صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "فریب"، 15 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اس کی ادا دل فریب، اس کی نِگہ دل نواز421 424 389 132 بال جبریل
اے شمع! انتہائے فریبِ خیال دیکھ77 77 46 34 بانگ درا
اے شمع! مَیں اسیرِ فریبِ نگاہ ہوں77 77 46 34 بانگ درا
خبر نہیں کیا ہے نام اس کا، خدا فریبی کہ خود فریبی749 749 687 273 ارمغان حجاز
ذرا سا اک دل دیا ہے، وہ بھی فریب خوردہ ہے آرزو کا163 163 137 146 بانگ درا
شبِ فراق کو گویا فریب دیتا ہوں157 157 131 139 بانگ درا
فریب خوردۂ منزل ہے کارواں ورنہ395 391 355 92 بال جبریل
فریب سُود و زیاں، لَا اِلٰہَ اِلّاَ اللہ527 527 477 7 ضرب کلیم
فریبِ نظر ہے سکُون و ثبات453 454 418 171 بال جبریل
مکڑے نے کہا واہ! فریبی مجھے سمجھے59 59 29 13 بانگ درا
وہ فریب خوردہ شاہیں کہ پلا ہو کرگسوں میں356 355 309 27 بال جبریل
کِن فریبوں سے رام کرتا ہے63 63 33 18 بانگ درا
کہاں کا آنا، کہاں کا جانا، فریب ہے امتیازِ عقبیٰ162 162 136 144 بانگ درا
ہو دل فریب ایسا کُہسار کا نظارہ78 78 47 35 بانگ درا
یہ سرودِ قُمری و بُلبل فریبِ گوش ہے310 310 278 317 بانگ درا