صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "زاد"، 125 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آدمی آزاد زنجیرِ توہّم سے ہُوا159 159 133 141 بانگ درا
آزاد اگر تُو ہے، نہیں مَیں بھی گرفتار247 247 219 245 بانگ درا
آزاد رہ گیا تُو کیونکر مرے فسوں سے؟200 200 172 189 بانگ درا
آزاد فکر سے ہوں، عُزلت میں دن گزاروں78 78 47 35 بانگ درا
آزاد مجھ کو کر دے، او قید کرنے والے!69 69 38 24 بانگ درا
آزاد و گرفتار و تہی کِیسہ و خورسند360 357 313 35 بال جبریل
آزاد کا اندیشہ حقیقت سے منوّر591 591 540 77 ضرب کلیم
آزاد کا دل زندہ و پُرسوز و طرب ناک744 744 682 266 ارمغان حجاز
آزاد کا ہر لحظہ پیامِ اَبدیّت591 591 540 77 ضرب کلیم
آزاد کی اک آن ہے محکوم کا اک سال591 591 540 77 ضرب کلیم
آزاد کی دولت دلِ روشن، نفسِ گرم744 744 682 266 ارمغان حجاز
آزاد کی رگ سخت ہے مانندِ رگِ سنگ744 744 682 265 ارمغان حجاز
آزاد ہو سالک تو ہیں یہ اس کے مقامات741 741 680 261 ارمغان حجاز
آزادِ قیدِ اوّل و آخر ضیا تری75 75 44 31 بانگ درا
آزادی575 575 523 59 ضرب کلیم
آزادیاں کہاں وہ اب اپنے گھونسلے کی68 68 37 23 بانگ درا
آزادیِ افکار499 498 460 222 بال جبریل
آزادیِ افکار سے ہے اُن کی تباہی589 589 537 74 ضرب کلیم
آزادیِ افکار ہے اِبلیس کی ایجاد499 498 460 222 بال جبریل
آزادیِ شمشیر کے اعلان پر539 539 489 21 ضرب کلیم
آزادیِ فکر589 589 537 74 ضرب کلیم
آزادیِ نسواں607 607 557 93 ضرب کلیم
آزادیِ نِسواں کہ زمرّد کا گُلوبند!607 607 557 93 ضرب کلیم
اب میری امامت کے تصّدق میں ہیں آزاد559 559 508 42 ضرب کلیم
از غلامی فطرتِ آزاد را رُسوا مکُن290 290 261 296 بانگ درا
اس چمن میں مرغِ دل گائے نہ آزادی کا گیت126 126 100 102 بانگ درا
اس چمن کے نغمہ پیراؤں کی آزادی تو دیکھ84 84 52 42 بانگ درا
اسلام ہے محبوس، مسلمان ہے آزاد!575 575 524 59 ضرب کلیم
امتیازِ ملّت و آئِیں سے دل آزاد ہو80 80 49 38 بانگ درا
ان کو تہذیب نے ہر بند سے آزاد کیا233 233 204 228 بانگ درا
اور آزادی میں بحرِ بے کراں ہے زندگی288 288 259 293 بانگ درا
اِلہام اور آزادی567 567 516 51 ضرب کلیم
اِنھی پابندیوں میں حاصل آزادی کو تُو کر لے278 278 250 282 بانگ درا
اپنی آزادی بھی دیکھ، ان کی گرفتاری بھی دیکھ209 209 182 200 بانگ درا
ایک فلسفہ زدہ سیّد زادے کے نام530 530 480 10 ضرب کلیم
اے پیکرِ گِل کوششِ پیہم کی جزا دیکھ!460 461 425 179 بال جبریل
بات میں سادہ و آزادہ، معانی میں دقیق641 641 592 129 ضرب کلیم
باغ میں خاموش جلسے گُلِستاں زادوں کے ہیں179 179 152 164 بانگ درا
بنائے خوب آزادی نے پھندے323 323 290 335 بانگ درا
بے تکلّف خندہ زن ہیں، فکر سے آزاد ہیں257 257 228 255 بانگ درا
تری غلامی کے صدقے ہزار آزادی106 106 80 78 بانگ درا
ترے آزاد بندوں کی نہ یہ دنیا، نہ وہ دنیا353 352 306 21 بال جبریل
تُو سمجھتا ہے یہ آزادی کی ہے نیلم پری290 290 261 296 بانگ درا
