صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "نظر"، 189 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آثار تو کچھ کچھ نظر آتے ہیں کہ آخر433 435 400 147 بال جبریل
اربابِ نظر سے نہیں پوشیدہ کوئی راز650 650 600 140 ضرب کلیم
اربابِ نظر کا قُرّۃالعَین632 632 582 119 ضرب کلیم
اُس کا اندازِ نظر اپنے زمانے سے جُدا641 641 592 129 ضرب کلیم
اپنے نورِ نظر سے کیا خوب601 601 550 87 ضرب کلیم
اہلِ دانش عام ہیں، کم یاب ہیں اہلِ نظر592 592 541 78 ضرب کلیم
اہلِ نظر سمجھتے ہیں اس کو امامِ ہند205 205 177 195 بانگ درا
اہلِ نظر ہیں یورپ سے نومید626 626 576 112 ضرب کلیم
اے اہلِ نظر ذوقِ نظر خُوب ہے لیکن630 630 580 117 ضرب کلیم
اے مسلماں! ہر گھڑی پیشِ نظر314 314 282 322 بانگ درا
باہر سے نظر آتا ہے چھوٹی سی یہ کُٹیا60 60 29 13 بانگ درا
بجلی ہوں، نظر کوہ و بیاباں پہ ہے میری373 369 326 53 بال جبریل
بدلیاں لال سی آتی ہیں اُفق پر جو نظر86 86 54 45 بانگ درا
براہیمی نظر پیدا مگر مشکل سے ہوتی ہے302 302 271 309 بانگ درا
بُرّاں صفَتِ تیغِ دو پیکر نظر اس کی!‘537 537 487 17 ضرب کلیم
بِینا ہے اور سوز درُوں پر نظر نہیں76 76 45 32 بانگ درا
بڑھ جاتا ہے جب ذوقِ نظر اپنی حدوں سے606 606 556 91 ضرب کلیم
بہتر ہے کہ بیچارے ممولوں کی نظر سے591 591 540 77 ضرب کلیم
بہشتِ دیدۂ بینا ہے حُسنِ منظرِ شام157 157 131 139 بانگ درا
ترا حِجاب ہے قلب و نظر کی ناپاکی523 523 473 3 ضرب کلیم
ترا علاج نظر کے سوا کچھ اور نہیں382 378 339 70 بال جبریل
ترا وجود ہے قلب و نظر کی رُسوائی623 623 573 109 ضرب کلیم
تری نظر کا نگہباں ہو صاحبِ ’مازاغ‘598 598 547 84 ضرب کلیم
تری نظر کو رہی دید میں بھی حسرتِ دید107 107 81 79 بانگ درا
ترے دشت و در میں مجھ کو وہ جُنوں نظر نہ آیا587 587 536 72 ضرب کلیم
تقدیر تو مبُرم نظر آتی ہے و لیکن668 668 618 158 ضرب کلیم
تقدیر نہیں تابعِ منطق نظر آتی536 536 486 17 ضرب کلیم
تو صاحبِ نظری آنچہ در ضمیرِ من است521 521 471 1 ضرب کلیم
تو مری نظر میں کافر، میں تری نظر میں کافر587 587 535 72 ضرب کلیم
تُو ہے، تجھے جو کچھ نظر آتا ہے، نہیں ہے!550 550 499 32 ضرب کلیم
تھی نظر حیراں کہ یہ دریا ہے یا تصویرِ آب283 283 255 288 بانگ درا
تھیں پیشِ نظر کل تو فرشتوں کی ادائیں460 461 424 178 بال جبریل
تیری نظر میں ہیں تمام میرے گزشتہ روز و شب439 441 406 155 بال جبریل
جب تک نہ زندگی کے حقائق پہ ہو نظر522 522 472 2 ضرب کلیم
جو شے کی حقیقت کو نہ دیکھے، وہ نظر کیا630 630 580 117 ضرب کلیم
جو نقشِ کُہَن تم کو نظر آئے، مِٹا دو434 437 402 149 بال جبریل
جوانانِ تتاری کس قدر صاحب نظر نکلے303 303 272 311 بانگ درا
