صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "ساز"، 90 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آبِ و گِل تیری حرارت سے جہانِ سوز و ساز706 706 652 220 ارمغان حجاز
اس میں وہ کیفِ غم نہیں، مجھ کو تو خانہ ساز دے139 139 113 118 بانگ درا
اس چمن میں مَیں سراپا سوز و سازِ آرزو54 54 24 6 بانگ درا
اس کی بربادی پہ آج آمادہ ہے وہ کارساز701 701 647 214 ارمغان حجاز
اسی کے ساز سے ہے زندگی کا سوزِ درُوں606 606 556 92 ضرب کلیم
اور آتا بھی نہیں مجھ کو سخن سازی کا فن492 491 453 214 بال جبریل
ایک سازش ہے فقط دین و مُروّت کے خلاف599 599 548 85 ضرب کلیم
بدلا زمانہ ایسا کہ لڑکا پس از سبَق317 317 284 327 بانگ درا
بزم کو مثلِ شمعِ بزم حاصلِ سوز و ساز دے139 139 113 117 بانگ درا
تمام ساماں ہے تیرے سینے میں، تُو بھی آئینہ ساز ہو جا156 156 130 138 بانگ درا
تُو اے مولائے یثرِبؐ! آپ میری چارہ‌سازی کر376 372 330 58 بال جبریل
تُو ذرا چھیڑ تو دے، تشنۂ مضراب ہے ساز197 197 169 185 بانگ درا
تیرا یہ سوز و ساز سراپا حیات ہے75 75 43 30 بانگ درا
جس ساز کے نغموں سے حرارت تھی دِلوں میں621 621 571 107 ضرب کلیم
جس کا ناخن سازِ ہستی کے لیے مِضراب ہے262 262 233 261 بانگ درا
جہاں میں ساز کا ہے ہم نشیں سوز119 119 92 93 بانگ درا
حدیثِ بے خبراں ہے، تو با زمانہ بساز355 354 308 26 بال جبریل
حلقۂ صُوفی میں ذکر، بے نم و بے سوز و ساز394 390 354 91 بال جبریل
خطر پسند طبیعت کو سازگار نہیں347 348 300 11 بال جبریل
خودی کے ساز میں ہے عُمرِ جاوداں کا سُراغ441 443 407 157 بال جبریل
درپردہ تمام کارسازی602 602 551 88 ضرب کلیم
دِیں زخمہ ہے، جمعیّتِ مِلّت ہے اگر ساز275 275 245 276 بانگ درا
دیا ہے سوز مجھ کو، ساز تجھ کو119 119 92 93 بانگ درا
دیکھتی ہے حلقۂ گردن میں سازِ دلبری290 290 261 295 بانگ درا
ذکرِ عرب کے سوز میں، فکرِ عجم کے ساز میں437 439 404 152 بال جبریل
رہا نہ توُ تو نہ سوزِ خودی، نہ سازِ حیات618 618 568 104 ضرب کلیم
زمانہ با تو نسازد، تو با زمانہ ستیز355 354 308 26 بال جبریل
ساز یہ بیدار ہوتا ہے اسی مضراب سے182 182 155 168 بانگ درا
سازِ خاموش ہیں، فریاد سے معمور ہیں ہم190 190 163 177 بانگ درا
سازِ عشرت کی صدا مغرب کے ایوانوں میں سُن209 209 182 200 بانگ درا
سازگار آب و ہوا تُخمِ عمل کے واسطے265 265 236 266 بانگ درا
سبب یہ ہے کہ محبّت زمانہ ساز نہیں376 372 330 59 بال جبریل
ستارہ می شکنند، آفتاب می سازند”251 251 223 249 بانگ درا
سرت گردم تو ہم قانونِ پیشیں ساز دہ ساقی306 306 275 314 بانگ درا
سفر زندگی کے لیے برگ و ساز453 454 418 171 بال جبریل
سوز و ساز و درد و داغ و جستجوے و آرزو473 473 435 192 بال جبریل
سوز و سازِ جُستجو مثلِ صبا رکھتا ہوں میں149 149 123 130 بانگ درا
سِلسلۂ روز و شب، سازِ ازل کی فغاں416 419 385 126 بال جبریل
شبنم افشانی مری پیدا کرے گی سوز و ساز222 222 194 215 بانگ درا
شمعِ سحَر یہ کہہ گئی سوز ہے زندگی کا ساز140 140 115 119 بانگ درا
صاحبِ ساز کو لازم ہے کہ غافل نہ رہے404 400 367 108 بال جبریل
عالمِ سوز و ساز میں وصل سے بڑھ کے ہے فراق440 442 406 155 بال جبریل
عرب کے سوز میں سازِ عجم ہے409 407 374 117 بال جبریل
عہدِ گُل ختم ہوا، ٹُوٹ گیا سازِ چمن198 198 170 186 بانگ درا
