صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "فقط"، 59 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آج اُن خانقہوں میں ہے فقط رُوباہی404 400 367 108 بال جبریل
آج کیا ہے، فقط اک مسئلۂ عِلم کلام537 537 487 18 ضرب کلیم
اسلام کا مقصود فقط ملّتِ آدم570 570 520 54 ضرب کلیم
اور بیچارے مسلماں کو فقط وعدۂ حور194 194 167 182 بانگ درا
ایک سازش ہے فقط دین و مُروّت کے خلاف599 599 548 85 ضرب کلیم
باقی ہے فقط نفَس درازی602 602 550 88 ضرب کلیم
بستے ہیں ہند میں جو خریدار ہی فقط316 316 284 326 بانگ درا
بولی مجھے تو ہے فقط اس بات کا یقیں323 323 290 335 بانگ درا
بُلبل فقط آواز ہے، طاؤس فقط رنگ!405 401 368 110 بال جبریل
بڑھا دیا ہے فقط زیبِ داستاں کے لیے384 380 341 74 بال جبریل
ترا مَرض ہے فقط آرزو کی بے نیشی370 366 322 47 بال جبریل
تو ہیں علم و حکمت فقط شیشہ بازی477 476 438 197 بال جبریل
تُو فقط اللہ‌ھوٗ، اللہ‌ھوٗ، اللہ‌ھوٗ!475 475 436 194 بال جبریل
جس جہاں کا ہے فقط تیری سیادت پر مدار708 708 653 222 ارمغان حجاز
جہاں زندگی ہے فقط خورد و نوش455 456 420 173 بال جبریل
جہاں ہے یا کہ فقط رنگ و بو کی طُغیانی564 564 513 47 ضرب کلیم
خریدتے ہیں فقط اُن کا جوہرِ ادراک!651 651 601 141 ضرب کلیم
دِل آدمی کا ہے فقط اک جذبۂ بلند742 742 681 263 ارمغان حجاز
دیکھتا ہے تُو فقط ساحل سے رزمِ خیر و شر474 474 436 193 بال جبریل
دیکھتے ہیں فقط اک فلسفۂ رُوباہی670 670 620 161 ضرب کلیم
زندگانی ہے صدَف، قطرۂ نیساں ہے خودی543 543 493 25 ضرب کلیم
سروَری زیبا فقط اُس ذاتِ بے ہمتا کو ہے290 290 261 296 بانگ درا
صُوفی کی طریقت میں فقط مستیِ احوال552 552 501 35 ضرب کلیم
عالَم ہے فقط مومنِ جاں‌باز کی میراث373 369 326 53 بال جبریل
فطرت نے فقط ریت کے ٹیلے کیے تعمیر628 628 578 115 ضرب کلیم
فقط امروز ہے تیرا زمانہ430 414 381 143 بال جبریل
فقط اک گردشِ شام و سحر ہے735 735 675 255 ارمغان حجاز
فقط بجلی ہوں مَیں، حاصل نہیں مَیں411 409 376 119 بال جبریل
فقط خودی ہے خودی کی نگاہ کا مقصود582 582 530 66 ضرب کلیم
فقط ذوقِ پرواز ہے زندگی453 454 418 171 بال جبریل
فقط نگاہ سے رنگیں ہے بزمِ جانانہ385 381 343 76 بال جبریل
فقط نگاہ سے ہوتا ہے فیصلہ دل کا383 379 340 72 بال جبریل
فقط نیام ہے تُو، زرنگار و بے شمشیر!546 546 495 28 ضرب کلیم
فقط یہ بات کہ پیرِ مغاں ہے مردِ خلیق374 370 326 53 بال جبریل
قبولِ حق ہیں فقط مردِ حُر کی تکبیریں747 747 685 270 ارمغان حجاز
محکوم کا سرمایہ فقط دیدۂ نم ناک744 744 682 266 ارمغان حجاز
مر کے جی اُٹھنا فقط آزاد مردوں کا ہے کام718 718 662 236 ارمغان حجاز
مرے لیے ہے فقط زورِ حیدری کافی635 635 585 122 ضرب کلیم
موت کیا شے ہے، فقط عالَمِ معنی کا سفر568 568 517 52 ضرب کلیم
موجوں کی تپِش کیا ہے، فقط ذوقِ طلب ہے586 586 534 70 ضرب کلیم
مومن فقط احکامِ الٰہی کا ہے پابند578 578 526 62 ضرب کلیم
مُلّا کی شریعت میں فقط مستیِ گُفتار552 552 501 35 ضرب کلیم
مُلک و دولت ہے فقط حِفظِ حرم کا اک ثمر295 295 265 301 بانگ درا
مگر ہیں اس کے پُجاری فقط امیر و رئیس654 654 604 144 ضرب کلیم
میسّر آتی ہے فُرصت فقط غلاموں کو598 598 547 84 ضرب کلیم
نِسوانیَتِ زن کا نِگہباں ہے فقط مرد608 608 558 94 ضرب کلیم
وجود کیا ہے، فقط جوہرِ خودی کی نمود546 546 496 28 ضرب کلیم
پیدا ہے فقط حلقۂ اربابِ جُنوں میں555 555 504 37 ضرب کلیم
کام تھا جن کا فقط تقدیس و تسبیح و طواف707 707 652 221 ارمغان حجاز
کون سی قوم فقط تیری طلب گار ہوئی192 192 165 180 بانگ درا
کہ دنیا میں فقط مردانِ حُر کی آنکھ ہے بِینا363 361 316 40 بال جبریل
کہ فقرِ خانقاہی ہے فقط اندوہ و دلگیری741 741 680 262 ارمغان حجاز
کیا کہا! بہرِ مسلماں ہے فقط وعدۂ حور230 230 201 224 بانگ درا
ہو جس کے رگ و پَے میں فقط مستیِ کردار553 553 502 35 ضرب کلیم
ہے جس کے تصّور میں فقط بزمِ شبانہ679 679 630 170 ضرب کلیم
ہے زندہ فقط وحدتِ افکار سے ملّت548 548 497 30 ضرب کلیم
ہے فقط محکوم قوموں کے لیے مرگِ ابَد718 718 662 236 ارمغان حجاز
یہ سب کیا ہیں، فقط اک نکتۂ ایماں کی تفسیریں302 302 271 309 بانگ درا
یہاں فقط سرِ شاہیں کے واسطے ہے کُلاہ382 378 338 69 بال جبریل