صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "صحرا"، 72 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اب کہاں وہ شوقِ رہ پیمائیِ صحرائے علم105 105 78 75 بانگ درا
اس شہر کے خُوگر کو پھر وسعتِ صحرا دے241 241 212 237 بانگ درا
اپنے صحرا میں بہت آہُو ابھی پوشیدہ ہیں243 243 214 239 بانگ درا
ایمن اس سے کوئی صحرا نہ کوئی گُلشن ہے234 234 205 228 بانگ درا
بحر تھا صحرا میں تُو، گلشن میں مثلِ جُو ہوا217 217 189 209 بانگ درا
بہار و قافلۂ لالہ ہائے صحرائی616 616 566 102 ضرب کلیم
ترے لیے تو یہ صحرا ہی طُور تھا گویا107 107 81 79 بانگ درا
تم نے لُوٹے بے نوا صحرا نشینوں کے خیام662 662 612 152 ضرب کلیم
تنگ ہے صحرا ترا، محمل ہے بے لیلا ترا212 212 185 204 بانگ درا
تُو جو چاہے تو اُٹھے سینۂ صحرا سے حباب194 194 167 182 بانگ درا
تھا یہاں ہنگامہ ان صحرا نشینوں کا کبھی159 159 133 141 بانگ درا
جو عہد صحرائیوں سے باندھا گیا تھا، پھر اُستوار ہو گا167 167 140 150 بانگ درا
خاکِ مجنوں را غبارِ خاطرِ صحرا کند”105 105 78 75 بانگ درا
خزینہ ہُوں، چھُپایا مجھ کو مُشتِ خاکِ صحرا نے99 99 69 64 بانگ درا
در جہاں مثلِ چراغِ لالۂ صحرا ستم210 210 183 201 بانگ درا
دونیم ان کی ٹھوکر سے صحرا و دریا429 432 397 142 بال جبریل
دیا جواب اُسے خوب مُرغِ صحرا نے494 493 455 217 بال جبریل
دیا یہ حکم صحرا میں چلو اے قافلے والو!88 88 56 47 بانگ درا
رہنما کی طرح اس پانی کے صحرا میں ہے تو159 159 133 141 بانگ درا
زینتِ گُلشن بھی ہے، آرائشِ صحرا بھی ہے148 148 122 128 بانگ درا
ساکنانِ دشت و صحرا میں ہے تُو سب سے الگ499 498 460 223 بال جبریل
شام کے صحرا میں ہو جیسے ہُجومِ نخیل419 422 388 130 بال جبریل
شُعلہ ہے مثلِ چراغِ لالۂ صحرا ترا211 211 184 203 بانگ درا
شہر میں، صحرا میں، ویرانے میں، آبادی میں حُسن120 120 94 95 بانگ درا
صحرا نَوردی286 286 257 291 بانگ درا
صحرا و دشت و در میں، کُہسار میں وہی ہے199 199 171 188 بانگ درا
صحرا کو ہے بسایا جس نے سکُوت بن کر147 147 121 128 بانگ درا
صحرائے عرب کی حُور ہے تُو426 429 394 138 بال جبریل
عشق کی آشفتگی نے کر دیا صحرا جسے149 149 123 129 بانگ درا
غرض مَیں کیا کہُوں تجھ سے کہ وہ صحرا نشیں کیا تھے207 207 180 198 بانگ درا
غلَط تھا اے جُنوں شاید ترا اندازۂ صحرا361 359 314 37 بال جبریل
قافلہ لُوٹا گیا صحرا میں اور منزل ہے دُور188 188 161 175 بانگ درا
قیس تو، لیلیٰ بھی تو، صحرا بھی تو، محمل بھی تُو219 219 192 212 بانگ درا
قیس زحمت کشِ تنہائیِ صحرا نہ رہے233 233 204 228 بانگ درا
لالۂ صحرا447 448 413 164 بال جبریل
