صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "عشق"، 181 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آتش اندوز کِیا عشق کا حاصل تو نے196 196 168 184 بانگ درا
آدابِ عشق تُو نے سِکھائے ہیں کیا اسے؟72 72 40 27 بانگ درا
آدمی کے ریشے ریشے میں سما جاتا ہے عشق373 368 324 51 بال جبریل
آغاز ہے عشق، انتہا حُسن145 145 119 125 بانگ درا
آوازِ ’کُن‘ ہوئی تپش آموزِ جانِ عشق76 76 45 33 بانگ درا
آں کہ ارزد صید را عشق است و بس469 469 432 188 بال جبریل
اب کیا کسی کے عشق کا دعویٰ کرے کوئی128 128 102 105 بانگ درا
ابرِ رحمت تھا کہ تھی عشق کی بجلی یا رب!93 93 61 54 بانگ درا
ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں393 389 353 89 بال جبریل
اذاں ازل سے ترے عشق کا ترانہ بنی107 107 81 79 بانگ درا
اقبالؔ! کس کے عشق کا یہ فیضِ عام ہے271 271 241 273 بانگ درا
اگر ہو عشق تو ہے کُفر بھی مسلمانی374 370 327 54 بال جبریل
اگر ہو عشق سے محکم تو صُورِ اسرافیل395 391 355 92 بال جبریل
اہلِ محفل کو دِکھا دیں اثرِ صَیقلِ عشق158 158 132 140 بانگ درا
اے حَرمِ قُرطُبہ! عشق سے تیرا وجود418 421 387 129 بال جبریل
اے دردِ عشق! اب نہیں لذّت نمود میں82 82 50 39 بانگ درا
اے دردِ عشق! ہے گُہرِ آب دار تُو82 82 50 39 بانگ درا
بازُو ہے قوی جس کا، وہ عشق یدُاللّٰہی686 686 636 177 ضرب کلیم
بنایا عشق نے دریائے ناپیدا کراں مجھ کو349 350 302 13 بال جبریل
بُجھی عشق کی آگ، اندھیر ہے451 452 416 168 بال جبریل
بچھائی ہے جو کہیں عشق نے بساط اپنی355 354 308 25 بال جبریل
بے جُرأتِ رِندانہ ہر عشق ہے رُوباہی686 686 636 177 ضرب کلیم
بے خطر کود پڑا آتشِ نمرود میں عشق310 310 278 318 بانگ درا
ترے عشق کی انتہا چاہتا ہوں131 131 105 109 بانگ درا
توڑ دیتا ہے بُتِ ہستی کو ابراہیمِ عشق140 140 114 118 بانگ درا
جب سے آباد ترا عشق ہوا سینے میں142 142 116 121 بانگ درا
جب عشق سِکھاتا ہے آدابِ خود آگاہی389 385 348 82 بال جبریل
جس سے بِنائے عشق و محبّت ہے اُستوار252 252 224 250 بانگ درا
جفا جو عشق میں ہوتی ہے وہ جفا ہی نہیں107 107 80 78 بانگ درا
جلالِ عشق و مستی بے نیازی411 408 375 118 بال جبریل
جمالِ عشق و مستی نَے نوازی411 408 375 118 بال جبریل
جوہرِ زندگی ہے عشق، جوہرِ عشق ہے خودی434 437 401 148 بال جبریل
حدِ ادراک سے باہر ہیں باتیں عشق و مستی کی392 388 352 87 بال جبریل
حُسن سے عشق کی فطرت کو ہے تحریکِ کمال142 142 116 122 بانگ درا
حُسن و عشق141 141 116 121 بانگ درا
حُسن کامل ہے ترا، عشق ہے کامل میرا142 142 116 121 بانگ درا
حُسن کی برق ہے تُو، عشق کا حاصل ہوں میں142 142 116 121 بانگ درا
حُسنِ عشق انگیز ہر شے میں نظر آئے مجھے81 81 49 38 بانگ درا
خالی شرابِ عشق سے لالے کا جام ہو82 82 50 40 بانگ درا
درد عشق82 82 50 39 بانگ درا
دی عشق نے حرارتِ سوزِ درُوں تجھے75 75 44 32 بانگ درا
دیارِ عشق میں اپنا مقام پیدا کر478 477 439 198 بال جبریل
رُوح خورشید ہے، خونِ رگِ مہتاب ہے عشق143 143 117 123 بانگ درا
ز عشق تا بہ صبوری ہزار فرسنگ است”724 724 666 243 ارمغان حجاز
زوالِ عشق و مستی حرفِ رازی411 408 375 118 بال جبریل
