صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "لایا"، 12 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
بھُلایا قصّۂ پیمانِ اوّلیں میں نے108 108 81 80 بانگ درا
حبَش سے تجھ کو اُٹھا کر حجاز میں لایا106 106 80 78 بانگ درا
خاک میں تجھ کو مُقدّر نے مِلایا ہے اگر218 218 191 211 بانگ درا
مرُدہ ہے، مانگ کے لایا ہے فرنگی سے نفَس682 682 633 173 ضرب کلیم
مری اسیری پہ شاخِ گُل نے یہ کہہ کے صیّاد کو رُلایا750 750 687 273 ارمغان حجاز
مَیں نے ناداروں کو سِکھلایا سبق تقدیر کا702 702 647 214 ارمغان حجاز
مگر میں نذر کو اک آبگینہ لایا ہوں225 225 197 219 بانگ درا
میں نے دِکھلایا فرنگی کو مُلوکیّت کا خواب701 701 647 214 ارمغان حجاز
کنارے کھیت کے شانہ ہِلایا اُس نے دہقاں کا88 88 56 47 بانگ درا
کون لایا کھینچ کر پچھم سے بادِ سازگار444 446 411 161 بال جبریل
کھینچ لایا ہے مجھے ہنگامۂ عالم سے دُور70 70 38 25 بانگ درا
ہمارا نرم رو قاصد پیامِ زندگی لایا303 303 272 311 بانگ درا