صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "مرشد"، 5 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
عقل و دل و نگاہ کا مُرشدِ اوّلیں ہے عشق437 439 404 153 بال جبریل
غضب ہیں یہ ’مُرشدانِ خود بیں، خُدا تری قوم کو بچائے!189 189 162 176 بانگ درا
مجھ پر کِیا یہ مُرشدِ کامل نے راز فاش276 276 246 277 بانگ درا
مُرشد کی یہ تعلیم تھی اے مسلمِ شوریدہ سر272 272 242 273 بانگ درا
پیامِ مُرشدِ شِیراز بھی مگر سُن لے239 239 210 235 بانگ درا