ستارے عشق کے تیری کشش سے ہیں قائم122 122 96 97 بانگ درا
سمجھتا ہوں کہ میرا عشق میرے رازداں تک ہے129 129 103 106 بانگ درا
سوتوں کو ندّیوں کا شوق، بحر کا ندّیوں کو عشق150 150 124 131 بانگ درا
سُنی عشق نے گفتگو جب قضا کی90 90 58 50 بانگ درا
سِکھائی عشق نے مجھ کو حدیثِ رِندانہ385 381 343 75 بال جبریل
شانِ کرم پہ ہے مدار عشقِ گرہ کشاے کا139 139 113 117 بانگ درا
شیشۂ دہر میں مانندِ مئے ناب ہے عشق143 143 117 123 بانگ درا
شیوۂ عشق ہے آزادی و دہر آشوبی311 311 279 318 بانگ درا
صبحِ ازل جو حُسن ہُوا دِلستانِ عشق76 76 45 33 بانگ درا
صدقِ خلیلؑ بھی ہے عشق، صبر حُسینؓ بھی ہے عشق437 439 404 153 بال جبریل
طبیبِ عشق نے دیکھا مجھے تو فرمایا370 366 322 47 بال جبریل
عشق آزاد ہے، کیوں حُسن بھی آزاد نہ ہو!234 234 205 228 بانگ درا
عشق اب پیرویِ عقلِ خدا داد کرے615 615 565 101 ضرب کلیم
عشق اور موت89 89 57 48 بانگ درا
عشق بلند بال ہے رسم و رہِ نیاز سے139 139 113 117 بانگ درا
عشق بھی ہو حجاب میں، حُسن بھی ہو حجاب میں345 347 299 8 بال جبریل
عشق بے چارہ نہ مُلّا ہے نہ زاہد نہ حکیم!393 389 352 88 بال جبریل
عشق تری انتہا، عشق مری انتہا395 391 354 91 بال جبریل
عشق تمام مصطفیٰؐ، عقل تمام بُولَہب439 441 406 155 بال جبریل
عشق تھا فتنہ گر و سرکش و چالاک مرا227 227 199 220 بانگ درا
عشق جس کا بے خبر ہے ہجر کے آزار سے183 183 156 169 بانگ درا
عشق خدا کا رُسول، عشق خدا کا کلام418 421 386 128 بال جبریل
عشق خود اک سَیل ہے، سَیل کو لیتاہے تھام417 420 386 128 بال جبریل
عشق دمِ جبرئیل، عشق دلِ مصطفیٰؐ418 421 386 128 بال جبریل
عشق سراپا حضور، علم سراپا حِجاب!533 533 483 13 ضرب کلیم
عشق سراپا دوام، جس میں نہیں رفت و بود418 421 387 129 بال جبریل
عشق سراپا یقیں، اور یقیں فتحِ باب!533 533 483 13 ضرب کلیم
عشق سوزِ زندگی ہے، تا ابد پائندہ ہے183 183 156 169 بانگ درا
عشق سِیتا ہے اُنھیں بے سوزن و تارِ رَفو740 740 679 260 ارمغان حجاز
عشق سکُون و ثبات، عشق حیات و ممات533 533 483 13 ضرب کلیم
عشق سے مٹّی کی تصویروں میں سوزِ وم بہ دم373 368 324 51 بال جبریل
عشق سے نُورِ حیات، عشق سے نارِ حیات418 421 387 128 بال جبریل
عشق سے پیدا نوائے زندگی میں زِیر و بم373 368 324 51 بال جبریل
عشق سے ہے پائدار تیری خودی کا وجود624 624 574 110 ضرب کلیم
عشق طینت میں فرومایہ نہیں مثلِ ہوَس682 682 632 173 ضرب کلیم
عشق فرمودۂ قاصد سے سبک گامِ عمل311 311 279 318 بانگ درا
عشق فقیہِ حرم، عشق امیرِ جُنود418 421 387 128 بال جبریل
عشق مکان و مکیں، عشق زمان و زمیں533 533 483 13 ضرب کلیم
عشق نہ ہو تو شرع و دِیں بُت کدۂ تصوّرات437 439 404 153 بال جبریل
عشق نے مجھ سے کہا علم ہے تخمین و ظن532 532 482 13 ضرب کلیم
عشق نے کر دیا تجھے ذوقِ تپش سے آشنا139 139 113 117 بانگ درا
عشق و رِقّت آید از نانِ حلال471 471 434 190 بال جبریل
عشق و مستی نے کِیا ضبطِ نفَس مجھ پہ حرام542 542 492 24 ضرب کلیم
عشق و مستی کا جنازہ ہے تخیّل ان کا640 640 590 128 ضرب کلیم
عشق والے جسے کہتے ہیں بِلالی دنیا237 237 207 232 بانگ درا
