صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "صبح"، 87 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آتی ہے دمِ صبح صدا عرشِ بریں سے726 726 669 247 ارمغان حجاز
آسمانِ صبح کی آئینہ پوشی میں ہے یہ120 120 93 95 بانگ درا
آفتابِ صبح80 80 48 37 بانگ درا
اخترِ صبح مضطرب تابِ دوام کے لیے150 150 124 131 بانگ درا
اخترِ صُبح141 141 115 120 بانگ درا
اور تُو منّت پذیرِ صبحِ فردا ہی رہا81 81 49 39 بانگ درا
اُسے صبحِ ازل انکار کی جُرأت ہوئی کیونکر344 346 298 7 بال جبریل
برگِ گُل پر رکھ گئی شبنم کا موتی بادِ صبح371 367 322 48 بال جبریل
بساط کیا ہے بھلا صبح کے ستارے کی141 141 115 120 بانگ درا
تجھ سے گریباں مرا مطلعِ صُبحِ نشور414 418 383 124 بال جبریل
تیرے احساں کا نسیمِ صُبح کو اقرار تھا83 83 51 41 بانگ درا
تیرے جہاں میں ہے وہی گردشِ صُبح و شام ابھی433 436 401 148 بال جبریل
جلوہ آشام ہے صبح کے مے خانے میں143 143 118 123 بانگ درا
جن کی ضَو ناآشنا ہے قیدِ صبح و شام سے244 244 215 240 بانگ درا
جُنبشِ موجِ نسیمِ صبح گہوارہ بنی52 52 22 4 بانگ درا
جہانِ تازہ مری آہِ صُبح گاہ میں ہے399 395 361 100 بال جبریل
حلقۂ زنجیرِ صبح و شام سے آزاد ہے263 263 234 263 بانگ درا
حلقۂ صُبح و شام سے نکلا203 203 175 192 بانگ درا
خوب تر تھا صبح کے تارے سے بھی تیرا سفر266 266 236 266 بانگ درا
داغ شب کا دامنِ آفاق سے دھوتی ہے صبح264 264 235 264 بانگ درا
دلیلِ صُبحِ روشن ہے ستاروں کی تنک تابی297 297 267 303 بانگ درا
دمِ عارف نسیمِ صبح دم ہے415 413 380 125 بال جبریل
دُنیا ہے عجب چیز، کبھی صبح کبھی شام619 619 569 105 ضرب کلیم
زمانہ صبحِ ازل سے رہا ہے محوِ سفر570 570 519 54 ضرب کلیم
ستارہ صبح کا روتا تھا اور یہ کہتا تھا141 141 115 120 بانگ درا
شام تیری کیا ہے، صُبحِ عیش کی تمہید ہے208 208 181 199 بانگ درا
شامِ غم لیکن خبر دیتی ہے صبحِ عید کی215 215 188 208 بانگ درا
شامِ فراق صبح تھی میری نمود کی77 77 45 33 بانگ درا
شب کی آہیں بھی گئیں، صبح کے نالے بھی گئے195 195 167 183 بانگ درا
شفَقِ صبح کو دریا کا خرام آئینہ279 279 251 283 بانگ درا
صبح اک گیت سراپا ہے تری سطوت کا86 86 55 45 بانگ درا
صبح جب میری نگہ سودائیِ نظّارہ تھی266 266 237 267 بانگ درا
صبح خورشیدِ دُرَخشاں کو جو دیکھا میں نے86 86 54 45 بانگ درا
صبح فرشِ سبز سے کوئل جگاتی ہے مجھے96 96 64 58 بانگ درا
صبح کا دامنِ صد چاک کفن ہے میرا112 112 85 85 بانگ درا
صبح یعنی دخترِ دوشیزۂ لیل و نہار180 180 153 166 بانگ درا
صبحدم کوئی اگر بالائے بام آیا تو کیا213 213 186 205 بانگ درا
صبحِ ازل جو حُسن ہُوا دِلستانِ عشق76 76 45 33 بانگ درا
صبر سے ناآشنا صبح و مسا روتا ہے وہ258 258 229 257 بانگ درا
صُبح526 526 476 6 ضرب کلیم
صُبح632 632 582 118 ضرب کلیم
صُبح میری آئنہ دارِ شبِ دیجور تھی146 146 120 126 بانگ درا
صُبح کا ستارہ112 112 85 85 بانگ درا
