صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "لبریز"، 12 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اشکِ بے تاب سے لبریز ہے پیمانہ ترا228 228 200 222 بانگ درا
اُسی جلال سے لبریز ہے ضمیرِ وجود622 622 572 108 ضرب کلیم
جس کی ہر رنگ کے نغموں سے ہے لبریز آغوش151 151 124 132 بانگ درا
ذرّہ ذرّہ زندگی کے سوز سے لبریز ہے243 243 214 239 بانگ درا
ضمیرِ لالہ مئے لعل سے ہُوا لبریز355 354 308 25 بال جبریل
لبریز مئے زُہد سے تھی دل کی صراحی91 91 59 50 بانگ درا
لبریز ہو گیا مرے صبر و سکُوں کا جام276 276 247 278 بانگ درا
لبریز ہے شرابِ حقیقت سے جامِ ہند205 205 177 195 بانگ درا
ناگاہ فضا بانگِ اذاں سے ہُوئی لبریز476 476 437 196 بال جبریل
پھر دکاں تیری ہے لبریزِ صدائے ناؤ نوش216 216 188 208 بانگ درا
یا رب اس ساغرِ لبریز کی مے کیا ہو گی93 93 61 54 بانگ درا
یقیں جانو، ہُوا لبریز اُس ملّت کا پیمانہ576 576 525 61 ضرب کلیم