صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "ضبط"، 13 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آہ، یہ ضبطِ فغاں غفلت کی خاموشی نہیں264 264 235 264 بانگ درا
اس اندیشے سے ضبطِ آہ مَیں کرتا رہوں کب تک376 372 329 58 بال جبریل
تھا ضبط بہت مشکل اس سیلِ معانی کا386 382 344 78 بال جبریل
تھی فغاں وہ بھی جسے ضبطِ فغاں سمجھا تھا میں357 355 310 29 بال جبریل
ربط و ضبطِ مِلّتِ بیضا ہے مشرق کی نجات294 294 265 301 بانگ درا
ضبط645 645 595 134 ضرب کلیم
ضبطِ پیغامِ محبّت سے جو گھبراتا ہوں201 201 173 190 بانگ درا
عشق و مستی نے کِیا ضبطِ نفَس مجھ پہ حرام542 542 492 24 ضرب کلیم
فیضِ نظر کے لیے ضبطِ سخن چاہیے565 565 514 48 ضرب کلیم
لاکھ وہ ضبط کرے پر میں ٹپک ہی جاؤں113 113 86 86 بانگ درا
مَیں بھی حاضر تھا وہاں، ضبطِ سخن کر نہ سکا443 445 409 159 بال جبریل
نہیں ضبطِ نوا ممکن تو اُڑ جا اس گُلستاں سے274 274 244 275 بانگ درا
کہ ہے ضبطِ فغاں شیری، فغاں رُوباہی و میشی!645 645 596 134 ضرب کلیم