جچتے نہیں بخشے ہوئے فردوس نظر میں460 461 425 179 بال جبریل
جچتے نہیں کنجشک و حمام اس کی نظر میں558 558 507 41 ضرب کلیم
جگر خُوں ہو تو چشمِ دل میں ہوتی ہے نظر پیدا298 298 268 305 بانگ درا
جہاں میں عام ہے قلب و نظر کی رَنجوری672 672 622 164 ضرب کلیم
حرفِ پریشاں نہ کہہ اہلِ نظر کے حضور565 565 514 48 ضرب کلیم
حُسنِ عشق انگیز ہر شے میں نظر آئے مجھے81 81 49 38 بانگ درا
حیات کیا ہے، خیال و نظر کی مجذوبی367 364 319 43 بال جبریل
خال خال اس قوم میں اب تک نظر آتے ہیں وہ709 709 654 224 ارمغان حجاز
خاک بازی وسعتِ دنیا کا ہے منظر اسے175 175 149 161 بانگ درا
خبر میں، نظر میں، اذانِ سحَر میں430 432 397 142 بال جبریل
خدا سے پھر وہی قلب و نظر مانگ410 408 375 118 بال جبریل
خودی کو جب نظر آتی ہے قاہری اپنی544 544 494 26 ضرب کلیم
خُوگرِ پیکرِ محسوس تھی انساں کی نظر191 191 164 178 بانگ درا
خِرد نے مجھ کو عطا کی نظر حکیمانہ385 381 343 75 بال جبریل
دارُو کوئی سوچ ان کی پریشاں نظَری کا571 571 520 55 ضرب کلیم
دل طالبِ نظّارہ ہے، محرومِ نظر آنکھ245 245 216 241 بانگ درا
دل و نظر کا سفینہ سنبھال کر لے جا375 371 328 56 بال جبریل
دلیلِ کم نظَری، قِصّۂ جدید و قدیم538 538 488 19 ضرب کلیم
دِل و نظر بھی اسی آب و گِل کے ہیں اعجاز724 724 667 244 ارمغان حجاز
دیکھ تو اپنا عمل، تجھ کو نظر آتی ہے کیا249 249 221 247 بانگ درا
دیکھتا بے اعتنائی سے ہے یہ منظر جہاں177 177 151 163 بانگ درا
دیکھے تُو زمانے کو اگر اپنی نظر سے633 633 584 120 ضرب کلیم
ذوقِ نظر643 643 594 133 ضرب کلیم
روشِ مغربی ہے مدِّنظر315 315 283 325 بانگ درا
رُوح ہے جس کی دمِ پرواز سر تا پا نظر!682 682 632 173 ضرب کلیم
زیرکی ظنّ است و حیرانی نظر467 467 430 185 بال جبریل
ساحرِ شب کی نظر ہے دیدۂ بیدار پر69 69 38 24 بانگ درا
ساحلِ دریا پہ مَیں اک رات تھا محوِ نظر283 283 255 288 بانگ درا
سب مسافر ہیں، بظاہر نظر آتے ہیں مقیم393 389 353 89 بال جبریل
شام کے تارے پہ جب پڑتی ہو رہ رہ کر نظر96 96 65 59 بانگ درا
شوقِ نظر کبھی، کبھی ذوقِ طلب بنی77 77 45 34 بانگ درا
ظُلمتِ شب میں نظر آئی کرن اُمّید کی215 215 188 208 بانگ درا
عقل و نظَر و عِلم و ہُنر ہیں خس و خاشاک541 541 491 23 ضرب کلیم
عقل کو تابعِ فرمانِ نظر کر نہ سکا583 583 531 67 ضرب کلیم
عینِ وصال میں مجھے حوصلۂ نظر نہ تھا440 442 406 156 بال جبریل
غایتِ آدم خبر ہے یا نظر؟465 465 429 184 بال جبریل
فریبِ نظر ہے سکُون و ثبات453 454 418 171 بال جبریل
فسادِ قلب و نظر ہے فرنگ کی تہذیب585 585 533 69 ضرب کلیم
فقر مقامِ نظر، علم مقامِ خبر405 401 369 110 بال جبریل