عیش کا پُتلا ہے، محنت ہے اسے ناسازگار324 324 291 335 بانگ درا
غالب و کار آفریں، کارکُشا، کارساز421 424 389 132 بال جبریل
فقر جنگاہ میں بے ساز و یراق آتا ہے542 542 492 24 ضرب کلیم
مجھ سے کچھ پنہاں نہیں اسلامیوں کا سوز و ساز293 293 264 299 بانگ درا
محفل کا وہی ساز ہے بیگانۂ مضراب621 621 571 107 ضرب کلیم
مخالف ساز کا ہوتا نہیں سوز119 119 92 93 بانگ درا
مدام گوش بہ دل رہ، یہ ساز ہے ایسا131 131 106 110 بانگ درا
مرا ساز اگرچہ ستم رسیدۂ زخمہ ہائے عجم رہا313 313 282 322 بانگ درا
مسلماں سے حدیثِ سوز و سازِ زندگی کہہ دے299 299 269 306 بانگ درا
ننھّے ننھّے طائروں کی آشیاں سازی میں ہے120 120 94 95 بانگ درا
نہ ایشیا میں نہ یورپ میں سوز و سازِ حیات649 649 599 139 ضرب کلیم
نہ کر خارا شگافوں سے تقاضا شیشہ سازی کا372 368 324 50 بال جبریل
نہیں ہے تجھ سے بڑھ کر سازِ فطرت میں نَوا کوئی305 305 274 313 بانگ درا
نیا راگ ہے، ساز بدلے گئے450 451 415 167 بال جبریل
وقتِ ہُنر است و کارسازی ست”600 600 549 86 ضرب کلیم
وہ سرود کیا کہ چھُپا ہوا ہو سکوتِ پردۂ ساز میں313 313 280 320 بانگ درا
وہ مے جس میں ہے سوزوسازِ ازل449 450 415 167 بال جبریل
پس از مدّت ازیں شاخِ کہن بانگِ ہزار آمد306 306 275 315 بانگ درا
پُرکار و سخن ساز ہے، نم ناک نہیں ہے373 369 325 52 بال جبریل
پھر یہ غوغا ہے کہ لاساقی شرابِ خانہ ساز216 216 189 208 بانگ درا
چوٹ مضراب کی اس ساز نے کھائی نہ کبھی151 151 125 132 بانگ درا
چھیڑتی جا اس عراقِ دل نشیں کے ساز کو53 53 23 5 بانگ درا
چھیڑنا فرض ہے جن پر تری تشہیر کا ساز204 204 176 194 بانگ درا
کبھی سوز و سازِ رومیؔ، کبھی پیچ و تابِ رازیؔ356 354 309 27 بال جبریل
کرنا یہ عرض میری طرف سے پس از سلام277 277 247 279 بانگ درا
کون لایا کھینچ کر پچھم سے بادِ سازگار444 446 411 161 بال جبریل
کُنِشتی ساز، معمورِ نوا ہائے کلیسائی181 181 154 167 بانگ درا
کہ با زمانہ بسازی بخود نمی سازی748 748 685 271 ارمغان حجاز
کہ تیرے ساز کی فطرت نے کی ہے مِضرابی459 460 423 177 بال جبریل
کہ خونش با نہالِ مِلّتِ ما سازگار آمد307 307 276 315 بانگ درا
کہ ساز گار نہیں یہ جہانِ گندم و جَو403 399 366 107 بال جبریل
کہ سِکھا سکے خرد کو رہ و رسم کارسازی587 587 536 72 ضرب کلیم
کہ شکستہ ہو تو عزیز تر ہے نگاہِ آئنہ ساز میں313 313 281 320 بانگ درا
کہیں سامانِ مسرّت، کہیں سازِ غم ہے143 143 117 123 بانگ درا
کیوں ساز کے پردے میں مستور ہو لَے تیری312 312 280 320 بانگ درا
گُسَستہ تار ہے تیری خودی کا ساز اب تک633 633 583 120 ضرب کلیم
ہجومِ مدرسہ بھی سازگار ہے اس کو614 614 564 100 ضرب کلیم
ہیں ساز پہ موقُوف نوا ہائے جگر سوز737 737 676 257 ارمغان حجاز
ہے رگِ ساز میں رواں صاحبِ ساز کا لہُو438 440 405 154 بال جبریل
ہے نوائے شکوہ سے خالی مری فطرت کا ساز255 255 227 254 بانگ درا
ہے وہی سازِ کُہن مغرب کا جمہوری نظام290 290 261 296 بانگ درا
یہ آدم گری ہے، وہ آئینہ سازی477 476 438 197 بال جبریل
یہ جہاں مرا جہاں ہے کہ تری کرشمہ‌سازی356 354 309 27 بال جبریل
یہ ہند کے فرقہ ساز اقبالؔ آزری کر رہے ہیں گویا156 156 130 138 بانگ درا
“مغاں کہ دانۂ انگور آب می سازند251 251 223 249 بانگ درا
“پس از مدّت گذار افتاد بر ما کاروانے را”306 306 275 314 بانگ درا