپانیہ کی سرزمین میں لِکھّے گئے)428 430 395 140 بال جبریل
آب میں مثلِ ہوا جاتا ہے توسَن میرا94 94 62 55 بانگ درا
ابرِ کُہسار ہوں گُل پاش ہے دامن میرا57 57 27 11 بانگ درا
اس دیرِ کُہن میں ہیں غرض مند پُجاری722 722 665 241 ارمغان حجاز
اس چمن میں مرغِ دل گائے نہ آزادی کا گیت126 126 100 102 بانگ درا
اس چمن میں مَیں سراپا سوز و سازِ آرزو54 54 24 6 بانگ درا
اس چمن میں پیروِ بُلبل ہو یا تلمیذِ گُل219 219 191 211 بانگ درا
اس چمن میں ہوں گے پیدا بُلبلِ شیراز بھی116 116 90 90 بانگ درا
اشک بھی رکھتا ہے دامن میں سحابِ زندگی182 182 155 168 بانگ درا
اعلیٰحضرت شہید امیرالمومنین نادر شاہ غازی رحمتہ اللہ علیہ کے لطف و کرم سے نومبر۱۹۳۳ء* میں مصنّف کو حکیم سنائی غزنویؒ کے مزارِ مقدس کی زیارت نصیب ہوئی۔ یہ چند افکارِ پریشاں جن میں حکیم ہی کے ایک مشہور قصیدے کی پیروی کی گئی ہے، اس روزِ سعید کی یادگار میں سپ361 359 314 37 بال جبریل
ان میں کاہل بھی ہیں، غافل بھی ہیں، ہشیار بھی ہیں194 194 166 181 بانگ درا
انجمن میں بھی میَسّر رہی خلوَت اُس کو641 641 591 129 ضرب کلیم
اور پوشیدہ مسلمان کے ایمان میں ہے236 236 207 231 بانگ درا
اُس چمن میں بھی گُل و بُلبل کا ہے افسانہ کیا؟70 70 39 25 بانگ درا
اُس چمن میں کوئی لُطفِ نغمہ پیرائی نہیں74 74 42 29 بانگ درا
اُسی طلسمِ کُہن میں اسیر ہے آدم374 370 327 54 بال جبریل
اُمتّیں اور بھی ہیں، ان میں گنہ‌گار بھی ہیں194 194 166 181 بانگ درا
اِشاعتِ اسلام فرنگستان میں575 575 524 60 ضرب کلیم
اپنے من میں ڈوب کر پا جا سراغِ زندگی371 367 323 48 بال جبریل
اپنے وطن میں ہُوں کہ غریبُ الدّیار ہُوں479 478 440 199 بال جبریل
اک آن میں سَو بار بدل جاتی ہے تقدیر578 578 526 62 ضرب کلیم
اگر لہُو ہے بدن میں تو خوف ہے نہ ہراس494 493 455 216 بال جبریل
اگر لہُو ہے بدن میں تو دل ہے بے وسواس494 493 455 216 بال جبریل
اہلِ چِیں چِین میں، ایران میں ساسانی بھی191 191 164 178 بانگ درا
ایک ہی بَن میں ہے مدّت سے بسیرا اپنا321 321 288 332 بانگ درا
بادہ کش غیر ہیں گلشن میں لبِ جُو بیٹھے197 197 169 185 بانگ درا
باندھتے ہیں پھُول بھی گُلشن میں احرامِ حیات240 240 211 236 بانگ درا
بحر تھا صحرا میں تُو، گلشن میں مثلِ جُو ہوا217 217 189 209 بانگ درا
بحر میں، موج کی آغوش میں، طوفان میں ہے236 236 207 231 بانگ درا
بدن میں گرچہ ہے اک رُوحِ ناشکیب و عمیق664 664 614 153 ضرب کلیم
بر نمی خیزد ازیں محفل دلِ دیوانہ اے210 210 183 202 بانگ درا
بُلبلِ دلّی نے باندھا اس چمن میں آشیاں116 116 89 89 بانگ درا
بڑا جہان میں تجھ کو بنا دیا اُس نے62 62 31 16 بانگ درا
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ‌وَر پیدا299 299 268 306 بانگ درا
بھلی ہے ہم نفَسو اِس چمن میں خاموشی165 165 139 148 بانگ درا
تری دَوا نہ جنیوا میں ہے، نہ لندن میں671 671 622 163 ضرب کلیم
ترے بدن میں اگر سوزِ ’لاالٰہ‘ نہیں690 690 640 181 ضرب کلیم
ترے ہنگاموں کی تاثیر یہ پھیلی بَن میں321 321 288 332 بانگ درا
تُو اگر کوئی مدبّر ہے تو سُن میری صدا84 84 53 43 بانگ درا
تڑپ صحنِ چمن میں، آشیاں میں، شاخساروں میں297 297 267 304 بانگ درا
تیری مِینائے سخن میں ہے شرابِ شیراز205 205 176 194 بانگ درا
جب ترے دامن میں پلتی تھی وہ جانِ ناتواں256 256 228 255 بانگ درا