صُبح ہے تو اِس چمن میں گوہرِ شبنم بھی ہیں173 173 147 157 بانگ درا
صُبحِ ازل یہ مجھ سے کہا جِبرئیل نے586 586 535 71 ضرب کلیم
صُبحِ صادق سو رہی ہے رات کی آغوش میں174 174 149 160 بانگ درا
صُبحِ غُربت میں اور چمکا427 430 395 139 بال جبریل
صُبحِ چمن631 631 581 118 ضرب کلیم
فروغِ صبح پریشاں نہیں تو کچھ بھی نہیں547 547 497 29 ضرب کلیم
فُرقتِ آفتاب میں کھاتی ہے پیچ و تاب صُبح150 150 124 131 بانگ درا
قلب و نظر کی زندگی دشت میں صُبح کا سماں436 438 403 151 بال جبریل
مرقدِ انساں کی شب کا کیوں نہ ہو انجام صبح265 265 235 265 بانگ درا
مری دنیا فُغانِ صبح گاہی349 411 378 14 بال جبریل
مست رکھّو ذکر و فکرِ صُبحگاہی میں اسے712 712 657 228 ارمغان حجاز
مطلعِ خورشید میں مُضمر ہے یوں مضمونِ صبح180 180 154 166 بانگ درا
مِلا محبّت کا سوز مجھ کو تو بولے صبحِ ازل فرشتے161 161 135 144 بانگ درا
نسیمِ زندگی پیغام لائی صبحِ خنداں کا88 88 56 47 بانگ درا
نسیمِ صبحِ فردا پر نظر کیا!729 729 671 249 ارمغان حجاز
نسیمِ صُبح کی رَوشن ضمیری733 733 674 253 ارمغان حجاز
نسیمِ صُبح، چمن کی تلاش میں ہے ابھی654 654 604 144 ضرب کلیم
نمودِ صبح180 180 153 166 بانگ درا
نوائے صُبح‌گاہی نے جگر خُوں کر دیا میرا389 385 348 82 بال جبریل
نویدِ صبح240 240 211 236 بانگ درا
نہ چھوڑ اے دِل فغانِ صُبح گاہی411 408 375 118 بال جبریل
نیا زمانہ، نئے صبح و شام پیدا کر478 477 439 198 بال جبریل
وہ نمودِ اخترِ سیماب پا ہنگامِ صُبح286 286 258 291 بانگ درا
وہی ہے مملکتِ صبح و شام سے آگاہ584 584 532 68 ضرب کلیم
پردۂ مشرق سے جس دم جلوہ گر ہوتی ہے صبح264 264 235 264 بانگ درا
پرورش پائی ہے مَیں نے صُبح کی آغوش میں267 267 237 267 بانگ درا
پچھلے پہر کی کوئل، وہ صبح کی مؤذِّن79 79 47 36 بانگ درا
پیامِ صبح88 88 56 47 بانگ درا
چہ بے پروا گذشتند از نواے صبحگاہِ من742 742 680 263 ارمغان حجاز
کام اپنا ہے صبح و شام چلنا144 144 119 124 بانگ درا
کس قدر تم پہ گراں صبح کی بیداری ہے229 229 201 223 بانگ درا
کہ صُبح و شام بدلتی ہیں ان کی تقدیریں747 747 684 269 ارمغان حجاز
گُل بہ دامن ہے مری شب کے لہُو سے میری صبح211 211 184 203 بانگ درا
ہاں دکھا دے اے تصوّر پھر وہ صبح و شام تُو53 53 23 6 بانگ درا
ہر سینے میں اک صُبحِ قیامت ہے نمودار685 685 635 176 ضرب کلیم
ہر صبح اُٹھ کے گائیں منتر وہ مٹیھے مٹیھے115 115 88 89 بانگ درا
ہر صبح نئے تجھ کو میّسر ہیں نظارے244 244 215 240 بانگ درا
ہو دُرِ گوشِ عروسِ صبح وہ گوہر ہے تو80 80 48 37 بانگ درا
ہے تہِ دامانِ بادِ اختلاط انگیزِ صبح180 180 154 166 بانگ درا
ہے رگِ گُل صبح کے اشکوں سے موتی کی لڑی178 178 152 164 بانگ درا
ہے یہ شامِ زندگی، صبحِ دوامِ زندگی282 282 254 287 بانگ درا
یہ اگر آئینِ ہستی ہے کہ ہو ہر شام صبح265 265 235 265 بانگ درا
یہ پیام دے گئی ہے مجھے بادِ صُبح گاہی381 377 337 67 بال جبریل
یہی نماز ادا صبح و شام کرتے ہیں165 165 139 148 بانگ درا