صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "محشر"، 14 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
دل میں ہر دم اک نیا محشر بپا رکھتا ہوں میں149 149 123 130 بانگ درا
دل میں یہ سُن کر بَپا ہنگامۂ محشر ہُوا284 284 256 289 بانگ درا
زمانہ دیکھے گا جب مرے دل سے محشر اُٹھّے گا گفتگو کا162 162 136 145 بانگ درا
زیرِ خاموشی نہاں غوغائے محشر داشتم146 146 120 126 بانگ درا
عاشقوں کو روزِ محشر منہ نہ دِکھلاؤں گا کیا188 188 161 175 بانگ درا
فارغ تو نہ بیٹھے گا محشر میں جُنوں میرا378 374 334 63 بال جبریل
محشر میں عذرِ تازہ نہ پیدا کرے کوئی128 128 102 105 بانگ درا
محشرستانِ نوا کا ہے امیں جس کا سکُوت151 151 125 132 بانگ درا
مِٹ کے غوغا زندگی کا شورشِ محشر بنا140 140 114 118 بانگ درا
پیدا دلِ ویراں میں پھر شورشِ محشر کر241 241 212 237 بانگ درا
چھُپ کے ہے بیٹھا ہوا ہنگامۂ محشر یہاں84 84 52 42 بانگ درا
کرے گی داورِ محشر کو شرمسار اک روز397 393 357 95 بال جبریل
یہ اندازِ ستم کچھ کم نہ تھا آثارِ محشر سے246 246 217 243 بانگ درا
یہ گھڑی محشر کی ہے، تُو عرصۂ محشر میں ہے289 289 260 295 بانگ درا