صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "قید"، 34 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آزاد مجھ کو کر دے، او قید کرنے والے!69 69 38 24 بانگ درا
آزادِ قیدِ اوّل و آخر ضیا تری75 75 44 31 بانگ درا
آیا ہے مگر اس سے عقیدوں میں تزلزل275 275 245 276 بانگ درا
ارے غافل! جو مطلق تھا مقیّد کر دیا تو نے101 101 73 69 بانگ درا
اس قید کا الٰہی! دُکھڑا کسے سُناؤں69 69 38 24 بانگ درا
اُمّتِ مرحوم کی ہے کس عقیدے میں نجات؟711 711 656 227 ارمغان حجاز
بازُو ہے قوی جس کا، وہ عشق یدُاللّٰہی686 686 636 177 ضرب کلیم
بے قیدی و پہنائیِ افلاک نہیں ہے553 553 502 35 ضرب کلیم
تُو ابھی رہ گزر میں ہے، قیدِ مقام سے گزر369 365 321 46 بال جبریل
جن کی ضَو ناآشنا ہے قیدِ صبح و شام سے244 244 215 240 بانگ درا
جھاڑیاں، جن کے قفَس میں قید ہے آہِ خزاں259 259 231 259 بانگ درا
دلِ بیدار فاروقی، دلِ بیدار کرّاری375 371 329 57 بال جبریل
دَیر و حرم کی قید کیا! جس کو وہ بے نیاز دے139 139 113 117 بانگ درا
زندگانی ہے تری آزادِ قیدِ امتیاز97 97 67 61 بانگ درا
زندگی بھر قید زنجیرِ تعلّق میں رہے80 80 48 37 بانگ درا
ساتھی تو ہیں وطن میں، مَیں قید میں پڑا ہوں69 69 37 23 بانگ درا
طبعِ آزاد پہ قیدِ رمَضاں بھاری ہے229 229 201 223 بانگ درا
عقل کو تنقید سے فرصت نہیں314 314 282 322 بانگ درا
عقیدہ ’عشرتِ امروز‘ ہے جوانی کا152 152 126 133 بانگ درا
قید خانے میں معتمدؔکی فریاد425 428 393 137 بال جبریل
قید میں آیا تو حاصل مجھ کو آزادی ہوئی146 146 120 126 بانگ درا
قید ہم کو بھلی کہ آزادی!64 64 33 18 بانگ درا
قید ہے، دربارِ سُلطان و شبستانِ وزیر95 95 63 56 بانگ درا
قیدِ موسم سے طبیعت رہی آزاد اس کی198 198 170 186 بانگ درا
قیدی ہوں اور قفَس کو چمن جانتا ہوں میں77 77 45 33 بانگ درا
مثلِ بُو قید ہے غُنچے میں، پریشاں ہوجا236 236 206 231 بانگ درا
معتمدؔ اشبیلیہ کا بادشاہ اور عربی شاعر تھا۔ہسپانیہ کے ایک حکمران نے اس کو شکست دے کر قید میں ڈال دیا تھا۔ معتمدؔ کی نظمیں انگریزی میں ترجمہ ہوکر “وِزڈم آف دی ایسٹ سِیریز” میں شائع ہو چکی ہیں425 428 393 137 بال جبریل
مَیں بے زباں ہوں قیدی، تو چھوڑ کر دُعا لے69 69 38 24 بانگ درا
وہ دن گئے کہ قید سے مَیں آشنا نہ تھا77 77 45 33 بانگ درا
ہر حال میں میرا دلِ بے قید ہے خُرّم360 357 313 35 بال جبریل
ہو قیدِ مقامی تو نتیجہ ہے تباہی187 187 160 174 بانگ درا
ہے ایسا عقیدہ اثَرِ فلسفہ دانی91 91 59 51 بانگ درا
یا عقل کی رُوباہی یا عشقِ یدُاللّٰہی398 394 360 98 بال جبریل
“شہپر زاغ و زغن در بندِ قید و صید نیست281 281 253 286 بانگ درا