صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "نجات"، 19 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اُمّتِ مرحوم کی ہے کس عقیدے میں نجات؟711 711 656 227 ارمغان حجاز
تری نجات غمِ مرگ سے نہیں ممکن523 523 473 3 ضرب کلیم
تن کی دولت چھاؤں ہے، آتا ہے دَھَن جاتا ہے دَھَن371 367 323 49 بال جبریل
جلد آ جاتا ہے غصّہ، جلد من جاتا ہوں مَیں97 97 67 61 بانگ درا
ربط و ضبطِ مِلّتِ بیضا ہے مشرق کی نجات294 294 265 301 بانگ درا
رُخصت اے بزمِ جہاں! سُوئے وطن جاتا ہوں مَیں95 95 64 57 بانگ درا
رُخصت اے بزمِ جہاں! سُوئے وطن جاتا ہوں مَیں95 95 63 56 بانگ درا
زندگانی کی حریفانہ کشاکش سے نجات629 629 579 115 ضرب کلیم
سراپا حُسن بن جاتا ہے جس کے حُسن کا عاشق130 130 105 109 بانگ درا
سُنا ہے مَیں نے، غلامی سے اُمتوّں کی نجات671 671 622 163 ضرب کلیم
عقل کو ملتی نہیں اپنے بُتوں سے نجات720 720 664 239 ارمغان حجاز
مشرق میں اصول دین بن جاتے ہیں315 315 283 325 بانگ درا
مغرب میں مگر مشین بن جاتے ہیں315 315 283 325 بانگ درا
مُشک بن جاتی ہے ہو کر نافۂ آہُو میں بند281 281 253 286 بانگ درا
واں ایک کے تین تین بن جاتے ہیں315 315 283 325 بانگ درا
وہی کہ حفظِ چلیپا کو جانتے تھے نجات653 653 603 143 ضرب کلیم
چھوڑ کر مانندِ بُو تیرا چمن جاتا ہوں مَیں95 95 64 57 بانگ درا
کیا تماشا ہے رَدی کاغذ سے من جاتا ہے تُو97 97 67 61 بانگ درا
ہزار سجدے سے دیتا ہے آدمی کو نجات!550 550 499 32 ضرب کلیم