صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "عالم"، 101 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آئنہ ٹُوٹا ہُوا عالم نما ہونے کو تھا104 104 77 75 بانگ درا
آج آنکھ نے دیکھا تو وہ عالم ہُوا ثابت431 433 398 144 بال جبریل
آہ! جولاں گاہِ عالم گیر یعنی وہ حصار175 175 149 160 بانگ درا
ابَدی بنتا ہے یہ عالمِ فانی جس سے154 154 127 135 بانگ درا
از کُجا ایں آتشِ عالم فروز اندوختی211 211 183 202 بانگ درا
اور عالَم کو تری آنکھ نے عُریاں دیکھا280 280 251 283 بانگ درا
اور یہ عالم تمام وہم و طلسم و مجاز421 424 390 132 بال جبریل
اپنے حُسنِ عالم آرا سے جو تُو محرَم نہیں81 81 49 38 بانگ درا
اگر دیکھا بھی اُس نے سارے عالم کو تو کیا دیکھا102 102 74 70 بانگ درا
ایک ہی قانونِ عالم گیر کے ہیں سب اثر117 117 90 91 بانگ درا
اے ترے سوزِ نفس سے کارِ عالم اُستوار!706 706 651 220 ارمغان حجاز
باطنِ ہر ذرّۂ عالم سراپا درد ہے175 175 149 160 بانگ درا
بنایا ذرّوں کی ترکیب سے کبھی عالم108 108 82 81 بانگ درا
بنیاد ہے کاشانۂ عالم کی ہوا پر245 245 216 241 بانگ درا
تم اسے بیگانہ رکھّو عالمِ کردار سے712 712 656 227 ارمغان حجاز
تُو اگر زحمت کشِ ہنگامۂ عالم نہیں81 81 49 38 بانگ درا
تُو ہے فاتحِ عالمِ خوب و زِشت456 457 421 174 بال جبریل
تیری خودی کا حضور عالمِ شعر و سرود624 624 574 110 ضرب کلیم
تیری کشتِ فکر سے اُگتے ہیں عالم سبزہ وار56 56 26 9 بانگ درا
جس کے دامن میں اماں اقوامِ عالم کو مِلی172 172 146 157 بانگ درا
جو عالمِ ایجاد میں ہے صاحبِ ایجاد679 679 630 170 ضرب کلیم
جہانِ آب و گِل سے عالَمِ جاوید کی خاطر300 300 269 307 بانگ درا
جہانِ نَو ہو رہا ہے پیدا، وہ عالمِ پِیر مر رہا ہے458 459 422 176 بال جبریل
حق نے عالم اس صداقت کے لیے پیدا کیا223 223 196 217 بانگ درا
حُسنِ عالم سوز جس کا آتشِ نظّارہ تھا160 160 133 142 بانگ درا
خاموش ہے عالَمِ معانی632 632 582 119 ضرب کلیم
خندہ زن ہے جو کُلاہِ مہرِ عالم تاب پر51 51 22 4 بانگ درا
خواب میں دیکھتا ہے عالَمِ نَو کی تصویر642 642 592 130 ضرب کلیم
در باز دو عالم را، این است شہنشاہی!686 686 636 177 ضرب کلیم
دو عالم سے کرتی ہے بیگانہ دل کو429 432 397 142 بال جبریل
دِکھا وہ حسنِ عالم سوز اپنی چشمِ پُرنم کو101 101 73 69 بانگ درا
دِگرگُوں عالمِ شام و سحَر کر730 730 672 250 ارمغان حجاز
رہی حقیقتِ عالم کی جُستجو مجھ کو108 108 82 80 بانگ درا
سما سکا نہ دو عالم میں مردِ آفاقی397 393 358 96 بال جبریل
سُنا ہے عالمِ بالا میں کوئی کیمیاگر تھا137 137 111 115 بانگ درا
شمع کی طرح جیِئں بزم گہِ عالم میں158 158 132 140 بانگ درا
شگُفتہ اور بھی ہوتا یہ عالمِ ایجاد494 493 455 216 بال جبریل
طہران ہو گر عالَمِ مشرق کا جینوا659 659 609 149 ضرب کلیم
عالم ظہورِ جلوۂ ذوقِ شعور ہے77 77 46 34 بانگ درا
عالم ہے خموش و مست گویا492 491 453 214 بال جبریل
عالمِ بَرزخ717 717 661 234 ارمغان حجاز
عالمِ سوز و ساز میں وصل سے بڑھ کے ہے فراق440 442 406 155 بال جبریل
عالمِ نَو ہے ابھی پردۂ تقدیر میں424 427 392 136 بال جبریل
عالَم کا عجیب ہے نظارہ427 430 395 139 بال جبریل
عالَم ہے غلام اس کے جلالِ اَزلی کا552 552 501 34 ضرب کلیم
عالَم ہے فقط مومنِ جاں‌باز کی میراث373 369 326 53 بال جبریل
عالَمِ آب و خاک میں تیرے ظہور سے فروغ439 441 405 154 بال جبریل
عالَمِ نو642 642 592 130 ضرب کلیم
عالِم آب و خاک و باد! سِرِّ عیاں ہے تُو کہ مَیں368 365 320 45 بال جبریل
عالِم فاضِل بیچ رہے ہیں اپنا دین ایمان681 681 631 172 ضرب کلیم
