صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "شعور"، 13 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اک جُنوں ہے کہ باشعور بھی ہے380 376 335 65 بال جبریل
اک جُنوں ہے کہ باشعور نہیں380 376 335 65 بال جبریل
اے آفتاب! ہم کو ضیائے شعور دے75 75 43 31 بانگ درا
جو بے شعور ہوں یوں باتمیز بن بیٹھیں61 61 31 15 بانگ درا
دل ہے، خرد ہے، روحِ رواں ہے، شعور ہے75 75 43 31 بانگ درا
شعور و ہوش و خرد کا معاملہ ہے عجیب406 402 370 112 بال جبریل
شکوہ بے جا بھی کرے کوئی تو لازم ہے شعور230 230 201 224 بانگ درا
عالم ظہورِ جلوۂ ذوقِ شعور ہے77 77 46 34 بانگ درا
عِلم کی سنجیدہ گُفتاری، بُڑھاپے کا شعور256 256 228 255 بانگ درا
غمیں نہ ہو کہ پراگندہ ہے شعور ترا579 579 527 64 ضرب کلیم
نہیں محفل میں جنھیں بات بھی کرنے کا شعور194 194 166 182 بانگ درا
پیا شعُور کا جب جامِ آتشیں میں نے108 108 81 80 بانگ درا
یہ عقل اور یہ سمجھ، یہ شعور، کیا کہنا!61 61 31 15 بانگ درا