صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "ملک"، 47 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آخرِ شب دید کے قابل تھی بِسمل کی تڑپ213 213 186 205 بانگ درا
اس دیس میں ہوئے ہیں ہزاروں مَلَک سرشت205 205 177 195 بانگ درا
اس سے بڑھ کر اور کیا فکر و عمل کا انقلاب710 710 655 226 ارمغان حجاز
اَلْحُکْمُ لِلّٰہ! اَلْمُلْکُ لِلّٰہ!677 677 628 168 ضرب کلیم
اُن کی جمعیّت کا ہے مُلک و نسَب پر انحصار277 277 248 279 بانگ درا
اگر مُلک ہاتھوں سے جاتا ہے، جائے281 281 254 286 بانگ درا
اے مردِ خدا، مُلکِ خدا تنگ نہیں ہے!566 566 515 49 ضرب کلیم
بسایا خطّۂ جاپان و مُلکِ چیں میں نے108 108 82 80 بانگ درا
بولا مہِ کامل کہ وہ کوکب ہے زمینی476 475 437 195 بال جبریل
تخیّلِ ملکوتی و جذبہ ہائے بلند!669 669 619 160 ضرب کلیم
تضمین بر شعرِ ملک قُمیؔ272 272 242 273 بانگ درا
تقدیر ہے اک نام مکافاتِ عمل کا750 750 687 274 ارمغان حجاز
جادۂ مُلکِ بقا ہے خطِ پیمانۂ دل93 93 61 54 بانگ درا
جس کی غفلت کو مَلَک روتے ہیں وہ غافل ہوں میں132 132 107 111 بانگ درا
خاک میں مل کے حیاتِ ابدی پا جاؤں113 113 86 86 بانگ درا
خوب و ناخُوب عمل کی ہو گِرہ وا کیونکر551 551 500 33 ضرب کلیم
دست پرورد ترے مُلک کے اخبار بھی ہیں204 204 176 194 بانگ درا
دُوئی ملک و دِیں کے لیے نامرادی444 446 410 160 بال جبریل
زُہرہ نے سُنی ہے یہ خبر ایک مَلک سے244 244 215 240 بانگ درا
سازگار آب و ہوا تُخمِ عمل کے واسطے265 265 236 266 بانگ درا
سبزۂ کوہ ہے مخمل کا بچھونا مجھ کو57 57 27 11 بانگ درا
عرشِ بریں سے آئی آواز اک ملَک کی202 202 174 191 بانگ درا
عصرِ حاضر مَلک الموت ہے تیرا، جس نے596 596 545 82 ضرب کلیم
فتحِ کامل کی خبر دیتا ہے جوشِ کارزار224 224 196 217 بانگ درا
فطرت نے مجھے بخشے ہیں جوہر مَلکوتی359 357 312 34 بال جبریل
قبائے ملک و دولت چاک در چاک!486 485 447 207 بال جبریل
مری شاخِ اَمل کا ہے ثمر کیا729 729 671 249 ارمغان حجاز
مصلحت وقت کی ہے کس کے عمل کا معیار؟231 231 202 225 بانگ درا
ملَک آزماتے تھے پرواز اپنی89 89 57 49 بانگ درا
مَلک سے عاجزی، اُفتادگی تقدیرِ شبنم سے137 137 111 116 بانگ درا
مَلک کا مَلک اور پارے کا پارا90 90 58 49 بانگ درا
مُلک و دولت ہے فقط حِفظِ حرم کا اک ثمر295 295 265 301 بانگ درا
مِلکِ یمین و درہم و دینار و رخت و جِنس252 252 224 251 بانگ درا
نورِ مسجودِ مَلک گرمِ تماشا ہی رہا81 81 49 39 بانگ درا
نُدرتِ فکر و عمل کیا شے ہے، ذوقِ انقلاب481 480 442 202 بال جبریل
نُدرتِ فکر و عمل کیا شے ہے، مِلّت کا شباب481 480 442 202 بال جبریل
وہی ہے مملکتِ صبح و شام سے آگاہ584 584 532 68 ضرب کلیم
پوشیدہ ہے کافر کی نظر سے ملَکُ الموْت498 497 459 220 بال جبریل
پیش کر غافل، عمل کوئی اگر دفتر میں ہے!289 289 260 295 بانگ درا
چمن والوں نے مِل کر لُوٹ لی طرزِ فغاں میری98 98 68 62 بانگ درا
کرتی ہے جو ہر زماں اپنے عمل کا حساب425 428 393 136 بال جبریل
ہیں ذوقِ عمل کے واسطے موت530 530 480 11 ضرب کلیم
ہے اس کی نِگہ فکر و عمل کے لیے مہمیز567 567 516 51 ضرب کلیم
ہے مملکتِ ہند میں اک طُرفہ تماشا575 575 524 59 ضرب کلیم
یہ حکمتِ ملکوتی، یہ علمِ لاہُوتی547 547 496 29 ضرب کلیم
’تن بہ تقدیر‘ ہے آج اُن کے عمل کا انداز528 528 478 8 ضرب کلیم
“مُلک ہاتھوں سے گیا مِلّت کی آنکھیں کھُل گئیں”294 294 265 301 بانگ درا