صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "شباب"، 12 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
جس کی پِیری میں ہے مانندِ سحَر رنگِ شباب284 284 256 289 بانگ درا
شباب جس کا ہے بے داغ، ضرب ہے کاری683 683 633 174 ضرب کلیم
شباب سیر کو آیا تھا، سوگوار گیا138 138 112 117 بانگ درا
شباب و مستی و ذوق و سُرور و رعنائی!616 616 566 102 ضرب کلیم
شباب کے لیے موزُوں ترا پیام نہیں152 152 125 133 بانگ درا
شباب، آہ! کہاں تک اُمیدوار رہے152 152 126 133 بانگ درا
مری نوا میں ہے سوز و سُرورِ عہدِ شباب375 371 329 57 بال جبریل
مرے شباب کے گُلشن کو ناز ہے جس پر185 185 158 171 بانگ درا
نُدرتِ فکر و عمل کیا شے ہے، مِلّت کا شباب481 480 442 202 بال جبریل
پالتا ہے جسے آغوشِ تخیّل میں شباب153 153 127 135 بانگ درا
کشتیِ دل کے لیے سَیل ہے عہدِ شباب424 427 392 135 بال جبریل
ہے شباب اپنے لہُو کی آگ میں جلنے کا نام446 448 413 163 بال جبریل