صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "سامان"، 19 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اُٹھ کہ خورشید کا سامانِ سفر تازہ کریں325 327 293 2 بال جبریل
اپنی خاکستر سمندر کو ہے سامانِ وجود296 296 266 303 بانگ درا
بنایا آہ! سامانِ طرب بیدرد نے اُن کو246 246 218 243 بانگ درا
جو سختیِ منزل کو سامانِ سفر سمجھے686 686 636 177 ضرب کلیم
دل کی آزادی شہنشاہی، شِکَم سامانِ موت373 369 325 51 بال جبریل
روح کو سامانِ زینت آہ کا آئینہ ہے182 182 155 168 بانگ درا
سکوں ناآشنا رہنا اسے سامانِ ہستی ہے164 164 138 147 بانگ درا
سکُونِ دل سے سامانِ کشودِ کار پیدا کر129 129 103 106 بانگ درا
علم و حِکمت رہزنِ سامانِ اشک و آہ ہے255 255 227 253 بانگ درا
لازم ہے رہرو کے لیے دُنیا میں سامانِ سفر272 272 242 273 بانگ درا
موج کو آزادیاں سامانِ شیون ہو گئیں215 215 187 207 بانگ درا
نغمۂ بیداریِ جمہور ہے سامانِ عیش292 292 263 298 بانگ درا
نوا اس باغ میں بُلبل کو ہے سامانِ رُسوائی273 273 244 275 بانگ درا
نہیں ہنگامۂ عالم میں اب سامانِ بیتابی267 267 238 268 بانگ درا
پابند ہو تجارتِ سامانِ خورد و نوش320 320 287 331 بانگ درا
کہیں سامانِ مسرّت، کہیں سازِ غم ہے143 143 117 123 بانگ درا
گُہر یہ بولا صدف نشینی ہے مجھ کو سامان آبرو کا162 162 136 145 بانگ درا
یہ پریشانی مری سامانِ جمعیّت نہ ہو54 54 24 7 بانگ درا
یہ چمن وہ ہے کہ تھا جس کے لیے سامانِ ناز171 171 145 156 بانگ درا