صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "شرم"، 30 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آپ بھی شرمسار ہو، مجھ کو بھی شرمسار کر346 348 299 9 بال جبریل
اس خاک کے ذرّوں سے ہیں شرمندہ ستارے489 488 450 211 بال جبریل
تجھ کو جب رنگیں نوا پاتا تھا، شرماتا تھا میں145 145 120 126 بانگ درا
تجھے ہو شرم تو پانی میں جا کے ڈوب مرے61 61 31 15 بانگ درا
تُو اے شرمندۂ ساحل! اُچھل کر بے کراں ہو جا304 304 273 312 بانگ درا
تیری غیرت سے ابَد تک سرنِگون و شرمسار707 707 652 221 ارمغان حجاز
جب یہ تقریر سُنی اونٹ نے، شرما کے کہا321 321 288 332 بانگ درا
جس کی تابانی سے افسونِ سحَر شرمندہ ہے224 224 196 217 بانگ درا
جس کی خاموشی سے تقریر بھی شرماتی ہو113 113 86 86 بانگ درا
خُنک ایسا کہ جس سے شرما کر203 203 175 193 بانگ درا
درد کے عرفاں سے عقلِ سنگدل شرمندہ ہے255 255 227 254 بانگ درا
دیکھتی ہے کبھی ان کو، کبھی شرماتی ہے143 143 117 122 بانگ درا
شرمائے جس سے جلوت، خلوت میں وہ ادا ہو78 78 47 35 بانگ درا
شرمندہ ہو فطرت ترے اعجازِ ہُنَر سے634 634 584 121 ضرب کلیم
عاشقوں کو روزِ محشر منہ نہ دِکھلاؤں گا کیا188 188 161 175 بانگ درا
عشق کے خورشید سے شامِ اجل شرمندہ ہے183 183 156 169 بانگ درا
فارغ تو نہ بیٹھے گا محشر میں جُنوں میرا378 374 334 63 بال جبریل
محشر میں عذرِ تازہ نہ پیدا کرے کوئی128 128 102 105 بانگ درا
مَیں حرفِ زیرِ لب، شرمندۂ گوشِ سماعت ہوں99 99 69 63 بانگ درا
نظر شرما گئی ظالم کی درد انگیز منظر سے247 247 218 244 بانگ درا
وہ داغِ محبّت دے جو چاند کو شرما دے241 241 212 237 بانگ درا
چاندنی جس کے غبارِ راہ سے شرمندہ ہے146 146 120 127 بانگ درا
کابلیس بماند و بوالبشر مُرد!”632 632 583 119 ضرب کلیم
کارِ دوناں حِیلہ و بے شرمی است472 472 434 191 بال جبریل
کرے گی داورِ محشر کو شرمسار اک روز397 393 357 95 بال جبریل
کوثر و تسنیم کی موجوں کو شرماتی ہوئی52 52 23 5 بانگ درا
کیے ہیں فاش رمُوزِ قلندری میں نے400 396 362 102 بال جبریل
گائے سُن کر یہ بات شرمائی64 64 34 19 بانگ درا
یہ مسلماں ہیں! جنھیں دیکھ کے شرمائیں یہود231 231 203 226 بانگ درا
یہ گھڑی محشر کی ہے، تُو عرصۂ محشر میں ہے289 289 260 295 بانگ درا