صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "مضراب"، 8 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
تُو ذرا چھیڑ تو دے، تشنۂ مضراب ہے ساز197 197 169 185 بانگ درا
جس کا ناخن سازِ ہستی کے لیے مِضراب ہے262 262 233 261 بانگ درا
ساز یہ بیدار ہوتا ہے اسی مضراب سے182 182 155 168 بانگ درا
عشق کے مِضراب سے نغمۂ تارِ حیات418 421 387 128 بال جبریل
محفل کا وہی ساز ہے بیگانۂ مضراب621 621 571 107 ضرب کلیم
چوٹ مضراب کی اس ساز نے کھائی نہ کبھی151 151 125 132 بانگ درا
ڈھِیلے ہوں اگر تار تو بے کار ہے مِضراب737 737 676 257 ارمغان حجاز
کہ تیرے ساز کی فطرت نے کی ہے مِضرابی459 460 423 177 بال جبریل