صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "شاہیں"، 27 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
افسوس، صد افسوس کہ شاہیں نہ بنا تُو488 487 449 210 بال جبریل
ایں سعادت قسمتِ شہباز و شاہیں کردہ اند”281 281 253 286 بانگ درا
بچۂ شاہیں سے کہتا تھا عقابِ سالخورد446 448 412 163 بال جبریل
بڑی مُدّت کے بعد آخر وہ شاہیں زیرِ دام آیا390 386 350 85 بال جبریل
تو شاہیں ہے، بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں میں446 448 412 163 بال جبریل
تو شاہیں ہے، پرواز ہے کام تیرا394 390 353 90 بال جبریل
حیرت میں ہے صیّاد، یہ شاہیں ہے کہ دُرّاج!740 740 679 260 ارمغان حجاز
خراب کر گئی شاہیں بچے کو صُحبتِ زاغ441 443 408 157 بال جبریل
دُرّاج کی پرواز میں ہے شوکتِ شاہیں740 740 679 260 ارمغان حجاز
سبق شاہیں بچوں کو دے رہے ہیں خاکبازی کا372 368 324 50 بال جبریل
شاہِیں496 495 457 218 بال جبریل
شاہِیں کی ادا ہوتی ہے بُلبل میں نمودار567 567 516 51 ضرب کلیم
شاہیں سے تدرَو کی غلامی601 601 550 87 ضرب کلیم
شاہیں کبھی پرواز سے تھک کر نہیں گِرتا586 586 534 70 ضرب کلیم
شاہیں گدائے دانۂ عُصفور ہو گیا246 246 217 242 بانگ درا
فیضِ فطرت نے تجھے دیدۂ شاہیں بخشا596 596 545 83 ضرب کلیم
وہ فریب خوردہ شاہیں کہ پلا ہو کرگسوں میں356 355 309 27 بال جبریل
پھر ان شاہیں بچوں کو بال و پر دے347 411 378 11 بال جبریل
پھرا فضاؤں میں کرگس اگرچہ شاہیں وار495 494 456 218 بال جبریل
چیتے کا جگر چاہیے، شاہیں کا تجسّس405 401 368 109 بال جبریل
کبوتر کے تنِ نازک میں شاہیں کا جگر پیدا299 299 269 306 بانگ درا
کرگس کا جہاں اور ہے، شاہیں کا جہاں اور487 486 448 208 بال جبریل
کُنجشکِ فرومایہ کو شاہیں سے لڑا دو434 437 402 149 بال جبریل
کہ شاہیں بناتا نہیں آشیانہ496 495 457 219 بال جبریل
کہ شاہیں کے لیے ذلّت ہے کارِ آشیاں‌بندی353 353 306 21 بال جبریل
ہماں فقیہِ ازَل گُفت جُرّہ شاہیں را748 748 686 271 ارمغان حجاز
یہاں فقط سرِ شاہیں کے واسطے ہے کُلاہ382 378 338 69 بال جبریل