صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "نام"، 119 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
(میاں فضل حسین صاحب بیرسٹرایٹ لاء لاہور کے نام)182 182 155 168 بانگ درا
آساں نہیں مٹانا نام و نشاں ہمارا186 186 159 172 بانگ درا
اب تک مگر ہے باقی نام و نشاں ہمارا110 110 83 82 بانگ درا
اس نام سے ہے باقی آرامِ جاں ہمارا186 186 159 173 بانگ درا
اس کی فطرت میں یہ اک احساسِ نامعلوم ہے264 264 234 264 بانگ درا
اقبالؔ! یہاں نام نہ لے علمِ خودی کا591 591 539 77 ضرب کلیم
ان اُمّتوں کے باطن نہیں پاک626 626 576 112 ضرب کلیم
اور زمانے بھی ہیں جن کا نہیں کوئی نام417 420 386 128 بال جبریل
اور مرتے تھے ترے نام کی عظمت کے لیے192 192 164 179 بانگ درا
اِبلیس کا فرمان اپنے سیاسی فرزندوں کے نام٭658 658 608 148 ضرب کلیم
ایک فلسفہ زدہ سیّد زادے کے نام530 530 480 10 ضرب کلیم
ایک نوجوان کے نام445 447 411 162 بال جبریل
بالائے سر رہا تو ہے نام اس کا آسماں689 689 638 180 ضرب کلیم
بِنا مثالِ ابد پائدار ہے اس کی141 141 115 120 بانگ درا
بیچتا ہے ہاشمی ناموسِ دینِ مصطفیؐ285 285 257 290 بانگ درا
تا دلِ صاحبدلے نامد بہ درد466 466 430 185 بال جبریل
تجھ کو معلوم ہے لیتا تھا کوئی نام ترا؟191 191 164 178 بانگ درا
تری نگاہوں میں ہے تبسّم شکستہ ہونا مرے سبو کا163 163 137 146 بانگ درا
تقدیر ہے اک نام مکافاتِ عمل کا750 750 687 274 ارمغان حجاز
تُو تلوّن آشنا، مَیں بھی تلوّن آشنا97 97 67 61 بانگ درا
تُو نام و نَسب کا حجازی ہے پر دل کا حجازی بن نہ سکا324 324 291 336 بانگ درا
تپش اندوز ہے اس نام سے پارے کی طرح237 237 207 232 بانگ درا
تیری مَیّت سے زمیں کا پردۂ نامُوس چاک719 719 663 237 ارمغان حجاز
جاوید کے نام441 443 407 157 بال جبریل
جاوید کے نام478 477 439 198 بال جبریل
جس نے اس کا نام رکھّا تھا جہانِ کاف و نوں701 701 647 214 ارمغان حجاز
جو گھر کو پھونک کے دنیا میں نام کرتے ہیں166 166 139 149 بانگ درا
جو ہو نشیب میں پیدا، قبیح و نامحبوب!593 593 542 79 ضرب کلیم
جہاں رزق کا نام ہے آب و دانہ496 495 457 218 بال جبریل
جیسے خلوت گاہِ مینا میں شرابِ خوش گوار180 180 154 166 بانگ درا
حافظِ نامُوسِ زن، مرد آزما، مرد آفریں710 710 655 225 ارمغان حجاز
حق تو یہ ہے حافظِ ناموسِ ہستی مَیں ہُوا223 223 196 217 بانگ درا
حلقۂ دامِ تمنّا میں اُلجھنے والے87 87 55 46 بانگ درا
حِمیّت نام ہے جس کا، گئی تیمور کے گھر سے247 247 219 245 بانگ درا
حکیمی، نامسلمانی خودی کی435 414 381 150 بال جبریل
خبر نہیں کیا ہے نام اس کا، خدا فریبی کہ خود فریبی749 749 687 273 ارمغان حجاز
ختم ہو جائے گا لیکن امتحاں کا دَور بھی259 259 230 258 بانگ درا
خودی نہ بیچ، غریبی میں نام پیدا کر!478 477 439 198 بال جبریل
