صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "نازک"، 11 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اور ہُوئی فکر کی کشتیِ نازک رواں423 426 391 134 بال جبریل
تھا یہ بھی کوئی ناز کسی بے نیاز کا76 76 45 33 بانگ درا
جو شاخِ نازک پہ آشیانہ بنے گا، ناپائدار ہو گا167 167 141 150 بانگ درا
سینہ ہے تیرا امِیں اُس کے پیامِ ناز کا220 220 193 213 بانگ درا
لرزتے تھے دلِ نازک، قدم مجبورِ جُنبش تھے246 246 218 243 بانگ درا
مردِ ناداں پر کلامِ نرم و نازک بے اثر327 344 295 4 بال جبریل
نازک بہت ہے آئنۂ آبرُوئے مرد250 250 222 248 بانگ درا
نیاز مند نہ کیوں عاجزی پہ ناز کرے131 131 106 110 بانگ درا
کبوتر کے تنِ نازک میں شاہیں کا جگر پیدا299 299 269 306 بانگ درا
یہ معاملے ہیں نازک، جو تری رضا ہو تُو کر381 377 337 68 بال جبریل
یہ وہ مے ہے جسے رکھتے ہیں نازک آبگینوں میں130 130 104 108 بانگ درا