صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "دلوں"، 14 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اک ولولۂ تازہ دیا مَیں نے دلوں کو535 535 485 15 ضرب کلیم
تجھ سے دِلوں کا حضور، مجھ سے دِلوں کی کشود419 422 387 129 بال جبریل
جس ساز کے نغموں سے حرارت تھی دِلوں میں621 621 571 107 ضرب کلیم
جو فغاں دلوں میں تڑپ رہی تھی، نوائے زیرِ لبی رہی313 313 281 321 بانگ درا
دلوں میں ولولے آفاق‌گیری کے نہیں اُٹھتے391 387 350 86 بال جبریل
دلوں کو چاک کرے مثلِ شانہ جس کا اثر123 123 97 98 بانگ درا
دُکھّے ہوئے دلوں کی فریاد یہ صدا ہے69 69 38 24 بانگ درا
دِلوں میں ولولۂ انقلاب ہے پیدا649 649 600 139 ضرب کلیم
دِلوں کو مرکزِ مہر و وفا کر346 349 301 9 بال جبریل
رُخصت ہُوا دلوں سے خیالِ معاد بھی318 318 286 329 بانگ درا
مرے سخن سے دلوں کی ہیں کھیتیاں سرسبز268 268 239 269 بانگ درا
نئی بجلی کہاں ان بادلوں کے جیب و دامن میں585 585 533 69 ضرب کلیم
پھر دلوں کو یاد آ جائے گا پیغامِ سجود222 222 194 215 بانگ درا
کھٹک رہا ہے دلوں میں کرشمۂ ساقی397 393 358 96 بال جبریل