صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "رہوں"، 44 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
ابرِ کُہسار ہوں گُل پاش ہے دامن میرا57 57 27 11 بانگ درا
اس اندیشے سے ضبطِ آہ مَیں کرتا رہوں کب تک376 372 329 58 بال جبریل
انجمن حُسن کی ہے تُو، تری تصویر ہوں میں87 87 55 46 بانگ درا
انھی کی شاخِ نشیمن کی یادگار ہوں میں242 242 213 238 بانگ درا
اَفلاک منوّر ہوں ترے نورِ سحَر سے633 633 584 120 ضرب کلیم
اپنی وادی سے دُور ہوں مَیں426 429 394 138 بال جبریل
اپنے وطن میں ہُوں کہ غریبُ الدّیار ہُوں479 478 440 199 بال جبریل
بیدار ہوں دل جس کی فغانِ سَحری سے738 738 677 257 ارمغان حجاز
بے خبر ہوں گرچہ اُن کی وسعتِ مقصد سے میں243 243 214 240 بانگ درا
جس طرح کہ الفاظ میں مضمَر ہوں معانی91 91 59 50 بانگ درا
جو بے شعور ہوں یوں باتمیز بن بیٹھیں61 61 31 15 بانگ درا
جو گھر سے اقبالؔ دور ہُوں میں، تو ہوں نہ مُحزوں عزیز میرے164 164 138 147 بانگ درا
حاضر ہُوں مدد کو جان و دل سے66 66 35 21 بانگ درا
خوشی ہو عید کی کیونکر کہ سوگوار ہوں میں242 242 213 238 بانگ درا
زادۂ بحر ہوں، پروردۂ خورشید ہوں میں58 58 28 12 بانگ درا
سکندر ہوں کہ آئینہ ہوں یا گردِ کدُورت ہوں99 99 69 64 بانگ درا
صفَتِ غُنچہ ہم آغوش رہوں نُور سے میں144 144 118 124 بانگ درا
عذابِ دانشِ حاضر سے باخبر ہوں میں395 391 355 92 بال جبریل
عشق کا تُو ہے صحیفہ، تری تفسیر ہوں میں87 87 55 46 بانگ درا
غریبِ شہر ہوں مَیں، سُن تو لے مری فریاد752 752 688 275 ارمغان حجاز
فلک نشیں صفَتِ مہر ہُوں زمانے میں122 122 96 98 بانگ درا
فکرِ فردا نہ کروں محوِ غمِ دوش رہوں190 190 163 177 بانگ درا
قصور وار، غریب الدّیار ہُوں لیکن347 348 300 10 بال جبریل
لباسِ نور میں مستور ہوں میں118 118 92 93 بانگ درا
مقامِ گُفتگو کیا ہے اگر مَیں کیمیاگر ہوں388 384 347 81 بال جبریل
مَیں چمن سے دُور ہوں، تُو بھی چمن سے دُور ہے54 54 24 7 بانگ درا
میں ناخوش و بیزار ہُوں مَرمَر کی سِلوں سے435 437 402 150 بال جبریل
نالے بُلبل کے سُنوں اور ہمہ تن گوش رہوں190 190 163 177 بانگ درا
نور سے دُور ہوں ظلمت میں گرفتار ہوں میں87 87 55 46 بانگ درا
وہ سوداگر ہُوں، مَیں نے نفع دیکھا ہے خسارے میں164 164 138 147 بانگ درا
وہ چاہتے ہیں کہ مَیں اپنے آپ میں نہ رہوں367 364 319 44 بال جبریل
پتنگوں کے جہاں کا طُور ہوں میں118 118 92 93 بانگ درا
پردیس میں ناصبور ہوں مَیں427 430 394 138 بال جبریل
پھر بھی اے ماہِ مبیں! مَیں اور ہوں تُو اور ہے106 106 80 77 بانگ درا
چراغِ سحَر ہوں، بُجھا چاہتا ہوں131 131 105 110 بانگ درا
چمن میں آ کے سراپا غمِ بہار ہوں میں242 242 213 238 بانگ درا
کس مظلوم کی آہوں کے شراروں میں رہوں113 113 86 86 بانگ درا
کسی پیشانی کے افشاں کے ستاروں میں رہوں113 113 86 86 بانگ درا
کیوں زیاں کار بنوں، سُود فراموش رہوں190 190 163 177 بانگ درا
کیوں سیَہ روز، سیَہ بخت، سیَہ کار ہوں میں؟87 87 55 46 بانگ درا
گزشتہ بادہ پرستوں کی یادگار ہوں میں242 242 213 238 بانگ درا
گیا وہ موسمِ گُل جس کا رازدار ہوں میں242 242 213 238 بانگ درا
ہم نَوا مَیں بھی کوئی گُل ہوں کہ خاموش رہوں190 190 163 177 بانگ درا
یہ چار عناصر ہوں تو بنتا ہے مسلمان573 573 522 57 ضرب کلیم