صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "قفس"، 13 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آتی نہیں صدائیں اُس کی مرے قفس میں68 68 37 23 بانگ درا
آہ اے ناداں! قفَس کو آشیاں سمجھا ہے تُو291 291 262 297 بانگ درا
اے کہ تیری رُوح کا طائر قفَس میں ہے اسیر84 84 52 42 بانگ درا
جھاڑیاں، جن کے قفَس میں قید ہے آہِ خزاں259 259 231 259 بانگ درا
رکھنے لگا مُرجھائے ہوئے پھُول قفَس میں672 672 623 164 ضرب کلیم
قفَس ہُوا ہے حلال اور آشیانہ حرام!594 594 542 80 ضرب کلیم
قیدی ہوں اور قفَس کو چمن جانتا ہوں میں77 77 45 33 بانگ درا
وہ مُلتفت ہوں تو کُنجِ قفَس بھی آزادی379 375 334 65 بال جبریل
ڈر ہے یہیں قفسں میں مَیں غم سے مر نہ جاؤں69 69 38 24 بانگ درا
کم ہیں وہ طائر کہ ہیں دام و قفَس سے بہرہ مند281 281 253 286 بانگ درا
کہ نشیمن ہو عنادل پہ گراں مثلِ قفَس682 682 632 173 ضرب کلیم
یہ جہاں عجب جہاں ہے، نہ قفَس نہ آشیانہ354 353 307 23 بال جبریل
یہ ویرانہ قفس بھی، آشیانہ بھی، چمن بھی ہے103 103 75 72 بانگ درا