عشق پر اعمال کی بنیاد رکھ314 314 282 322 بانگ درا
عشق پہ بجلی حلال، عشق پہ حاصل حرام533 533 483 14 ضرب کلیم
عشق کا تُو ہے صحیفہ، تری تفسیر ہوں میں87 87 55 46 بانگ درا
عشق کا دل بھی وہی، حُسن کا جادو بھی وہی195 195 168 183 بانگ درا
عشق کا سوز زمانے کو دِکھاتا جاؤں113 113 86 86 بانگ درا
عشق کو آزادِ دستورِ وفا رکھتا ہوں میں149 149 123 130 بانگ درا
عشق کو فریاد لازم تھی سو وہ بھی ہو چُکی295 295 266 302 بانگ درا
عشق کو، عشق کی آشفتہ سری کو چھوڑا؟196 196 168 183 بانگ درا
عشق کچھ محبوب کے مرنے سے مر جاتا نہیں183 183 156 169 بانگ درا
عشق کی آشفتگی نے کر دیا صحرا جسے149 149 123 129 بانگ درا
عشق کی ابتدا عجب، عشق کی انتہا عجب440 442 406 155 بال جبریل
عشق کی اِک جَست نے طے کر دیا قصّہ تمام357 355 310 29 بال جبریل
عشق کی تقویم میں عصرِرواں کے سوا417 420 386 128 بال جبریل
عشق کی تیغِ جگردار اُڑا لی کس نے351 351 304 17 بال جبریل
عشق کی خیر وہ پہلی سی ادا بھی نہ سہی196 196 168 184 بانگ درا
عشق کی لذّت مگر خطروں کی جاں کاہی میں ہے189 189 161 175 بانگ درا
عشق کی مستی سے ہے پیکرِ گِل تابناک418 421 386 128 بال جبریل
عشق کی گرمی سے شُعلے بن گئے چھالے مرے146 146 120 126 بانگ درا
عشق کی گرمی سے ہے معرکۂ کائنات533 533 483 13 ضرب کلیم
عشق کے ادنیٰ غلام صاحبِ تاج و نگیں533 533 483 13 ضرب کلیم
عشق کے خورشید سے شامِ اجل شرمندہ ہے183 183 156 169 بانگ درا
عشق کے دام میں پھنس کر یہ رِہا ہوتا ہے94 94 62 54 بانگ درا
عشق کے درد مند کا طرزِ کلام اور ہے140 140 114 119 بانگ درا
عشق کے مِضراب سے نغمۂ تارِ حیات418 421 387 128 بال جبریل
عشق کے ہنگاموں کی اُڑتی ہوئی تصویر ہے178 178 152 164 بانگ درا
عشق کے ہیں معجزات سلطنت و فقر و دِیں533 533 483 13 ضرب کلیم
عشق ہو جس کا جسُور، فقر ہو جس کا غیور565 565 514 48 ضرب کلیم
عشق ہو مصلحت اندیش تو ہے خام ابھی310 310 278 318 بانگ درا
عشق ہے ابن السّبیل، اس کے ہزاروں مقام418 421 387 128 بال جبریل
عشق ہے اصلِ حیات، موت ہے اس پر حرام417 420 386 127 بال جبریل
عشق ہے صہبائے خام، عشق ہے کاسُ الکِرام418 421 386 128 بال جبریل
عشق ہے مرگِ با شرف، مرگ حیاتِ بے شرف377 373 331 60 بال جبریل
عشقِ بلا خیز کا قافلۂ سخت جاں!423 426 391 134 بال جبریل
عشقِ بُتاں سے ہاتھ اُٹھا، اپنی خودی میں ڈوب جا377 373 331 60 بال جبریل
عشقِ گرہ کشاے کا فیض نہیں ہے عام ابھی434 437 401 148 بال جبریل
عقل غیاب و جستجو، عشق حضور و اضطراب439 441 406 155 بال جبریل
عقل و دل و نگاہ کا مُرشدِ اوّلیں ہے عشق437 439 404 153 بال جبریل
عقل کی منزل ہے وہ، عشق کا حاصل ہے وہ421 424 390 132 بال جبریل
عقل ہے بے زمام ابھی، عشق ہے بے مقام ابھی433 436 401 148 بال جبریل
عقل ہے تیری سِپَر، عشق ہے شمشیر تری237 237 207 232 بانگ درا
عقلِ انسانی ہے فانی، زندۂ جاوید عشق183 183 156 169 بانگ درا
علم مقامِ صفات، عشق تماشائے ذات533 533 483 13 ضرب کلیم
علم نے مجھ سے کہا عشق ہے دیوانہ‌پن532 532 482 13 ضرب کلیم
علم ہے اِبن الکتاب، عشق ہے اُمّ الکتاب!533 533 483 14 ضرب کلیم
علم ہے پیدا سوال، عشق ہے پِنہاں جواب!533 533 483 13 ضرب کلیم
