صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "راج"، 46 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اسی کوکب کی تابانی سے ہے تیرا جہاں روشن344 346 298 7 بال جبریل
الٰہی تیرا جہان کیا ہے، نگار خانہ ہے آرزو کا162 162 137 145 بانگ درا
اور تم دُنیا کے بنجر بھی نہ چھوڑو بے خراج!662 662 612 151 ضرب کلیم
اگر جہاں میں مرا جوہر آشکار ہُوا532 532 482 12 ضرب کلیم
بنے گا سارا جہان مے‌خانہ ، ہر کوئی بادہ خوار ہو گا166 166 140 149 بانگ درا
ترا جلوہ کچھ بھی تسلّیِ دلِ ناصبور نہ کر سکا313 313 281 322 بانگ درا
ترا جوہر ہے نُوری، پاک ہے تُو412 409 376 119 بال جبریل
تیرا جلال و جمال، مردِ خدا کی دلیل419 422 388 130 بال جبریل
جلوہ پیرا جس کی شب میں اشک کے کوکب نہیں183 183 156 169 بانگ درا
جہاں‌بِیں ہُوں کہ خود سارا جہاں ہُوں408 406 373 116 بال جبریل
حُسن تیرا جب ہُوا بامِ فلک سے جلوہ گر80 80 48 37 بانگ درا
حیرت میں ہے صیّاد، یہ شاہیں ہے کہ دُرّاج!740 740 679 260 ارمغان حجاز
خراج کی جو گدا ہو، وہ قیصری کیا ہے!383 379 340 71 بال جبریل
دُرّاج کی پرواز میں ہے شوکتِ شاہیں740 740 679 260 ارمغان حجاز
دیدۂ عبرت! خراجِ اشکِ گُلگُوں کر ادا175 175 150 161 بانگ درا
راجدھانی ہے، مگر باقی نہ راجا ہے نہ راج662 662 612 151 ضرب کلیم
سبق مِلا ہے یہ معراجِ مصطفیٰؐ سے مجھے367 364 319 44 بال جبریل
شبِ معراج278 278 249 281 بانگ درا
عشق کی آشفتگی نے کر دیا صحرا جسے149 149 123 129 بانگ درا
عصرِ حاضر مَلک الموت ہے تیرا، جس نے596 596 545 82 ضرب کلیم
فتادگی و سر افگندگی تری معراج!595 595 544 82 ضرب کلیم
فقرِ جُنیدؒ و بایزیدؒ تیرا جمالِ بے نقاب439 441 405 154 بال جبریل
فکر بے نُور ترا، جذبِ عمل بے بنیاد551 551 500 33 ضرب کلیم
لالۂ صحرا جسے کہتے ہیں تہذیبِ حجاز171 171 145 156 بانگ درا
مانگنے والا گدا ہے، صدقہ مانگے یا خراج442 444 409 158 بال جبریل
محمدؐ بھی ترا، جبریل بھی، قرآن بھی تیرا344 346 298 7 بال جبریل
مرا جہاز ہے محرومِ بادباں، پھر کیا248 248 220 246 بانگ درا
مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا186 186 159 172 بانگ درا
من کی دنیا میں نہ پایا میں نے افرنگی کا راج371 367 323 49 بال جبریل
مِعراج529 529 479 9 ضرب کلیم
میرا جوہر میرے آئینے میں ہے470 470 433 189 بال جبریل
نوحِؑ نبی کا آ کر ٹھہرا جہاں سفینا114 114 87 87 بانگ درا
نوعِ انساں قوم ہو میری، وطن میرا جہاں81 81 49 38 بانگ درا
وہ دشتِ سادہ، وہ تیرا جہانِ بےبنیاد347 348 300 10 بال جبریل
وہی جہاں ہے تِرا جس کو تُو کرے پیدا399 395 360 99 بال جبریل
پُر سوز اگر ہو نفَسِ سینۂ دُرّاج529 529 479 9 ضرب کلیم
پھرایا فکرِ اجزا نے اُسے میدانِ امکاں میں137 137 111 115 بانگ درا
کر سکتا ہے وہ ذرّہ مہ و مہر کو تاراج529 529 479 9 ضرب کلیم
کرتا ہے مرا جوشِ جُنوں میری قبا چاک448 415 382 165 بال جبریل
کھرا جسے تم سمجھ رہے ہو، وہ اب زرِ کم عیار ہو گا167 167 141 150 بانگ درا
کھویا گیا کس طرح ترا جوہرِ ادراک!726 726 669 247 ارمغان حجاز
کھویا گیا ہے تیرا جذبِ قلندرانہ388 384 347 81 بال جبریل
کہ پایا مَیں نے استغنا میں معراجِ مسلمانی445 447 412 162 بال جبریل
کہہ رہی ہے یہ مسلمان سے معراج کی رات278 278 249 281 بانگ درا
ہے سِرِّ سرا پردۂ جاں نکتۂ معراج529 529 479 9 ضرب کلیم
یہ جہاں مرا جہاں ہے کہ تری کرشمہ‌سازی356 354 309 27 بال جبریل