صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "رکھتا"، 43 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آہ! وہ کامل تجلّی مُدّعا رکھتا ہوں میں149 149 123 130 بانگ درا
اشک بھی رکھتا ہے دامن میں سحابِ زندگی182 182 155 168 بانگ درا
تجھ کو پرکھتا ہے یہ، مجھ کو پرکھتا ہے یہ416 419 385 126 بال جبریل
تشنۂ دائم ہوں آتش زیرِ پا رکھتا ہوں میں149 149 123 130 بانگ درا
جو اپنی خودی کو پرکھتا نہیں483 482 444 204 بال جبریل
جو ضربِ کلیمی نہیں رکھتا وہ ہُنر کیا!631 631 581 117 ضرب کلیم
حق بات کو لیکن میں چھُپا کر نہیں رکھتا550 550 499 32 ضرب کلیم
حُسن بے پایاں ہے، دردِ لادوا رکھتا ہوں میں149 149 123 130 بانگ درا
حُسن سے مضبوط پیمانِ وفا رکھتا ہوں میں149 149 123 129 بانگ درا
خاکی ہُوں مگر خاک سے رکھتا نہیں پیوند359 357 313 34 بال جبریل
خوفِ جاں رکھتا نہیں کچھ دشت پیمائے حجاز189 189 161 175 بانگ درا
دل میں ہر دم اک نیا محشر بپا رکھتا ہوں میں149 149 123 130 بانگ درا
رکھتا نہیں ذوقِ نَے نوازی602 602 551 88 ضرب کلیم
رکھتا ہوں نہاں خانۂ لاہُوت سے پیوند534 534 484 15 ضرب کلیم
رکھتا ہے اب تک مَیخانۂ شرق625 625 575 111 ضرب کلیم
سامنے رکھتا ہوں اُس دورِ نشاط افزا کو مَیں224 224 196 217 بانگ درا
سوز و سازِ جُستجو مثلِ صبا رکھتا ہوں میں149 149 123 130 بانگ درا
سینے میں ہیرا کوئی ترشا ہوا رکھتا ہوں میں149 149 123 129 بانگ درا
عشق کو آزادِ دستورِ وفا رکھتا ہوں میں149 149 123 130 بانگ درا
فسُردہ رکھتا ہے گُلچیں کا انتظار اسے185 185 158 172 بانگ درا
قلندر جُز دو حرفِ لااِلہ کچھ بھی نہیں رکھتا372 368 324 50 بال جبریل
لیٹنا زیرِ شجر رکھتا ہے جادُو کا اثر96 96 65 59 بانگ درا
مضطرب رکھتا ہے میرا دلِ بے تاب مجھے94 94 62 55 بانگ درا
مضطرب ہوں، دل سکُوں ناآشنا رکھتا ہوں میں149 149 123 129 بانگ درا
مُشتِ خاک ایسی نہاں زیرِ قبا رکھتا ہوں میں149 149 123 129 بانگ درا
نظر اللہ پہ رکھتا ہے مسلمانِ غُیور568 568 517 52 ضرب کلیم
نظر حیات پہ رکھتا ہے مردِ دانش مند582 582 530 66 ضرب کلیم
نظر سپہر پہ رکھتا ہے جو ستارہ شناس584 584 532 68 ضرب کلیم
نقش ہوں، اپنے مصوّر سے گِلا رکھتا ہوں میں149 149 123 130 بانگ درا
نگاہ موت پہ رکھتا ہے مردِ دانش مند582 582 530 66 ضرب کلیم
وہ کل کے غم و عیش پہ کچھ حق نہیں رکھتا653 653 603 143 ضرب کلیم
پردہ رکھتا ہے اگر کوئی تمھارا، تو غریب231 231 202 225 بانگ درا
پھر تخیّل کس لیے لا انتہا رکھتا ہوں میں150 150 123 130 بانگ درا
کسے خبر کہ ہزاروں مقام رکھتا ہے544 544 493 26 ضرب کلیم
کل رَوا رکھّی تھی تم نے، مَیں رَوا رکھتا ہوں آج!662 662 612 152 ضرب کلیم
کیا خبر تجھ کو، دُرونِ سینہ کیا رکھتا ہوں میں149 149 123 129 بانگ درا
گرم رکھتا تھا ہمیں سردیِ مغرب میں جو داغ158 158 132 140 بانگ درا
گو فقر بھی رکھتا ہے اندازِ ملوکانہ366 363 318 42 بال جبریل
ہاں، مگر عالمِ اسلام پہ رکھتا ہوں نظر569 569 518 53 ضرب کلیم
ہو نہیں سکتا کہ دل برق آشنا رکھتا ہوں میں149 149 123 130 بانگ درا
یوں تو روشن ہے مگر سوزِ درُوں رکھتا نہیں211 211 184 203 بانگ درا
یہ استغنا ہے، پانی میں نگوں رکھتا ہے ساغر کو102 102 75 71 بانگ درا
“تابِ گویائی نہیں رکھتا دہَن تصویر کا105 105 78 75 بانگ درا