صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "سارے"، 17 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اتنی نادانی جہاں کے سارے داناؤں میں تھی165 165 139 148 بانگ درا
انوکھی وضع ہے، سارے زمانے سے نرالے ہیں127 127 101 103 بانگ درا
اگر دیکھا بھی اُس نے سارے عالم کو تو کیا دیکھا102 102 74 70 بانگ درا
ایک پیمانہ ترا سارے زمانے کے لیے126 126 99 102 بانگ درا
جائے حیرت ہے بُرا سارے زمانے کا ہوں میں126 126 100 102 بانگ درا
رکھ کے میخانے کے سارے قاعدے بالائے طاق322 322 290 334 بانگ درا
سارے جہاں سے اچھّا ہندوستاں ہمارا109 109 83 82 بانگ درا
سارے جہاں کو جس نے علم و ہُنر دیا تھا114 114 87 87 بانگ درا
سارے پُجاریوں کو مے پِیت کی پلا دیں115 115 88 89 بانگ درا
عداوت ہے اسے سارے جہاں سے125 125 99 101 بانگ درا
لُطف سارے اسی کے دَم سے ہیں64 64 33 18 بانگ درا
مرا رونا نہیں، رونا ہے یہ سارے گُلستاں کا98 98 68 63 بانگ درا
مگر یہ راز آخر کھُل گیا سارے زمانے پر247 247 219 245 بانگ درا
نرالا سارے جہاں سے اس کو عرب کے معمارؐ نے بنایا162 162 136 144 بانگ درا
وہ سوداگر ہُوں، مَیں نے نفع دیکھا ہے خسارے میں164 164 138 147 بانگ درا
کس قدر ہمدرد سارے جسم کی ہوتی ہے آنکھ93 93 61 53 بانگ درا
ہیں جذبِ باہمی سے قائم نظام سارے202 202 174 192 بانگ درا