جس کے دامن میں اماں اقوامِ عالم کو مِلی172 172 146 157 بانگ درا
جو موجِ دریا لگی یہ کہنے، سفر سے قائم ہے شان میری162 162 136 145 بانگ درا
جُگنو کی روشنی ہے کاشانۂ چمن میں110 110 84 83 بانگ درا
حق بات کو لیکن میں چھُپا کر نہیں رکھتا550 550 499 32 ضرب کلیم
خارِ ماہی سے نہ اٹکا کبھی دامن میرا94 94 62 55 بانگ درا
خورشید میں، قمر میں، تاروں کی انجمن میں147 147 121 127 بانگ درا
دامن میں کوہ کے اک چھوٹا سا جھونپڑا ہو78 78 47 35 بانگ درا
دشت میں، دامنِ کُہسار میں، میدان میں ہے236 236 207 231 بانگ درا
دشت و در میں، شہر میں، گُلشن میں، ویرانے میں موت258 258 230 258 بانگ درا
دلِ مردِ مومن میں پھر زندہ کر دے430 432 397 143 بال جبریل
دِگر بمدرسہ ہائے حرم نمی بینم748 748 685 271 ارمغان حجاز
دیکھتی ہے حلقۂ گردن میں سازِ دلبری290 290 261 295 بانگ درا
ذرّہ ہے یا نمایاں سورج کے پیرہن میں110 110 84 83 بانگ درا
رنگ تصویرِ کُہن میں بھر کے دِکھلا دے مجھے160 160 134 142 بانگ درا
رہے ہیں، اور ہیں فرعون میری گھات میں اب تک364 362 317 40 بال جبریل
ساتھی تو ہیں وطن میں، مَیں قید میں پڑا ہوں69 69 37 23 بانگ درا
سخن میں سوز، الٰہی کہاں سے آتا ہے132 132 106 111 بانگ درا
سینکڑوں بطنِ چمن میں ابھی پوشیدہ بھی ہیں234 234 205 229 بانگ درا
شاعر نے جس کو دیکھا قُدرت کے بانکپن میں147 147 121 127 بانگ درا
شبنم کے موتیوں میں، پھُولوں کے پیرہن میں147 147 121 127 بانگ درا
شہر و ویرانہ مرا، بحر مرا، بَن میرا57 57 27 11 بانگ درا
صُبح ہے تو اِس چمن میں گوہرِ شبنم بھی ہیں173 173 147 157 بانگ درا
صُورتِ دل ہے یہ ہر چیز کے باطن میں مکیں143 143 117 122 بانگ درا
طریقِ کوہکن میں بھی وہی حیلے ہیں پرویزی378 374 332 62 بال جبریل
غربت میں آ کے چمکا، گمنام تھا وطن میں110 110 84 83 بانگ درا
غربت میں ہوں اگر ہم، رہتا ہے دل وطن میں109 109 83 82 بانگ درا
غُنچہ‌ساں غافل ترے دامن میں شبنم کب تلک292 292 263 298 بانگ درا
قُرآن میں ہو غوطہ زن اے مردِ مسلماں648 648 598 138 ضرب کلیم
لے آئی جس کو قُدرت خَلوت سے انجمن میں110 110 84 83 بانگ درا
مرے حلقۂ سخن میں ابھی زیرِ تربیت ہیں381 377 337 68 بال جبریل
موت اس گُلشن میں جُز سنجیدنِ پَر کچھ نہیں263 263 234 263 بانگ درا
موج کے دامن میں پھر اُس کو چھُپا دیتی ہے یہ260 260 232 260 بانگ درا
نئی بجلی کہاں ان بادلوں کے جیب و دامن میں585 585 533 69 ضرب کلیم
نانک نے جس چمن میں وحدت کا گیت گایا113 113 87 87 بانگ درا
نظر نہیں تو مرے حلقۂ سخن میں نہ بیٹھ395 391 355 92 بال جبریل
نفَس اس بدن میں ترے دَم سے ہے451 452 416 168 بال جبریل
نورِ خورشید کے طوفان میں ہنگامِ سحَر141 141 116 121 بانگ درا
نوعِ انساں قوم ہو میری، وطن میرا جہاں81 81 49 38 بانگ درا
نکلا کبھی گہن سے، آیا کبھی گہن میں110 110 84 83 بانگ درا
نہ وہ عشق میں رہیں گرمیاں، نہ وہ حُسن میں رہیں شوخیاں313 313 281 321 بانگ درا
نہ چھُوٹے مجھ سے لندن میں بھی آدابِ سحَرخیزی377 373 332 61 بال جبریل
ورنہ گُلشن میں علاجِ تنگیِ داماں بھی ہے221 221 193 214 بانگ درا
وضع میں تم ہو نصاریٰ تو تمدّن میں ہنود231 231 203 226 بانگ درا
وفورِ گُل ہے اگر چمن میں تو اور دامن دراز ہو جا156 156 130 138 بانگ درا
