صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "ذات"، 16 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اُسی کے نُور سے پیدا ہیں تیرے ذات و صفات618 618 568 104 ضرب کلیم
اے تیری ذات باعثِ تکوینِ روزگار!253 253 224 251 بانگ درا
بحث میں آتا ہے جب فلسفۂ ذات و صفات590 590 539 76 ضرب کلیم
تھی تو موجود ازل سے ہی تری ذاتِ قدیم190 190 163 177 بانگ درا
جس سے بناتی ہے ذات اپنی قبائے صفات416 419 385 126 بال جبریل
جس سے دِکھاتی ہے ذات زِیروبمِ ممکنات416 419 385 126 بال جبریل
حریمِ ذات ہے اس کا نشیمنِ ابدی725 725 668 246 ارمغان حجاز
حق یہ ہے کہ ہے زندہ و پائندہ تِری ذات430 433 398 144 بال جبریل
سروَری زیبا فقط اُس ذاتِ بے ہمتا کو ہے290 290 261 296 بانگ درا
علم مقامِ صفات، عشق تماشائے ذات533 533 483 13 ضرب کلیم
فاش ہے چشمِ تماشا پہ نہاں خانۂ ذات629 629 579 115 ضرب کلیم
فرقہ بندی ہے کہیں اور کہیں ذاتیں ہیں230 230 202 224 بانگ درا
میری نوائے شوق سے شور حریمِ ذات میں343 345 297 5 بال جبریل
ہیں صفاتِ ذاتِ حق، حق سے جُدا یا عینِ ذات؟711 711 656 227 ارمغان حجاز
ہے خوار زمانے میں کبھی جوہرِ ذاتی536 536 486 17 ضرب کلیم
یوں تو چھوٹی ہے ذات بکری کی64 64 34 19 بانگ درا