تیرا آئینہ تھا آزادِ غبارِ آرزو97 97 66 60 بانگ درا
جس قوم کے افراد ہوں ہر بند سے آزاد499 498 460 222 بال جبریل
جسے زیبا کہیں آزاد بندے، ہے وہی زیبا363 361 316 40 بال جبریل
جو تُو سمجھے تو آزادی ہے پوشیدہ محبّت میں102 102 75 71 بانگ درا
حاجت سے مجبور مردانِ آزاد677 677 628 168 ضرب کلیم
حلقۂ زنجیرِ صبح و شام سے آزاد ہے263 263 234 263 بانگ درا
خاکی ہے مگر خاک سے آزاد ہے مومن558 558 507 41 ضرب کلیم
خودداریِ ساحل دے، آزادیِ دریا دے241 241 212 237 بانگ درا
خِرد کو غلامی سے آزاد کر451 452 416 168 بال جبریل
دل کی آزادی شہنشاہی، شِکَم سامانِ موت373 369 325 51 بال جبریل
دِیں ہاتھ سے دے کر اگر آزاد ہو ملّت714 714 658 230 ارمغان حجاز
دے رہا ہے اپنی آزادی کو مجبوری کا نام560 560 509 43 ضرب کلیم
رواں دریائے خُوں، شہزادیوں کے دیدۂ تر سے246 246 218 243 بانگ درا
رُوح کیا اُس دیس میں اس فکر سے آزاد ہے؟70 70 39 25 بانگ درا
رہ بحر میں آزادِ وطن صُورتِ ماہی187 187 160 174 بانگ درا
زادۂ بحر ہوں، پروردۂ خورشید ہوں میں58 58 28 12 بانگ درا
زندانی ہے اور نام کو آزاد ہے شمشاد245 245 216 241 بانگ درا
زندگانی ہے تری آزادِ قیدِ امتیاز97 97 67 61 بانگ درا
سوداگرِ یورپ کی غلامی سے ہے آزاد!722 722 665 242 ارمغان حجاز
سُنا ہے کوئی شہزادی ہے حاکم اس گُلستاں کی273 273 243 274 بانگ درا
سُنیں گے میری صداخانزادگانِ کبیر؟690 690 640 181 ضرب کلیم
سینۂ بُلبل کے زِنداں سے سرود آزاد ہے264 264 235 265 بانگ درا
شوقِ آزادی کے دنیا میں نہ نِکلے حوصلے80 80 48 37 بانگ درا
شیوۂ عشق ہے آزادی و دہر آشوبی311 311 279 318 بانگ درا
صنوبر باغ میں آزاد بھی ہے، پا بہ گِل بھی ہے278 278 250 282 بانگ درا
طبعِ آزاد پہ قیدِ رمَضاں بھاری ہے229 229 201 223 بانگ درا
عشق آزاد ہے، کیوں حُسن بھی آزاد نہ ہو!234 234 205 228 بانگ درا
عشق کو آزادِ دستورِ وفا رکھتا ہوں میں149 149 123 130 بانگ درا
علاجِ زخم ہے آزادِ احسانِ رفو رہنا102 102 74 71 بانگ درا
فطرت کی غلامی سے کر آزاد ہُنَر کو629 629 579 115 ضرب کلیم
قلب کو لیکن ذرا آزاد رکھ314 314 282 322 بانگ درا
قید میں آیا تو حاصل مجھ کو آزادی ہوئی146 146 120 126 بانگ درا
قید ہم کو بھلی کہ آزادی!64 64 33 18 بانگ درا
قیدِ موسم سے طبیعت رہی آزاد اس کی198 198 170 186 بانگ درا
لیکن بِلالؓ، وہ حبَشی زادۂ حقیر271 271 241 272 بانگ درا
مجھ کو تو یہی غم ہے کہ اس دَور کے بہزاد636 636 586 123 ضرب کلیم
مجھے تہذیبِ حاضر نے عطا کی ہے وہ آزادی376 372 330 58 بال جبریل
محبّت ہے آزادی و بے نیازی477 476 438 197 بال جبریل
مر کے جی اُٹھنا فقط آزاد مردوں کا ہے کام718 718 662 236 ارمغان حجاز
مردِ درویش کا سرمایہ ہے آزادی و مرگ393 389 353 89 بال جبریل
ممکن نہیں محکوم ہو آزاد کا ہمدوش744 744 683 266 ارمغان حجاز
موج کو آزادیاں سامانِ شیون ہو گئیں215 215 187 207 بانگ درا
