صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "شرار"، 26 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آنکھ کھُلتے ہی چمک اُٹھّا شرارِ آرزو97 97 66 60 بانگ درا
آیا ہے تُو جہاں میں مثالِ شرار دیکھ124 124 98 100 بانگ درا
اسی کے شُعلے سے ٹُوٹا شرارِ افلاطُوں606 606 556 92 ضرب کلیم
اُٹھتا نہیں خاک سے شرارہ427 430 395 139 بال جبریل
اگر زآتشِ دل شرارے بگیری744 744 682 265 ارمغان حجاز
بوئے تھے دہقانِ گردُوں نے جو تاروں کے شرار180 180 153 166 بانگ درا
بُجھاتی ہوں مَیں زندگی کا شرارا90 90 58 49 بانگ درا
تو اک نفَس میں جہاں سے مِٹنا تجھے مثالِ شرار ہو گا168 168 142 152 بانگ درا
جس کی خاکستر میں ہے اب تک شرارِ آرزو709 709 654 224 ارمغان حجاز
خُفتہ خاکِ پے سِپر میں ہے شرار اپنا تو کیا259 259 231 259 بانگ درا
شرارے وادیِ ایمن کے تُو بوتا تو ہے لیکن274 274 244 275 بانگ درا
شُعلہ یہ کمتر ہے گردُوں کے شراروں سے بھی کیا262 262 233 261 بانگ درا
شُعلے سے بے محل ہے اُلجھنا شرار کا348 349 301 12 بال جبریل
غضب کی آگ تھی پانی کے چھوٹے سے شرارے میں164 164 138 147 بانگ درا
مری خاکِ پے سِپَر میں جو نِہاں تھا اک شرارہ549 549 498 31 ضرب کلیم
موجبِ تسکیں تماشائے شرارِ جستہ اے149 149 123 130 بانگ درا
مہ و ستارہ، مثالِ شرارہ یک دو نفَس578 578 527 63 ضرب کلیم
نفَس حباب کا، تابندگی شرارے کی141 141 115 120 بانگ درا
پہنچیں گے فلک تک تری آہوں کے شرارے460 461 425 178 بال جبریل
چراغِ مُصطفویؐ سے شرارِ بُولہبی251 251 223 249 بانگ درا
چمک تیری عیاں بجلی میں، آتش میں، شرارے میں164 164 138 147 بانگ درا
کس مظلوم کی آہوں کے شراروں میں رہوں113 113 86 86 بانگ درا
کہ لعلِ ناب میں آتش تو ہے، شرارہ نہیں381 377 336 67 بال جبریل
ہے مگر کیا اُس یہُودی کی شرارت کا جواب؟705 705 650 218 ارمغان حجاز
یہ شرارہ بُجھ کے آتش خانۂ آزر بنا140 140 114 118 بانگ درا
یہ شرارے کا تبسّم، یہ خسِ آتش سوار177 177 151 163 بانگ درا