عِلم و عِشق532 532 482 13 ضرب کلیم
فرشتہ تھا اک، عشق تھا نام جس کا90 90 57 49 بانگ درا
فضائے عشق پر تحریر کی اُس نے نوا ایسی267 267 238 268 بانگ درا
قُوّتِ عشق سے ہر پست کو بالا کر دے236 236 207 231 بانگ درا
لُطفِ کلام کیا جو نہ ہو دل میں دردِ عشق133 133 107 112 بانگ درا
مجھے عشق کے پَر لگا کر اُڑا451 452 416 168 بال جبریل
مرا عشق، میری نظر بخش دے451 452 416 169 بال جبریل
مردِ خدا کا عمل عشق سے صاحب فروغ417 420 386 127 بال جبریل
معرکۂ وجُود میں بدر و حُنَین بھی ہے عشق437 439 404 153 بال جبریل
مَیں حُسن ہوں کہ عشقِ سراپا گداز ہوں77 77 46 34 بانگ درا
مُردہ، ’لا دینیِ افکار سے افرنگ میں عشق595 595 543 81 ضرب کلیم
میں انتہائے عشق ہوں، تُو انتہائے حُسن128 128 102 105 بانگ درا
نرالا عشق ہے میرا، نرالے میرے نالے ہیں127 127 101 104 بانگ درا
نگاہِ عشق دلِ زندہ کی تلاش میں ہے376 372 330 59 بال جبریل
نگاہِ عشق و مستی میں وہی اوّل، وہی آخر365 363 317 41 بال جبریل
نہ وہ عشق میں رہیں گرمیاں، نہ وہ حُسن میں رہیں شوخیاں313 313 281 321 بانگ درا
وہ عشق جس کی شمع بُجھا دے اجل کی پھُونک348 349 301 12 بال جبریل
وہ میرا یوسفِ ثانی، وہ شمعِ محفلِ عشق123 123 97 99 بانگ درا
پِیروں پہ تیرے عشق کا واجب ہے احترام276 276 247 278 بانگ درا
پھر عجب یہ ہے کہ تیرا عشق بے پروا بھی ہے148 148 122 129 بانگ درا
پیامِ عشق155 155 129 137 بانگ درا
چاندنی ہے نور تیرا، عشق میرا نور ہے106 106 79 77 بانگ درا
کبھی آوارہ و بے خانماں عشق352 412 389 20 بال جبریل
کبھی تنہائیِ کوہ و دمن عشق353 412 389 22 بال جبریل
کبھی سوز و سرُور و انجمن عشق353 412 389 22 بال جبریل
کبھی شاہِ شہاں نوشیرواں عشق352 412 389 20 بال جبریل
کبھی عُریان و بے تیغ و سناں عشق!352 412 389 20 بال جبریل
کبھی مولا علیؓ خیبر شکن عشق!353 412 389 22 بال جبریل
کرتی ہے عشق بازیاں سبزۂ مَرغزار سے239 239 210 235 بانگ درا
کمالِ عشق و مستی ظرفِ حیدرؓ411 408 375 118 بال جبریل
کھول کے کیا بیاں کروں سِرِّ مقامِ مرگ و عشق377 373 331 60 بال جبریل
کہ عشق موت سے کرتا ہے امتحانِ ثبات725 725 667 245 ارمغان حجاز
کہ فیضِ عشق سے ناخن مرا ہے سینہ خراش268 268 239 269 بانگ درا
کہنے لگا وہ عشق و محبّت کا راز دار252 252 224 251 بانگ درا
کیا عشق ایک زندگیِ مستعار کا348 349 301 12 بال جبریل
کیا عشق پائدار سے ناپائدار کا348 349 301 12 بال جبریل
ہر تقاضا عشق کی فطرت کا ہو جس سے خموش149 149 123 130 بانگ درا
ہوئی نہ عام جہاں میں کبھی حکومتِ عشق376 372 330 59 بال جبریل
ہوبہو کھینچے گا لیکن عشق کی تصویر کون؟117 117 90 90 بانگ درا
ہوش کا دارُو ہے گویا مستیِ تسنیمِ عشق140 140 114 118 بانگ درا
ہے ابد کے نسخۂ دیرینہ کی تمہید عشق183 183 156 169 بانگ درا
ہے بقائے عشق سے پیدا بقا محبوب کی183 183 156 170 بانگ درا
ہے عشق و محبّت کے لیے عِلم و ہُنر موت608 608 558 95 ضرب کلیم
یا عقل کی رُوباہی یا عشقِ یدُاللّٰہی398 394 360 98 بال جبریل
یہ جبر و قہر نہیں ہے، یہ عشق و مستی ہے544 544 494 26 ضرب کلیم
’عشق ناپید و خرد میگزدش صُورتِ مار‘583 583 531 67 ضرب کلیم