صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "سزا"، 13 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
بڑا بے ادب ہوں، سزا چاہتا ہوں131 131 106 110 بانگ درا
تری سزا ہے نوائے سحَر سے محرومی524 524 474 4 ضرب کلیم
تُو ظاہر و باطن کی خلافت کا سزاوار726 726 669 247 ارمغان حجاز
خدایا جس خطا کی یہ سزا ہے، وہ خطا کیا ہے!389 385 348 82 بال جبریل
سزاوارِ حدیثِ ’لن ترانی‘716 716 660 233 ارمغان حجاز
شکارِ مُردہ سزاوارِ شاہباز نہیں376 372 330 59 بال جبریل
عقلِ بے مایہ امامت کی سزاوار نہیں551 551 500 33 ضرب کلیم
مجھے سزا کے لیے بھی نہیں قبول وہ آگ635 635 586 122 ضرب کلیم
مری خودی بھی سزا کی ہے مستحق لیکن654 654 604 144 ضرب کلیم
میرِ سپاہ ناسزا، لشکریاں شکستہ صف377 373 331 60 بال جبریل
ہوئے جہاں میں سزاوارِ کار فرمائی623 623 573 109 ضرب کلیم
ہے جُرمِ ضعیفی کی سزا مرگِ مفاجات!488 487 449 210 بال جبریل
ہے نیند ہی اس چھوٹے سے فتنے کو سزاوار475 475 437 195 بال جبریل