صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "سینکڑوں"، 14 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
جس کے ہر تار میں ہیں سینکڑوں نغموں کے مزار151 151 124 132 بانگ درا
سینکڑوں بطنِ چمن میں ابھی پوشیدہ بھی ہیں234 234 205 229 بانگ درا
سینکڑوں خُوں گشتہ تہذیبوں کا مدفن ہے زمیں175 175 150 161 بانگ درا
سینکڑوں ساحر بھی ہوں گے، صاحبِ اعجاز بھی116 116 90 90 بانگ درا
سینکڑوں صدیوں سے خُوگر ہیں غلامی کے عوام655 655 605 145 ضرب کلیم
سینکڑوں صدیوں کی کُشت و خُوں کا حاصل ہے یہ شہر172 172 146 157 بانگ درا
سینکڑوں منزل ہے ذوقِ آگہی سے دُور تو106 106 80 78 بانگ درا
سینکڑوں نخل ہیں، کاہیدہ بھی، بالیدہ بھی ہیں234 234 205 229 بانگ درا
سینکڑوں نغموں سے بادِ صج دم آباد ہے264 264 235 265 بانگ درا
سینکڑوں ہیں کہ ترے نام سے بیزار بھی ہیں194 194 166 181 بانگ درا
لہُو سے لال کیا سینکڑوں زمینوں کو108 108 82 81 بانگ درا
نشیمن سینکڑوں میں نے بنا کر پھونک ڈالے ہیں127 127 101 104 بانگ درا
پھل ہے یہ سینکڑوں صدیوں کی چمن بندی کا234 234 205 229 بانگ درا
یہاں سینکڑوں کارواں اور بھی ہیں393 389 353 89 بال جبریل