فیض یہ کس کی نظر کا ہے، کرامت کس کی ہے؟482 481 443 203 بال جبریل
فیضِ نظر کے لیے ضبطِ سخن چاہیے565 565 514 48 ضرب کلیم
قاری نظر آتا ہے، حقیقت میں ہے قُرآن!573 573 522 57 ضرب کلیم
قلب و نظر پر گراں ایسے جہاں کا ثبات720 720 664 239 ارمغان حجاز
قلب و نظر کی زندگی دشت میں صُبح کا سماں436 438 403 151 بال جبریل
قُدسی الاصل ہے، رفعت پہ نظر رکھتی ہے227 227 199 220 بانگ درا
لاؤں کہاں سے بندۂ صاحب نظر کو میں479 478 440 199 بال جبریل
لیکن نہیں پوشیدہ مسلماں کی نظر سے498 497 459 220 بال جبریل
مانندِ حرم پاک ہے تُو میری نظر میں428 430 395 140 بال جبریل
متاعِ غیر پہ ہوتی ہے جب نظر اس کی665 665 615 154 ضرب کلیم
مجھ کو بھی نظر آتی ہے یہ بوقلمونی550 550 499 32 ضرب کلیم
مجھ کو تو یہ دُنیا نظر آتی ہے دِگرگُوں685 685 635 176 ضرب کلیم
مجھے اُس جماعت میں آیا نظر67 67 36 22 بانگ درا
مذاقِ دید سے ناآشنا نظر ہے مری248 248 220 246 بانگ درا
مرا عشق، میری نظر بخش دے451 452 416 169 بال جبریل
مرا کنول کہ تصدّق ہیں جس پہ اہلِ نظر185 185 158 171 بانگ درا
مری نظر میں یہی ہے جمال و زیبائی635 635 585 122 ضرب کلیم
مسائلِ نظَری میں اُلجھ گیا ہے خطیب407 403 371 112 بال جبریل
معلوم نہیں دیکھتی ہے تیری نظر کیا685 685 635 176 ضرب کلیم
مقامِ شوق میں ہیں سب دل و نظر کے رقیب406 402 370 112 بال جبریل
مقامِ شوق و سروُر و نظر سے محرومی524 524 474 4 ضرب کلیم
منزل کبھی آئے گی نظر کیا145 145 119 125 بانگ درا
منظر وہ طلب کر کہ تری آنکھ نہ ہو سیر666 666 616 156 ضرب کلیم
منظر چَمنِستاں کے زیبا ہوں کہ نازیبا206 206 179 197 بانگ درا
منظرِ حرماں نصیبی کا تماشائی ہوں میں70 70 39 25 بانگ درا
منظرِ عالمِ حاضر سے گُریزاں ہونا154 154 127 135 بانگ درا
مُلّا کی نظر نُورِ فراست سے ہے خالی738 738 676 257 ارمغان حجاز
مِلی نگاہ مگر فرصتِ نظر نہ ملی141 141 115 120 بانگ درا
نسیمِ صبحِ فردا پر نظر کیا!729 729 671 249 ارمغان حجاز
نظر آئی جسے مرقد کے شبستاں میں حیات!629 629 579 116 ضرب کلیم
نظر آئی نہ مجھے قافلہ سالاروں میں404 400 367 108 بال جبریل
نظر آئی نہ کچھ اپنی حقیقت جام سے جم کو102 102 74 70 بانگ درا
نظر آئیں مجھے تقدیر کی گہرائیاں اُس میں389 385 347 82 بال جبریل
نظر آئے گا اُسی کو یہ جہانِ دوش و فردا549 549 498 31 ضرب کلیم
نظر آتی ہے اس کو اپنی منزل آسمانوں میں445 447 412 162 بال جبریل
نظر آتی ہے جس کو مردِ غازی کی جگر تابی298 298 268 304 بانگ درا
نظر آتے نہیں بے پردہ حقائق اُن کو583 583 531 68 ضرب کلیم
نظر آجاتا ہے مسجد میں بھی تُو عید کے دن204 204 176 194 بانگ درا
