صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "محتاج"، 16 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اپنے رازق کو نہ پہچانے تو محتاجِ ملوک373 368 325 51 بال جبریل
بندہ و صاحب و محتاج و غنی ایک ہوئے193 193 165 180 بانگ درا
تاثیر کا سائل ہوں، محتاج کو، داتا دے!242 242 213 238 بانگ درا
مری یہ شان کہ دریا بھی ہے مرا محتاج596 596 544 82 ضرب کلیم
مشرق کے نیَستاں میں ہے محتاجِ نفَس نَے638 638 589 126 ضرب کلیم
مَیں صُورتِ گُل دستِ صبا کا نہیں محتاج448 415 382 165 بال جبریل
میں کشتی و ملّاح کا محتاج نہ ہوں گا554 554 503 36 ضرب کلیم
نورِ خورشید کی محتاج ہے ہستی میری87 87 55 46 بانگ درا
نگاہ وہ ہے کہ محتاجِ مہر و ماہ نہیں690 690 639 181 ضرب کلیم
نہ محتاجِ سُلطاں، نہ مرعوبِ سُلطاں477 476 438 197 بال جبریل
وائے نادانی کہ تُو محتاجِ ساقی ہو گیا219 219 192 212 بانگ درا
وہ حُسن کیا جو محتاجِ چشمِ بینا ہو152 152 126 133 بانگ درا
وہ مُردہ کہ تھا بانگِ سرافیل کا محتاج740 740 679 261 ارمغان حجاز
کلی گُل کی ہے محتاجِ کشود آج729 729 671 249 ارمغان حجاز
کِیا خدا نے نہ محتاجِ باغباں مجھ کو122 122 96 98 بانگ درا
ہے تیرا مَد و جزْر ابھی چاند کا محتاج529 529 479 9 ضرب کلیم