لالۂ صحرا جسے کہتے ہیں تہذیبِ حجاز171 171 145 156 بانگ درا
لیکن اے شہباز! یہ مُرغانِ صحرا کے اچھُوت681 681 632 172 ضرب کلیم
مجنوں نے شہر چھوڑا تو صحرا بھی چھوڑ دے133 133 107 112 بانگ درا
محبّت ہی وہ منزل ہے کہ منزل بھی ہے، صحرا بھی103 103 75 72 بانگ درا
منزل ہے کہاں تیری اے لالۂ صحرائی!447 449 413 164 بال جبریل
مَشامِ تیز سے ملتا ہے صحرا میں نشاں اس کا376 372 329 57 بال جبریل
مُدّتوں آوارہ جو حکمت کے صحراؤں میں تھی165 165 139 148 بانگ درا
نازشِ موسمِ گُل لالۂ صحرائی تھا229 229 200 223 بانگ درا
ندارد تنگناے شہر تابِ حُسنِ صحرائی”274 274 244 275 بانگ درا
نظر ہے ابرِ کرم پر، درختِ صحرا ہُوں122 122 96 98 بانگ درا
نکل کے صحرا سے جس نے روما کی سلطنت کو اُلٹ دیا تھا167 167 140 150 بانگ درا
واجب ہے صحراگرد پر تعمیل فرمانِ خضَر272 272 242 273 بانگ درا
وادی یہ ہماری ہے، وہ صحرا بھی ہمارا713 713 657 229 ارمغان حجاز
وادیِ گُل، خاکِ صحرا کو بنا سکتا ہے یہ179 179 153 165 بانگ درا
ورنہ اس صحرا میں کیوں نالاں ہے یہ مثلِ جرس!120 120 94 95 بانگ درا
وہ سکُوتِ شامِ صحرا میں غروبِ آفتاب286 286 258 292 بانگ درا
وہ صحرائے عرب یعنی شتربانوں کا گہوارا207 207 180 198 بانگ درا
وہ مُشتِ خاک ہوں، فیضِ پریشانی سے صحرا ہوں129 129 102 106 بانگ درا
پُوچھنا رہ رہ کے اُس کے کوہ و صحرا کی خبر55 55 25 8 بانگ درا
پھُول ہیں صحرا میں یا پریاں قطار اندر قطار371 367 322 48 بال جبریل
چھوڑ کر آبادیاں رہتا ہے تُو صحرا نَورد284 284 256 289 بانگ درا
کبھی افریقہ کے تپتے ہوئے صحراؤں میں191 191 164 178 بانگ درا
کبھی صحرا، کبھی گُلزار ہے مسکن میرا57 57 27 11 بانگ درا
کشید ابرِ بہاری خیمہ اندر وادی و صحرا306 306 275 314 بانگ درا
کہ اس محفل سے خوشتر ہے کسی صحرا کی تنہائی274 274 244 275 بانگ درا
کہا درخت نے اک روز مُرغِ صحرا سے494 493 455 216 بال جبریل
کیا تُو نے صحرا نشینوں کو یکتا430 432 397 142 بال جبریل
کیفیت باقی پُرانے کوہ و صحرا میں نہیں218 218 191 211 بانگ درا
کیوں تعجّب ہے مری صحرا نَوردی پر تجھے286 286 257 291 بانگ درا
گئے وہ ایّام، اب زمانہ نہیں ہے صحرانوَردیوں کا156 156 130 138 بانگ درا
گُلشن ہے تو شبنم ہو، صحرا ہے تو طوفاں ہو312 312 280 320 بانگ درا
ہیں عقدہ کُشا یہ خارِ صحرا387 383 346 79 بال جبریل
یا بندۂ صحرائی یا مردِ کُہستانی691 691 640 182 ضرب کلیم
یہ اعجاز ہے ایک صحرا نشیں کا444 446 410 160 بال جبریل
یہ ذرّہ نہیں، شاید سِمٹا ہُوا صحرا ہے206 206 179 197 بانگ درا
یہ سعادت، حُورِ صحرائی! تری قسمت میں تھی243 243 214 239 بانگ درا
یہ کوہ یہ صحرا، یہ سمندر یہ ہوائیں460 461 424 178 بال جبریل