عالِمِ کیف ہے، دانائے رموزِ کم ہے228 228 200 221 بانگ درا
فِتنۂ فردا کی ہیبت کا یہ عالم ہے کہ آج707 707 652 222 ارمغان حجاز
قسمتِ عالم کا مسلم کوکبِ تابندہ ہے224 224 196 217 بانگ درا
قناعت نہ کر عالمِ رنگ و بُو پر394 390 353 89 بال جبریل
لب کُشا ہو جا، سرودِ بربطِ عالم ہے تُو219 219 191 211 بانگ درا
لیکن صفَتِ عالمِ لاہُوت ہے خاموش620 620 570 106 ضرب کلیم
مجھے رازِ دو عالم دل کا آئینہ دِکھاتا ہے99 99 70 64 بانگ درا
محمدِؐ عَربی سے ہے عالمِ عَربی!577 577 526 61 ضرب کلیم
مذاقِ زندگی پوشیدہ تھا پہنائے عالم سے137 137 111 115 بانگ درا
مرّوت حُسنِ عالم‌گیر ہے مردانِ غازی کا372 368 323 50 بال جبریل
مزاجِ اہلِ عالم میں تغیّر آگیا ایسا267 267 238 268 بانگ درا
منظرِ عالمِ حاضر سے گُریزاں ہونا154 154 127 135 بانگ درا
موت کیا شے ہے، فقط عالَمِ معنی کا سفر568 568 517 52 ضرب کلیم
مُردہ عالَم زندہ جن کی شورشِ قُم سے ہُوا159 159 133 141 بانگ درا
مِٹا دیا مرے ساقی نے عالمِ من و تو352 352 305 19 بال جبریل
مہرِ عالم تاب کا پیغامِ بیداری ہوں مَیں267 267 237 267 بانگ درا
میری ہستی پیرہن عُریانیِ عالم کی ہے224 224 196 217 بانگ درا
ناظرِ عالم ہے نجمِ سبز فامِ آسماں175 175 149 160 بانگ درا
نام لیوا جس کے شاہنشاہ عالم کے ہوئے172 172 146 157 بانگ درا
نظامِ کُہنۂ عالم سے آشنا نہ ہُوا224 224 197 218 بانگ درا
نظمِ عالم کا رہا جن کی حکومت پر مدار171 171 145 155 بانگ درا
نہیں ہنگامۂ عالم میں اب سامانِ بیتابی267 267 238 268 بانگ درا
وسعتِ عالم میں رہ پیما ہو مثلِ آفتاب240 240 212 236 بانگ درا
وہ عالَم مجبور ہے، تُو عالَمِ آزاد585 585 534 70 ضرب کلیم
وہ محرمِ عالَمِ مکافات632 632 583 119 ضرب کلیم
پستیِ عالم میں ملنے کو جُدا ہوتے ہیں ہم184 184 157 170 بانگ درا
پُوچھا حضور سروَرِ عالمؐ نے، اے عمَرؓ!252 252 224 250 بانگ درا
چشمِ دل وا ہو تو ہے تقدیرِ عالم بے حجاب284 284 256 289 بانگ درا
چشمِ عالم سے رہے پوشیدہ یہ آئِیں تو خوب710 710 655 226 ارمغان حجاز
چشمِ عالَم سے تو ہستی رہی مستور تری280 280 251 283 بانگ درا
کس قدر خاموش ہے یہ عالَمِ بے کاخ و کُو!473 473 435 193 بال جبریل
کسے خبر کہ یہ عالم عدَم ہے یا کہ وجود723 723 666 242 ارمغان حجاز
کوئی شے چھُپ نہیں سکتی کہ یہ عالَم ہے نورانی754 754 692 279 ارمغان حجاز
کھینچ لایا ہے مجھے ہنگامۂ عالم سے دُور70 70 38 25 بانگ درا
کہ عالمِ بشَرِیّت کی زد میں ہے گردُوں367 364 319 44 بال جبریل
کہیں اس عالمِ بے رنگ و بُو میں بھی طلب میری349 350 302 13 بال جبریل
گرہ کھولی ہُنر نے اُس کے گویا کارِ عالم سے138 138 111 116 بانگ درا
گو سکُوں ممکن نہیں عالم میں اختر کے لیے175 175 149 161 بانگ درا
ہاں، مگر عالمِ اسلام پہ رکھتا ہوں نظر569 569 518 53 ضرب کلیم
ہو جس کی نِگہ زلزلۂ عالمِ افکار557 557 506 40 ضرب کلیم
ہے اس کی نگاہِ عالم آشوب602 602 551 88 ضرب کلیم
ہے اسی زنجیرِ عالم گیر میں ہر شے اسیر254 254 226 253 بانگ درا
ہے گرمیِ آدم سے ہنگامۂ عالم گرم448 449 414 165 بال جبریل
ہے یہ انجام اگر زینتِ عالم ہو کر113 113 86 86 بانگ درا
یقیں محکم، عمل پیہم، محبّت فاتحِ عالم302 302 272 310 بانگ درا
یہ عالم کہ ہے زیرِ فرمانِ موت455 456 420 173 بال جبریل
یہ عالم، یہ بُت خانۂ چشم و گوش455 456 420 173 بال جبریل
یہ عالم، یہ ہنگامۂ رنگ و صوت455 456 420 173 بال جبریل
یہ عالَم، یہ بُت خانۂ شش جہات452 453 417 170 بال جبریل
یہ گُنبدِ مِینائی، یہ عالمِ تنہائی447 448 413 164 بال جبریل
یہی ہے مرنے والی اُمّتوں کا عالَمِ پیری741 741 680 262 ارمغان حجاز