صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "ذکر"، 22 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
بیانِ حُور نہ کر، ذکرِ سلسبیل نہ کر152 152 125 133 بانگ درا
تن آساں عرشیوں کو ذکر و تسبیح و طواف اَولیٰ!362 360 315 38 بال جبریل
تیری خودی کا غیاب معرکۂ ذکر و فکر624 624 574 110 ضرب کلیم
جو ذکر کی گرمی سے شُعلے کی طرح روشن366 363 318 42 بال جبریل
حلقۂ صُوفی میں ذکر، بے نم و بے سوز و ساز394 390 354 91 بال جبریل
دل میں لندن کی ہوَس، لب پہ ترے ذکرِ حجاز204 204 176 194 بانگ درا
ذِکر وفِکر535 535 485 16 ضرب کلیم
ذکرِ عرب کے سوز میں، فکرِ عجم کے ساز میں437 439 404 152 بال جبریل
رفعتِ شانِ ’رَفَعْنَا لَکَ ذِکرَْک‘ دیکھے236 236 207 231 بانگ درا
عطا ہُوا ہے مجھے ذکر و فکر و جذب و سرود622 622 572 108 ضرب کلیم
غالبؔ کا قول سچ ہے تو پھر ذکرِ غیر کیا317 317 285 328 بانگ درا
مست رکھّو ذکر و فکرِ صُبحگاہی میں اسے712 712 657 228 ارمغان حجاز
معجزۂ اہلِ ذکر، مُوسیٰؑ و فرعون و طُور564 564 513 48 ضرب کلیم
مقامِ ذکر ہے سُبحانَ ربیّ الاعلیٰ535 535 485 16 ضرب کلیم
مقامِ ذکر، کمالاتِ رومیؔ و عطّارؔ535 535 485 16 ضرب کلیم
نہ میرے ذکر میں ہے صُوفیوں کا سوز و سُرور637 637 588 125 ضرب کلیم
نہ کر ذکرِ فراق و آشنائی734 734 674 254 ارمغان حجاز
کس نے پھر زندہ کِیا تذکرۂ یزداں کو؟192 192 165 180 بانگ درا
کِیا مرا تذکرہ جو ساقی نے بادہ خواروں کی انجمن میں167 167 140 150 بانگ درا
کہیں ذکر رہتا ہے اقبالؔ تیرا125 125 99 101 بانگ درا
یہ ذکر حضورِ شہِ یثرِبؐ میں نہ کرنا275 275 245 277 بانگ درا
یہ ذکرِ نیم شبی، یہ مراقبے، یہ سُرور547 547 496 29 ضرب کلیم