صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "غریب"، 35 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اس کے زمانے عجیب، اس کے فسانے غریب420 423 388 131 بال جبریل
اُٹھّو! مری دنیا کے غریبوں کو جگا دو434 437 401 149 بال جبریل
اپنے وطن میں ہُوں کہ غریبُ الدّیار ہُوں479 478 440 199 بال جبریل
اہلِ ثروت جیسے دیتے ہیں غریبوں کو زکات291 291 262 297 بانگ درا
بھلا پہاڑ کہاں، جانور غریب کہاں!61 61 31 15 بانگ درا
تخیّلات کی دنیا غریب ہے، لیکن545 545 495 27 ضرب کلیم
جا کے ہوتے ہیں مساجد میں صف آرا، تو غریب231 231 202 225 بانگ درا
جن کی حکومت سے ہے فاش یہ رمزِ غریب422 425 390 133 بال جبریل
جو کوکنار کے خُوگر تھے، اُن غریبوں کو524 524 474 4 ضرب کلیم
خودی نہ بیچ، غریبی میں نام پیدا کر!478 477 439 198 بال جبریل
دینے والا کون ہے، مردِ غریب و بے نَوا442 444 409 158 بال جبریل
روِش قضائے الہیٰ کی ہے عجیب و غریب653 653 603 143 ضرب کلیم
زحمتِ روزہ جو کرتے ہیں گوارا، تو غریب231 231 202 225 بانگ درا
زور چلتا نہیں غریبوں کا63 63 33 17 بانگ درا
سوئے گورِ غریباں جب گئی زندوں کی بستی سے88 88 56 47 بانگ درا
سُنائے کون اسے اقبالؔ کا یہ شعرِ غریب407 403 371 113 بال جبریل
عیشِ منزل ہے غریبانِ محبّت پہ حرام393 389 353 89 بال جبریل
غریب اگرچہ ہیں رازی کے نکتہ ہائے دقیق374 370 326 54 بال جبریل
غریب تر ہے حیات و ممات کی دنیا545 545 495 27 ضرب کلیم
غریب و سادہ و رنگیِں ہے داستانِ حرم395 391 355 93 بال جبریل
غریبِ شہر ہوں مَیں، سُن تو لے مری فریاد752 752 688 275 ارمغان حجاز
غریبی میں نگہبانی خودی کی!435 414 381 150 بال جبریل
غریبی میں ہُوں محسودِ امیری731 731 672 251 ارمغان حجاز
قسمت ہے غریبوں کی وہی نالہ و فریاد722 722 665 241 ارمغان حجاز
قصور وار، غریب الدّیار ہُوں لیکن347 348 300 10 بال جبریل
لُغَتِ غریب، جب تک ترا دل نہ دے گواہی381 377 337 68 بال جبریل
نام لیتا ہے اگر کوئی ہمارا، تو غریب231 231 202 225 بانگ درا
ورائے سجدہ غریبوں کو اَور کیا ہے کام671 671 621 162 ضرب کلیم
پردہ رکھتا ہے اگر کوئی تمھارا، تو غریب231 231 202 225 بانگ درا
چل، اے میری غریبی کا تماشا دیکھنے والے390 386 349 84 بال جبریل
کرتی ہے جو غریب کو ہم پہلوئے امیر271 271 241 272 بانگ درا
کہا غریب نے جلاّد سے دمِ تعزیر643 643 594 133 ضرب کلیم
ہو مرا کام غریبوں کی حمایت کرنا65 65 34 20 بانگ درا
ہے اَزل سے ان غریبوں کے مقدّر میں سجود702 702 648 215 ارمغان حجاز
یہ کہاں، بے زباں غریب کہاں!64 64 33 18 بانگ درا