صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "شوخی"، 15 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اب کہاں وہ بانکپن، وہ شوخیِ طرزِ بیاں116 116 89 89 بانگ درا
اندیشہ ہُوا شوخیِ افکار پہ مجبور648 648 598 138 ضرب کلیم
اور اب چرچے ہیں جس کی شوخیِ گُفتار کے256 256 228 255 بانگ درا
اُس قوم میں ہے شوخیِ اندیشہ خطرناک499 498 460 222 بال جبریل
تری شوخیِ فکر و کردار کا456 457 420 174 بال جبریل
تری نگہ میں ابھی شوخیِ نظارہ نہیں380 376 336 67 بال جبریل
جسے آگئی میّسر مری شوخیِ نظارہ549 549 498 31 ضرب کلیم
خامۂ قُدرت کی کیسی شوخ یہ تحریر ہے178 178 152 164 بانگ درا
خودی کی شوخی و تُندی میں کبر و ناز نہیں376 372 330 58 بال جبریل
زندگی مُضمرَ ہے تیری شوخیِ تحریر میں56 56 26 9 بانگ درا
شوخ یہ چنگاریاں، ممنونِ شب ہے جن کا سوز261 261 232 261 بانگ درا
شوخی سی ہے سوالِ مکرّر میں اے کلیم!133 133 108 112 بانگ درا
نہ وہ عشق میں رہیں گرمیاں، نہ وہ حُسن میں رہیں شوخیاں313 313 281 321 بانگ درا
نہ ہو نگاہ میں شوخی تو دلبری کیا ہے383 379 340 72 بال جبریل
کوئی دیکھے تو شوخی آفتابِ جلوہ فرما کی253 253 225 251 بانگ درا