خیمہ افلاک کا اِستادہ اسی نام سے ہے236 236 207 231 بانگ درا
خیمہ زن ہو وادیِ سِینا میں مانندِ کلیم218 218 190 210 بانگ درا
درد اپنا مجھ سے کہہ، مَیں بھی سراپا درد ہوں160 160 134 142 بانگ درا
دوسرا نام اسی دِین کا ہے ’فقرِ غیور‘!543 543 493 25 ضرب کلیم
دَموں کے اُلٹ پھیر کا نام ہے454 455 419 172 بال جبریل
دُوئی ملک و دِیں کے لیے نامرادی444 446 410 160 بال جبریل
دیا رونا مجھے ایسا کہ سب کچھ دے دیا گویا99 99 70 65 بانگ درا
دیارِ عشق میں اپنا مقام پیدا کر478 477 439 198 بال جبریل
دیدۂ انساں سے نامحرم ہے جن کی موجِ نور244 244 215 240 بانگ درا
دیدۂ بینا میں داغِ غم چراغِ سینہ ہے182 182 155 168 بانگ درا
دے رہا ہے اپنی آزادی کو مجبوری کا نام560 560 509 43 ضرب کلیم
رونا مرا وضو ہو، نالہ مری دُعا ہو79 79 47 36 بانگ درا
رہ و رسمِ حرم نا محرمانہ408 405 372 115 بال جبریل
زندانی ہے اور نام کو آزاد ہے شمشاد245 245 216 241 بانگ درا
زندگانی ہے عدم ناآشنا محبوب کی183 183 156 170 بانگ درا
ساقی نامہ449 450 414 166 بال جبریل
سبزۂ کوہ ہے مخمل کا بچھونا مجھ کو57 57 27 11 بانگ درا
سحَر قریب ہے، اللہ کا نام لے ساقی!237 237 208 233 بانگ درا
سر اکبر حیدری، صدرِ اعظم حیدر آباد دکن کے نام753 753 690 277 ارمغان حجاز
سماں ’الفُقْرَ و فَخرْی‘ کا رہا شانِ امارت میں207 207 180 198 بانگ درا
سینکڑوں ہیں کہ ترے نام سے بیزار بھی ہیں194 194 166 181 بانگ درا
طلبۂ علی گڑھ کالج کے نام140 140 114 119 بانگ درا
طلسمِ بُود و عدم، جس کا نام ہے آدم570 570 519 54 ضرب کلیم
ظُلمتِ شب میں نظر آئی کرن اُمّید کی215 215 188 208 بانگ درا
عبدالقادر کے نام158 158 132 140 بانگ درا
عزیز ہے انھیں نامِ وزیری و محسود689 689 639 180 ضرب کلیم
غربت میں آ کے چمکا، گمنام تھا وطن میں110 110 84 83 بانگ درا
فرشتہ تھا اک، عشق تھا نام جس کا90 90 57 49 بانگ درا
فرشتے پڑھتے ہیں جس کو وہ نام ہے تیرا122 122 96 97 بانگ درا
قدم کا تھا دہشت سے اُٹھنا محال67 67 36 21 بانگ درا
لب پہ آتی ہے دُعا بن کے تمنّا میری65 65 34 19 بانگ درا
مذہب ہے جس کا نام، وہ ہے اک جنُونِ خام276 276 246 277 بانگ درا
مرکّب نے محبّت نام پایا عرشِ اعظم سے138 138 111 116 بانگ درا
مرے اللہ! بُرائی سے بچانا مجھ کو66 66 34 20 بانگ درا
مشہور جن کے دَم سے ہے دُنیا میں نامِ ہند205 205 177 195 بانگ درا
مغرب میں ہے جہازِ بیاباں شُتَر کا نام318 318 286 329 بانگ درا
منزلِ عیش کی جا نام ہو زنداں میرا87 87 55 46 بانگ درا
موت ہے اک سخت تر جس کا غلامی ہے نام738 738 677 258 ارمغان حجاز
موت، تجدیدِ مذاقِ زندگی کا نام ہے263 263 233 262 بانگ درا
موج ہے نام مرا، بحر ہے پایاب مجھے94 94 62 55 بانگ درا
مَیں تو بدنام ہُوئی توڑ کے رسّی اپنی320 320 288 331 بانگ درا
