صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "ظاہر"، 17 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
امتحانِ دیدۂ ظاہر میں کوہستاں ہے تُو51 51 22 3 بانگ درا
اوّل و آخر فنا، باطن و ظاہر فنا417 420 386 127 بال جبریل
تُو ظاہر و باطن کی خلافت کا سزاوار726 726 669 247 ارمغان حجاز
سب مسافر ہیں، بظاہر نظر آتے ہیں مقیم393 389 353 89 بال جبریل
ظاہر تری تقدیر ہو سِیمائے قمر سے633 633 584 120 ضرب کلیم
ظاہر میں تجارت ہے، حقیقت میں جُوا ہے432 435 399 146 بال جبریل
ظاہر پرست محفلِ نَو کی نگاہ ہے82 82 50 39 بانگ درا
ظاہر کی آنکھ سے نہ تماشا کرے کوئی128 128 102 105 بانگ درا
ظاہر ہے کہ انجامِ گُلستاں کا ہے آغاز275 275 245 276 بانگ درا
ظاہرش را پشۂ آرد بچرخ465 465 429 183 بال جبریل
ظاہرِ نُقرہ گر اسپید است و نو464 464 428 182 بال جبریل
میری آنکھوں کو لُبھا لیتا ہے حُسنِ ظاہری98 98 67 61 بانگ درا
ورنہ ظاہر تھا سبھی کچھ، کیا ہوا، کیونکر ہوا127 127 100 103 بانگ درا
کھولتی ہے چشمِ ظاہر کو ضیا تیری مگر80 80 48 37 بانگ درا
کہ ظاہر میں تو آزادی ہے، باطن میں گرفتاری376 372 330 58 بال جبریل
ہُوئی جو چشمِ مظاہر پرست وا آخر109 109 82 81 بانگ درا
ہے تجھے واسطہ مظاہر سے73 73 42 28 بانگ درا