صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "نخل"، 12 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اس تفتہ دل کا نخلِ تمنا ہرا نہ ہو72 72 41 27 بانگ درا
اسی سے ہے ترے نخلِ کُہَن کی شادابی459 460 423 177 بال جبریل
برق گرتی ہے تو یہ نخل ہرا ہوتا ہے94 94 62 54 بانگ درا
جس سے روشن تر ہُوئی چشمِ جہاں بینِ خلیلؑ286 286 258 292 بانگ درا
ذوقِ حاضر ہے تو پھر لازم ہے ایمانِ خلیلؑ270 270 240 271 بانگ درا
سینکڑوں نخل ہیں، کاہیدہ بھی، بالیدہ بھی ہیں234 234 205 229 بانگ درا
شانِ خلیل ہوتی ہے اُس کے کلام سے عیاں240 240 211 235 بانگ درا
میرے لیے نخلِ طُور ہے تُو426 429 394 138 بال جبریل
نخل میری آرزوؤں کا ہرا ہونے کو تھا104 104 77 75 بانگ درا
نخلِ اسلام نمونہ ہے برومندی کا234 234 205 229 بانگ درا
نخلِ شمع استی و درشعلہ دوَد ریشۂ تو235 235 206 229 بانگ درا
کون کر سکتا ہے اُس نخلِ کُہن کو سرنِگُوں!702 702 648 214 ارمغان حجاز