نظر اللہ پہ رکھتا ہے مسلمانِ غُیور568 568 517 52 ضرب کلیم
نظر اُس کی پیامِ عید ہے اہلِ مُحرّم کو273 273 243 275 بانگ درا
نظر تھی صورتِ سلماںؓ ادا شناس تری107 107 80 78 بانگ درا
نظر حیات پہ رکھتا ہے مردِ دانش مند582 582 530 66 ضرب کلیم
نظر سپہر پہ رکھتا ہے جو ستارہ شناس584 584 532 68 ضرب کلیم
نظر سے چھُپتا ہے لیکن فنا نہیں ہوتا121 121 95 97 بانگ درا
نظر شرما گئی ظالم کی درد انگیز منظر سے247 247 218 244 بانگ درا
نظر میری نہیں ممنونِ سیرِ عرصۂ ہستی99 99 69 64 بانگ درا
نظر نہیں تو مرے حلقۂ سخن میں نہ بیٹھ395 391 355 92 بال جبریل
نظر کو خِیرہ کرتی ہے چمک تہذیبِ حاضر کی305 305 274 313 بانگ درا
نظر ہے ابرِ کرم پر، درختِ صحرا ہُوں122 122 96 98 بانگ درا
نظر، درد و غم و سوز و تب و تاب715 715 659 232 ارمغان حجاز
نظر، دل کی حیاتِ جاودانی716 716 660 232 ارمغان حجاز
نظروَرانِ فرنگی کا ہے یہی فتویٰ664 664 614 153 ضرب کلیم
نور سے معمور ہو جاتا ہے دامانِ نظر80 80 48 37 بانگ درا
نُورِ ما چوں آتشِ سنگ از نظر پنہاں خوش است”270 270 240 271 بانگ درا
نِکل کے حلقہ حدّ نظر سے دُور گئی121 121 95 97 بانگ درا
وہ جو نظر سے ہے نہاں، اُس کا جہاں ہے تُو کہ مَیں368 365 320 45 بال جبریل
وہ مردِ مجاہد نظر آتا نہیں مجھ کو553 553 502 35 ضرب کلیم
وہ نظر آتا ہے تہذیبِ حجازی کا مزار159 159 133 141 بانگ درا
وہی اک حُسن ہے، لیکن نظر آتا ہے ہر شے میں103 103 76 73 بانگ درا
ٹھہرَ ٹھہرَ کہ بہت دِل کشا ہے یہ منظر644 644 594 133 ضرب کلیم
پرورِش دل کی اگر مدِّ نظر ہے تجھ کو682 682 633 173 ضرب کلیم
پوشیدہ نہیں مردِ قلندر کی نظر سے555 555 504 37 ضرب کلیم
پوشیدہ ہے کافر کی نظر سے ملَکُ الموْت498 497 459 220 بال جبریل
پُر سوز و نظرباز و نِکوبین و کم آزار360 357 313 35 بال جبریل
پھر سلیمیٰ کی نظر دیتی ہے پیغامِ خروش216 216 189 208 بانگ درا
پھر یہ انساں، آں سوئے افلاک ہے جس کی نظر261 261 232 261 بانگ درا
پیکر اگر نظر سے نہ ہو آشنا تو کیا275 275 246 277 بانگ درا
چمن میں پھر نظر آئے وہ آشیاں مجھ کو123 123 97 98 بانگ درا
چمک میری بھی فردوسِ نظر ہے119 119 92 93 بانگ درا
چہروں پہ جو سُرخی نظر آتی ہے سرِ شام433 436 400 147 بال جبریل
کب ڈرا سکتا ہے غم کا عارضی منظر مجھے224 224 196 217 بانگ درا
کبھی اے حقیقتِ منتظَر! نظر آ لباسِ مجاز میں312 312 280 320 بانگ درا
کر دے اسے اب چاند کی غاروں میں نظربند359 357 312 34 بال جبریل
کریں گے اہلِ نظر تازہ بستیاں آباد400 396 362 101 بال جبریل
کل جسے اہلِ نظر کہتے تھے ایرانِ صغیر739 739 678 258 ارمغان حجاز
کوئی دل ایسا نظر نہ آیا نہ جس میں خوابیدہ ہو تمنّا162 162 137 145 بانگ درا
