صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "نقش"، 32 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آسماں سے نقشِ باطل کی طرح کوکب مٹا80 80 48 37 بانگ درا
اُبھرتا ہے مِٹ مِٹ کے نقشِ حیات454 455 419 172 بال جبریل
اگر چاہوں تو نقشہ کھینچ کر الفاظ میں رکھ دوں207 207 180 198 بانگ درا
اے کہ تیرے نقشِ پا سے وادیِ سِینا چمن270 270 240 271 بانگ درا
بِچھڑوں کو پھر مِلا دیں نقشِ دُوئی مٹا دیں115 115 88 88 بانگ درا
تلخیِ دوراں کے نقشے کھینچ کر رُلوائیں گے116 116 89 90 بانگ درا
جانبِ منزل رواں بے نقشِ پا مانندِ موج148 148 122 129 بانگ درا
جس نے نہ چھوڑے کہیں نقشِ کُہن کے نشاں423 426 391 134 بال جبریل
جنّتِ نظّارہ ہے نقشِ ہوا بالائے آب260 260 231 260 بانگ درا
جو نقشِ کُہَن تم کو نظر آئے، مِٹا دو434 437 402 149 بال جبریل
دل آپ اپنے شام و سحَر کا ہے نقش بند742 742 681 263 ارمغان حجاز
سِلسلۂ روز و شب، نقش گرِ حادثات416 419 385 126 بال جبریل
موت کی نقش گری ان کے صنَم خانوں میں640 640 591 128 ضرب کلیم
موت کے ہاتھوں سے مِٹ سکتا اگر نقشِ حیات260 260 231 259 بانگ درا
نقش توحید کا ہر دل پہ بٹھایا ہم نے192 192 165 179 بانگ درا
نقش و نگارِ دَیر میں خُونِ جگر نہ کر تلَف377 373 331 60 بال جبریل
نقش کی ناپائداری سے عیاں کچھ اور ہے260 260 231 260 بانگ درا
نقش گرِ اَزل! ترا نقش ہے نا تمام ابھی433 436 401 148 بال جبریل
نقش ہوں، اپنے مصوّر سے گِلا رکھتا ہوں میں149 149 123 130 بانگ درا
نقش ہیں سب ناتمام خُونِ جگر کے بغیر425 428 393 136 بال جبریل
نقش ہے صفحۂ ہستی پہ صداقت اُن کی233 233 204 227 بانگ درا
نقشِ حق را ہم بہ امرِ حق شکن464 464 427 182 بال جبریل
نقشِ کُہن ہو کہ نَو، منزِل آخر فنا417 420 386 127 بال جبریل
نہ کھینچ نقشۂ کیفیّتِ شرابِ طہور152 152 125 133 بانگ درا
نہ ہو نومید اپنے نقش گر سے716 716 660 233 ارمغان حجاز
کتنی بیدردی سے نقش اپنا مِٹا دیتی ہے یہ260 260 232 260 بانگ درا
کہ جس کے نقشِ پا سے پھُول ہوں پیدا بیاباں میں273 273 243 274 بانگ درا
گرچہ ہے میری جُستجو دَیر و حرم کی نقش بند343 345 297 5 بال جبریل
گزاری عمر پستی میں مثالِ نقشِ پا تو نے101 101 72 68 بانگ درا
ہر رہ گزر میں نقشِ کفِ پائے یار دیکھ124 124 98 100 بانگ درا
ہو نقش اگر باطل، تکرار سے کیا حاصل358 356 311 31 بال جبریل
ہے مگر اس نقش میں رنگِ ثباتِ دوام417 420 386 127 بال جبریل