صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "مٹ"، 54 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آساں نہیں مٹانا نام و نشاں ہمارا186 186 159 172 بانگ درا
آسماں سے نقشِ باطل کی طرح کوکب مٹا80 80 48 37 بانگ درا
اس دَور میں سب مٹ جائیں گے، ہاں! باقی وہ رہ جائے گا317 317 285 328 بانگ درا
اُبھرتا ہے مِٹ مِٹ کے نقشِ حیات454 455 419 172 بال جبریل
اک فقر سے مٹّی میں خاصیّتِ اِکسیری491 490 452 213 بال جبریل
اگر عثمانیوں پر کوہِ غم ٹُوٹا تو کیا غم ہے298 298 268 305 بانگ درا
بِچھڑوں کو پھر مِلا دیں نقشِ دُوئی مٹا دیں115 115 88 88 بانگ درا
تمیزِ حاکم و محکوم مِٹ نہیں سکتی238 238 209 234 بانگ درا
تو اک نفَس میں جہاں سے مِٹنا تجھے مثالِ شرار ہو گا168 168 142 152 بانگ درا
تُو خاک کی مُٹھّی ہے، اجزا کی حرارت سے312 312 280 319 بانگ درا
تُو نہ مِٹ جائے گا ایران کے مِٹ جانے سے235 235 206 230 بانگ درا
تیرے میرے کھیت کی مٹی ہے اس کی کیمیا442 444 409 158 بال جبریل
جو بن کے مِٹے، اُن کے نشاں دیکھ چُکی ہے244 244 215 240 بانگ درا
جو نقشِ کُہَن تم کو نظر آئے، مِٹا دو434 437 402 149 بال جبریل
جو نمودِ حق سے مٹ جاتا ہے وہ باطل ہوں میں132 132 107 111 بانگ درا
جو کرے گا امتیازِ رنگ و خُوں، مِٹ جائے گا295 295 265 301 بانگ درا
خام ہے جب تک تو ہے مٹّی کا اک انبار تُو288 288 259 294 بانگ درا
ذرا نم ہو تو یہ مٹّی بہت زرخیز ہے ساقی350 351 303 16 بال جبریل
سونے کا ہمالہ ہو تو مٹّی کا ہے اک ڈھیر!666 666 616 156 ضرب کلیم
سِمٹ کر پہاڑ ان کی ہیبت سے رائی429 432 397 142 بال جبریل
شہر اُن کے مِٹ گئے آبادیاں بَن ہو گئیں214 214 187 206 بانگ درا
شیشے کی صُراحی ہو کہ مٹّی کا سبُو ہو638 638 589 126 ضرب کلیم
صفحۂ ایّام سے داغِ مدادِ شب مِٹا80 80 48 37 بانگ درا
صفحۂ دہر سے باطل کو مِٹایا کس نے؟230 230 201 224 بانگ درا
صفحۂ دہر سے باطل کو مِٹایا ہم نے193 193 166 181 بانگ درا
عشق سے مٹّی کی تصویروں میں سوزِ وم بہ دم373 368 324 51 بال جبریل
عظمتِ دیرینہ کے مِٹتے ہُوئے آثار میں120 120 94 95 بانگ درا
لذّتِ قُربِ حقیقی پر مِٹا جاتا ہوں میں74 74 42 29 بانگ درا
لوٹ جائے آسماں میرے مٹانے کے لیے126 126 99 102 بانگ درا
مصر و بابِل مٹ گئے، باقی نشاں تک بھی نہیں178 178 152 164 بانگ درا
موت کے ہاتھوں سے مِٹ سکتا اگر نقشِ حیات260 260 231 259 بانگ درا
موسم اچھّا، پانی وافر، مٹّی بھی زرخیز680 680 631 171 ضرب کلیم
مِٹ نہیں سکتا کبھی مردِ مسلماں کہ ہے420 423 388 130 بال جبریل
مِٹ کے غوغا زندگی کا شورشِ محشر بنا140 140 114 118 بانگ درا
مِٹا دیا مرے ساقی نے عالمِ من و تو352 352 305 19 بال جبریل
مٹایا قیصر و کسریٰ کے استبداد کو جس نے301 301 270 308 بانگ درا
مٹّی کو جس کی حق نے زر کا اثر دیا تھا114 114 87 87 بانگ درا
میرے لیے مٹّی کا حرم اور بنا دو435 437 402 150 بال جبریل
میرے مِٹ جانے سے رُسوائی بنی آدم کی ہے224 224 196 217 بانگ درا
میرے مِٹنے کا تماشا دیکھنے کی چیز تھی127 127 100 103 بانگ درا
نہ سمجھو گے تو مِٹ جاؤ گے اے ہندوستاں والو!100 100 71 66 بانگ درا
واں کنڑ سب بلّوری ہیں یاں ایک پُرانا مٹکا ہے317 317 285 328 بانگ درا
وہ دُنیا کی مٹّی، یہ دوزخ کی مٹّی489 488 450 210 بال جبریل
ٹھہر جا اے شرر، ہم بھی تو آخر مِٹنے والے ہیں127 127 101 104 بانگ درا
پالتا ہے بیج کو مٹّی کی تاریکی میں کون444 446 411 161 بال جبریل
کتنی بیدردی سے نقش اپنا مِٹا دیتی ہے یہ260 260 232 260 بانگ درا
کچھ بات ہے کہ ہستی مٹتی نہیں ہماری110 110 83 82 بانگ درا
کہ مصر و ہندوستاں کے مسلم بِنائے ملّت مِٹا رہے ہیں189 189 162 176 بانگ درا
گرچہ اک مٹّی کے پیکر میں نہاں ہے زندگی288 288 259 293 بانگ درا
ہر صبح اُٹھ کے گائیں منتر وہ مٹیھے مٹیھے115 115 88 89 بانگ درا
ہم کو تو میسّر نہیں مٹّی کا دِیا بھی497 496 458 219 بال جبریل
یونان و مصر و روما سب مٹ گئے جہاں سے110 110 83 82 بانگ درا
یہ ذرّہ نہیں، شاید سِمٹا ہُوا صحرا ہے206 206 179 197 بانگ درا
’شاہ‘ ہے برطانوی مندر میں اک مٹّی کا بُت721 721 664 240 ارمغان حجاز