صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "قیس"، 14 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
ترا اے قیس کیونکر ہوگیا سوزِ درُوں ٹھنڈا181 181 154 167 بانگ درا
خوش تو ہیں ہم بھی جوانوں کی ترقّی سے مگر238 238 209 233 بانگ درا
خیر، تُو ساقی سہی لیکن پِلائے گا کسے214 214 187 206 بانگ درا
دردِ لیلیٰ بھی وہی، قیس کا پہلو بھی وہی195 195 167 183 بانگ درا
رقص و موسیقی سے ہے سوز و سُرورِ انجمن644 644 595 134 ضرب کلیم
رہتی ہے قیسِ روز کو لیلیِ شام کی ہوس150 150 124 131 بانگ درا
طالعِ قیس و گیسوئے لیلیٰ203 203 175 193 بانگ درا
عزّت ہے محبّت کی قائم اے قیس! حجابِ محمل سے309 309 277 316 بانگ درا
قیس تو، لیلیٰ بھی تو، صحرا بھی تو، محمل بھی تُو219 219 192 212 بانگ درا
قیس دیوانۂ نظّارۂ محمل نہ رہا196 196 168 184 بانگ درا
قیس زحمت کشِ تنہائیِ صحرا نہ رہے233 233 204 228 بانگ درا
قیس پیدا ہوں تری محفل میں! یہ ممکن نہیں212 212 185 204 بانگ درا
قیس کو آرزوئے نَو سے شناسا کر دیں158 158 132 140 بانگ درا
گلہ ہے مجھ کو زمانے کی کور ذوقی سے752 752 688 276 ارمغان حجاز