مَدرسہ عقل کو آزاد تو کرتا ہے مگر595 595 543 81 ضرب کلیم
مُلّا زادہ ضیغم لولا بی کشمیری کا بیاض737 737 676 256 ارمغان حجاز
مکانی ہُوں کہ آزادِ مکاں ہُوں408 406 373 116 بال جبریل
میخانۂ حافظؔ ہو کہ بُتخانۂ بہزادؔ642 642 593 131 ضرب کلیم
میری کفِ خاک برہمن زاد530 530 480 10 ضرب کلیم
ناداں یہ سمجھتا ہے کہ اسلام ہے آزاد!548 548 498 30 ضرب کلیم
نِہنگِ زندہ ہے اپنے مُحیط میں آزاد590 590 538 75 ضرب کلیم
نہیں مقام کی خُوگر طبیعتِ آزاد503 503 463 0 ضرب کلیم
نہیں ہے داد کا طالب یہ بندۂ آزاد347 348 300 10 بال جبریل
وادیِ کُہسار میں نعرے شباں زادوں کے ہیں179 179 152 164 بانگ درا
وجود انھی کا طوافِ بُتاں سے ہے آزاد556 556 505 38 ضرب کلیم
وجود جس کا نہیں جذبِ خاک سے آزاد494 493 455 217 بال جبریل
وہ سادہ مردِ مجاہد، وہ مومنِ آزاد670 670 621 162 ضرب کلیم
وہ عالَم مجبور ہے، تُو عالَمِ آزاد585 585 534 70 ضرب کلیم
وہ مُلتفت ہوں تو کُنجِ قفَس بھی آزادی379 375 334 65 بال جبریل
پنچاب کے پِیرزادوں سے489 488 450 211 بال جبریل
پھُولوں کی شہز ادی273 273 243 274 بانگ درا
پہنچ سکتی ہے تُو لیکن ہماری شاہزادی تک273 273 243 274 بانگ درا
چشمۂ کُہسار میں، دریا کی آزادی میں حُسن120 120 94 95 بانگ درا
کرمکِ ناداں! طوافِ شمع سے آزاد ہو293 293 263 299 بانگ درا
کلی بولی، سریر آرا ہماری ہے وہ شہزادی273 273 243 274 بانگ درا
کوشش سے کہاں مردِ ہُنَر مند ہے آزاد!642 642 593 131 ضرب کلیم
کِیا گھبرا کے پھر آزاد سر کو بارِ مِغفَر سے246 246 218 244 بانگ درا
کچھ شک نہیں پرواز میں آزاد ہے تُو بھی247 247 219 245 بانگ درا
کہ ظاہر میں تو آزادی ہے، باطن میں گرفتاری376 372 330 58 بال جبریل
کہ فکرِ مدرسہ و خانقاہ ہو آزاد400 396 362 102 بال جبریل
کہ مُغ‌زادے نہ لے جائیں تری قسمت کی چنگاری376 372 329 58 بال جبریل
کہا جو قُمری سے مَیں نے اک دن، یہاں کے آزاد پا بہ گِل ہیں168 168 141 151 بانگ درا
ہر چند ہے بے قافلہ و راحلہ و زاد561 561 510 44 ضرب کلیم
ہو بندۂ آزاد اگر صاحبِ اِلہام567 567 516 51 ضرب کلیم
ہو فکر اگر خام تو آزادیِ افکار589 589 538 74 ضرب کلیم
ہوئی ہے ترکِ کلیسا سے حاکمی آزاد665 665 615 154 ضرب کلیم
ہے بندۂ آزاد خود اک زندہ کرامات591 591 540 77 ضرب کلیم
ہے گراں سیر غمِ راحلہ و زاد سے تُو393 389 353 89 بال جبریل
یا کُہن رُوح کو تقلید سے آزاد کرے615 615 565 101 ضرب کلیم
یاس کے عُنصر سے ہے آزاد میرا روزگار224 224 196 217 بانگ درا
یک رنگی و آزادی اے ہمّتِ مردانہ!398 394 359 98 بال جبریل
یہ اشعار جو عبد الرحمٰن اوّل کی تصنیف سے ہیں، ’تاریخ المقری‘ میں درج ہیں مندرجہ ذیل اردو نظم ان کا آزاد ترجمہ ہے (درخت مذکور مدینتہ الزّہرا میں بویا گیا تھا)426 429 394 138 بال جبریل
یہ رعنائی، یہ بیداری، یہ آزادی، یہ بے باکی253 253 225 251 بانگ درا
یہی نماز ادا صبح و شام کرتے ہیں165 165 139 148 بانگ درا