مِینا مدام شورشِ قُلقُل سے پا بَہ گل206 206 178 196 بانگ درا
مہرباں ہوں مَیں، مجھے نا مہرباں سمجھا ہے تُو97 97 66 60 بانگ درا
می تپد صد جلوہ در جانِ اَمل فرسُودِ من210 210 183 202 بانگ درا
میراث نہیں بلند نامی601 601 550 87 ضرب کلیم
نام تھا صحنِ گُلستاں میں گُلِ خنداں ترا83 83 51 41 بانگ درا
نام لیتا ہے اگر کوئی ہمارا، تو غریب231 231 202 225 بانگ درا
نام لیوا جس کے شاہنشاہ عالم کے ہوئے172 172 146 157 بانگ درا
نامحرموں میں دیکھ نہ ہو آشکار تُو!82 82 50 39 بانگ درا
نامرادی محفلِ گُل میں مری مشہور تھی146 146 120 126 بانگ درا
نبضِ ہستی تپش آمادہ اسی نام سے ہے236 236 207 231 بانگ درا
نِگہ کی نا مسلمانی سے فریاد!731 731 672 251 ارمغان حجاز
نہیں ممکن امیری بے فقیری410 408 375 118 بال جبریل
نیک جو راہ ہو، اُس رہ پہ چلانا مجھ کو66 66 34 20 بانگ درا
و لیکن کس قدر نا مُنصفی ہے715 715 659 232 ارمغان حجاز
واں کنڑ سب بلّوری ہیں یاں ایک پُرانا مٹکا ہے317 317 285 328 بانگ درا
وہ فرائض کا تسلسل نام ہے جس کا حیات265 265 236 265 بانگ درا
وہی دیرینہ بیماری، وہی نا محکمی دل کی350 350 303 15 بال جبریل
پانی کی بوند گریۂ شبنم کا نام ہو82 82 50 40 بانگ درا
پر ترے نام پہ تلوار اُٹھائی کس نے191 191 164 178 بانگ درا
پھرایا فکرِ اجزا نے اُسے میدانِ امکاں میں137 137 111 115 بانگ درا
پہنا مرے کُہسار کو ملبوسِ حنائی688 688 637 179 ضرب کلیم
چلنا، چلنا، مدام چلنا144 144 119 124 بانگ درا
کتنی بیدردی سے نقش اپنا مِٹا دیتی ہے یہ260 260 232 260 بانگ درا
کسی وادی میں جو منظور ہو سونا مجھ کو57 57 27 11 بانگ درا
کِسوتِ مِینا میں مے مستُور بھی، عُریاں بھی ہے221 221 193 214 بانگ درا
کٹھن تھا بڑا تھامنا موت کا453 454 418 171 بال جبریل
کہ پایا مَیں نے استغنا میں معراجِ مسلمانی445 447 412 162 بال جبریل
کہ ہو نام افغانیوں کا بلند485 484 446 206 بال جبریل
کیا ترے نام پہ مرنے کا عوض خواری ہے؟195 195 167 182 بانگ درا
ہاں مگر عجز کے اسرار سے نامحرم ہے228 228 200 221 بانگ درا
ہر دردمند دل کو رونا مرا رُلا دے79 79 48 36 بانگ درا
ہم تو جیتے ہیں کہ دنیا میں ترا نام رہے195 195 167 183 بانگ درا
ہو نِکو نام جو قبروں کی تجارت کرکے230 230 201 223 بانگ درا
ہوائے گُل فراقِ ساقیِ نا مہرباں تک ہے128 128 102 106 بانگ درا
ہُوا جب اسے سامنا موت کا453 454 418 171 بال جبریل
ہے شباب اپنے لہُو کی آگ میں جلنے کا نام446 448 413 163 بال جبریل
ہے نگینِ دہر کی زینت ہمیشہ نامِ نو178 178 151 163 بانگ درا
یا رُخِ بے پردۂ حُسنِ ازل کا نام ہے؟71 71 39 26 بانگ درا
یاد سے تیری دلِ درد آشنا معمور ہے265 265 236 265 بانگ درا
یہ پُوچھا ترا نام کیا، کام کیا ہے90 90 58 49 بانگ درا