کِیا ہے جس کو خدا نے دل و نظر کا ندیم538 538 488 19 ضرب کلیم
کچھ اور ہی نظر آتا ہے کاروبارِ جہاں623 623 573 109 ضرب کلیم
کھُلتے نظر آتے ہیں بتدریج وہ اَسرار648 648 598 138 ضرب کلیم
کہ اک نظر سے جوانوں کو رام کرتے ہیں166 166 139 149 بانگ درا
کہ تُو پوشیدہ ہو میری نظر سے!715 715 659 232 ارمغان حجاز
کہ تُو پِنہاں نہ ہو اپنی نظر سے716 716 660 233 ارمغان حجاز
کہتے ہیں اُسی علم کو اربابِ نظر موت608 608 558 95 ضرب کلیم
گرچہ مکتب کا جواں زندہ نظر آتا ہے682 682 633 173 ضرب کلیم
گرچہ ہے افشائے راز، اہلِ نظر کی فغاں394 390 354 91 بال جبریل
گو حسینِ تازہ ہے ہر لحظہ مقصودِ نظر149 149 123 129 بانگ درا
گُل کی پتّی میں نظر آتا ہے رازِ ہست و بود96 96 65 59 بانگ درا
ہاں، مگر عالمِ اسلام پہ رکھتا ہوں نظر569 569 518 53 ضرب کلیم
ہدَف سے بیگانہ تِیر اُس کا، نظر نہیں جس کی عارفانہ457 458 422 175 بال جبریل
ہر دم متغّیر تھے خرد کے نظریّات430 433 398 144 بال جبریل
ہر زماں پیشِ نظر، ’لاَیُخْلِفُ المِیعَاد‘ دار296 296 266 303 بانگ درا
ہلاکت نہیں موت ان کی نظر میں430 432 397 143 بال جبریل
ہم سے پہلے تھا عجب تیرے جہاں کا منظر191 191 163 178 بانگ درا
ہو جس نے کبھی ایک نظر آپ کو دیکھا60 60 30 14 بانگ درا
ہو سُبک چشمِ مسافر پر ترا منظر مدام159 159 133 142 بانگ درا
ہو نہ اخلاص تو دعوٰئے نظر لاف و گزاف599 599 548 85 ضرب کلیم
ہوش و خرد شکار کر، قلب و نظر شکار کر345 347 299 8 بال جبریل
ہیں اہلِ نظر کِشورِ پنجاب سے بیزار490 489 451 212 بال جبریل
ہے دل کی تسلّی نہ نظر میں، نہ خبر میں!429 431 396 141 بال جبریل
ہے وہ سُلطاں، غیر کی کھیتی پہ ہو جس کی نظر704 704 650 217 ارمغان حجاز
ہے یہ فِردوسِ نظر اہلِ ہُنَر کی تعمیر629 629 579 115 ضرب کلیم
یونہی کچھ دیر تک محوِ نظر آنکھیں رہیں اُس کی246 246 218 244 بانگ درا
یک بِیں تری نظر صفتِ عاشقانِ راز75 75 44 32 بانگ درا
یک نظر کردی و آدابِ فنا آموختی146 146 120 127 بانگ درا
یہ حُوریانِ فرنگی، دل و نظر کا حجاب375 371 328 56 بال جبریل
یہ دل کی موت، وہ اندیشہ و نظر کا فساد400 396 362 101 بال جبریل
یہ رسمِ بزمِ فنا ہے اے دل! گناہ ہے جنبشِ نظر بھی168 168 141 151 بانگ درا
یہ فیضانِ نظر تھا یا کہ مکتب کی کرامت تھی353 353 306 21 بال جبریل
یہ نظر غیر از نگاہِ چشمِ صورت بیں نہیں54 54 24 6 بانگ درا
یہ کلی بھی اس گُلستانِ خزاں منظر میں تھی243 243 214 239 بانگ درا
’صاحب نظَراں! نشّۂ قُوّت ہے خطرناک،541 541 491 23 ضرب کلیم
’ہر لحظہ ہے قوموں کے عمل پر نظر اس کی537 537 487 17 ضرب کلیم
“رفتم کہ خار از پا کشم، محمل نہاں شد از نظر272 272 242 274 بانگ درا