صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "عیاں"، 14 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آنکھ پر ہوتا ہے جب یہ سِرِّ مجبوری عیاں254 254 226 253 بانگ درا
آہ، اے رازِ عیاں کے نہ سمجھے والے!87 87 55 46 بانگ درا
اپنی ہستی سے عیاں شعلۂ سینائی کر311 311 279 319 بانگ درا
تُو رازِ کن فکاں ہے، اپنی انکھوں پر عیاں ہو جا304 304 273 311 بانگ درا
جوہرِ مرد عیاں ہوتا ہے بے منَّتِ غیر609 609 559 96 ضرب کلیم
دیدۂ باطن پہ رازِ نظمِ قدرت ہو عیاں81 81 49 38 بانگ درا
شانِ خلیل ہوتی ہے اُس کے کلام سے عیاں240 240 211 235 بانگ درا
عالِم آب و خاک و باد! سِرِّ عیاں ہے تُو کہ مَیں368 365 320 45 بال جبریل
نقش کی ناپائداری سے عیاں کچھ اور ہے260 260 231 260 بانگ درا
چمک تیری عیاں بجلی میں، آتش میں، شرارے میں164 164 138 147 بانگ درا
کمالِ وحدت عیاں ہے ایسا کہ نوکِ نشتر سے تُو جو چھیڑے163 163 137 146 بانگ درا
ہو عیاں جوہرِ اندیشہ میں پھر سوزِ حیات144 144 118 124 بانگ درا
ہوئی جُنبش عیاں، ذرّوں نے لُطفِ خواب کو چھوڑا138 138 112 116 بانگ درا
ہے عیاں یورشِ تاتار کے افسانے سے235 235 206 230 بانگ درا