صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "شعلے"، 11 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اسی کے شُعلے سے ٹُوٹا شرارِ افلاطُوں606 606 556 92 ضرب کلیم
جو ذکر کی گرمی سے شُعلے کی طرح روشن366 363 318 42 بال جبریل
شعلے میں تیرے زندگیِ جاوداں ہے کیا؟72 72 40 27 بانگ درا
شعلے ہوتے ہیں مُستعار اس کے204 204 176 193 بانگ درا
شُعلے سے بے محل ہے اُلجھنا شرار کا348 349 301 12 بال جبریل
شُعلے سے ٹُوٹ کے مثلِ شرَر آوارہ نہ رہ614 614 564 100 ضرب کلیم
عشق کی گرمی سے شُعلے بن گئے چھالے مرے146 146 120 126 بانگ درا
نہ کھا جائے کہیں شُعلے کو خاشاک!486 485 447 207 بال جبریل
وہ عقل کہ پا جاتی ہے شُعلے کو شرر سے555 555 504 37 ضرب کلیم
کہ شُعلے میں پوشیدہ ہے موجِ دُود452 453 417 170 بال جبریل
کہ میرے شُعلے میں ہے سرکشی و بے باکی!524 524 474 4 ضرب کلیم