وہ جس کی شان میں آیا ہے ’عَلَّم الاسما‘535 535 485 16 ضرب کلیم
وہ مستِ ناز جو گُلشن میں جا نکلتی ہے185 185 158 171 بانگ درا
ٹھہر سکا نہ ہوائے چمن میں خیمۂ گُل347 348 300 10 بال جبریل
پھر ہم کو اُسی سینۂ روشن میں چھُپا لے620 620 570 106 ضرب کلیم
پھلا پھُولا رہے یا رب! چمن میری اُمیدوں کا127 127 101 104 بانگ درا
چشمِ پِیرانِ کُہَن میں زندگانی کا فروغ482 481 443 202 بال جبریل
چمن میں آ کے سراپا غمِ بہار ہوں میں242 242 213 238 بانگ درا
چمن میں آہ! کیا رہنا جو ہو بے آبرو رہنا102 102 75 71 بانگ درا
چمن میں تربَیتِ غُنچہ ہو نہیں سکتی538 538 488 19 ضرب کلیم
چمن میں تلخ نوائی مری گوارا کر397 393 358 96 بال جبریل
چمن میں حکمِ نشاطِ مدام لائی ہے118 118 91 92 بانگ درا
چمن میں رختِ گُل شبنم سے تر ہے413 410 377 120 بال جبریل
چمن میں غنچۂ گُل سے یہ کہہ کر اُڑ گئی شبنم279 279 250 282 بانگ درا
چمن میں لالہ دِکھاتا پھرتا ہے داغ اپنا کلی کلی کو167 167 141 151 بانگ درا
چمن میں مُشتِ خاک اپنی پریشاں کر کے چھوڑوں گا100 100 71 67 بانگ درا
چمن میں پھر نظر آئے وہ آشیاں مجھ کو123 123 97 98 بانگ درا
چمن میں گُلچیں سے غنچہ کہتا تھا، اتنا بیدرد کیوں ہے انساں163 163 137 146 بانگ درا
چمن میں ہر طرف بِکھری ہُوئی ہے داستاں میری98 98 68 62 بانگ درا
چھُپا کر اپنے دامن میں برنگِ موجِ بُو لے چل273 273 243 274 بانگ درا
چین کے شہر، مراقش کے بیابان میں ہے236 236 207 231 بانگ درا
کاش گُلشن میں سمجھتا کوئی فریاد اس کی!198 198 170 186 بانگ درا
کامِل وہی ہے رِندی کے فن میں625 625 575 111 ضرب کلیم
کبھی صحرا، کبھی گُلزار ہے مسکن میرا57 57 27 11 بانگ درا
کس کو اب ہوگا وطن میں آہ! میرا انتظار257 257 228 256 بانگ درا
کسی چمن میں گریبانِ لالہ چاک نہیں643 643 594 132 ضرب کلیم
کون سمجھے گا چمن میں نالۂ بُلبل کا راز116 116 89 90 بانگ درا
کون میرا خط نہ آنے سے رہے گا بےقرار257 257 228 256 بانگ درا
کوہ کے دامن میں وہ غم خانۂ دہقانِ پیر739 739 678 259 ارمغان حجاز
کِیا مرا تذکرہ جو ساقی نے بادہ خواروں کی انجمن میں167 167 140 150 بانگ درا
کھُلا جب چمن میں کتب خانۂ گُل743 743 681 264 ارمغان حجاز
کہ با زمانہ بسازی بخود نمی سازی748 748 685 271 ارمغان حجاز
کہ ظاہر میں تو آزادی ہے، باطن میں گرفتاری376 372 330 58 بال جبریل
کہ مَیں ہوں محرمِ رازِ دُرونِ میخانہ385 381 343 76 بال جبریل
کیوں چمن میں بے صدا مثلِ رمِ شبنم ہے تُو219 219 191 211 بانگ درا
گئے دن کہ تنہا تھا مَیں انجمن میں394 390 353 90 بال جبریل
گِیتا میں ہے قرآن تو قرآن میں گیتا322 322 289 333 بانگ درا
ہنسی سمجھی گئی گُلشن میں غُنچوں کی جگر چاکی253 253 225 251 بانگ درا
ہنگامہ جس کے دم سے کاشانۂ چمن میں147 147 121 128 بانگ درا
ہے بلندی سے فلک بوس نشیمن میرا57 57 27 11 بانگ درا
ہے تہِ گردُوں اگر حُسن میں تیری نظیر422 425 390 133 بال جبریل
ہے چمن میرا وطن، ہمسایۂ بُلبل ہوں مَیں96 96 64 58 بانگ درا
یا جان پڑ گئی ہے مہتاب کی کرن میں110 110 84 83 بانگ درا
یا شمع جل رہی ہے پھُولوں کی انجمن میں110 110 84 83 بانگ درا
یہ رنگ و نم، یہ لہُو، آب و ناں کی ہے بیشی370 367 322 47 بال جبریل
یہاں پہاڑ کے دامن میں آ چھُپا ہوں مَیں157 157 131 139 بانگ درا
“نمیگردید کوتہ رشتۂ معنی رہا کردم103 103 76 73 بانگ درا