صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "دلم"، 65 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آرزو نورِ حقیقت کی ہمارے دل میں ہے81 81 49 39 بانگ درا
انساں کے دل میں، تیرے رُخسار میں وہی ہے199 199 171 188 بانگ درا
اُتر گیا جو ترے دل میں ’لَاشَرِیکَ لَہٗ‘675 675 627 167 ضرب کلیم
اُس ولایت میں بھی ہے انساں کا دل مجبُور کیا؟70 70 39 25 بانگ درا
اگر سیاہ دلم، داغِ لالہ زارِ تو ام122 122 96 98 بانگ درا
بجلیاں برسے ہُوئے بادل میں بھی خوابیدہ ہیں!243 243 214 239 بانگ درا
تو پایا خانۂ دل میں اُسے مکیں میں نے109 109 82 81 بانگ درا
تھی زبانِ داغؔ پر جو آرزو ہر دل میں ہے116 116 89 90 بانگ درا
تیری محفل میں جو خاموشی ہے، میرے دل میں ہے106 106 79 77 بانگ درا
جس دل میں تُو مکیں ہے، وہیں چھپ کے بیٹھ رہ82 82 50 40 بانگ درا
جگر خُوں ہو تو چشمِ دل میں ہوتی ہے نظر پیدا298 298 268 305 بانگ درا
حرم کے دل میں سوزِ آرزو پیدا نہیں ہوتا350 351 303 15 بال جبریل
خشک ہو جاتا ہے دل میں اشک کا سیلِ رواں254 254 226 253 بانگ درا
خودی کا نشیمن ترے دل میں ہے455 456 420 173 بال جبریل
دل مرا حیراں نہیں، خنداں نہیں، گِریاں نہیں255 255 227 254 بانگ درا
دل مگر، غم مرنے والوں کا جہاں آباد ہے263 263 234 263 بانگ درا
دل میں صلٰوۃ و دُرود، لب پہ صلوٰۃ و دُرود419 422 388 130 بال جبریل
دل میں لندن کی ہوَس، لب پہ ترے ذکرِ حجاز204 204 176 194 بانگ درا
دل میں پرکھا بھلا بُرا اُس نے64 64 34 19 بانگ درا
دل میں کوئی اس طرح کی آرزو پیدا کروں126 126 99 102 بانگ درا
دل میں کیا آئی کہ پابندِ نشیمن ہو گئیں215 215 188 207 بانگ درا
دل میں ہر دم اک نیا محشر بپا رکھتا ہوں میں149 149 123 130 بانگ درا
دل میں ہو سوزِ محبت کا وہ چھوٹا سا شرر81 81 49 38 بانگ درا
دل میں یہ سُن کر بَپا ہنگامۂ محشر ہُوا284 284 256 289 بانگ درا
دل میں یہ کہہ رہے تھے کہ صِدّیقؓ سے ضرور252 252 224 250 بانگ درا
دلِ مرتضیٰؓ، سوزِ صدّیقؓ دے451 452 416 168 بال جبریل
دلِ مردِ مومن میں پھر زندہ کر دے430 432 397 143 بال جبریل
دلِ مردہ دل نہیں ہے، اسے زندہ کر دوبارہ549 549 498 31 ضرب کلیم
دید سے تسکین پاتا ہے دلِ مہجُور بھی؟71 71 40 26 بانگ درا
سوچ تو دل میں، لقب ساقی کا ہے زیبا تجھے؟212 212 184 203 بانگ درا
شام کی سرحد سے رُخصت ہے وہ رندِ لم یزل322 322 290 334 بانگ درا
شاہدِ قُدرت کا آئینہ ہو، دل میرا نہ ہو81 81 49 38 بانگ درا
شاید کہ اُتر جائے ترے دل میں مری بات477 403 371 196 بال جبریل
شرر بن کے رہتی ہے انساں کے دل میں90 90 58 50 بانگ درا
عشق دمِ جبرئیل، عشق دلِ مصطفیٰؐ418 421 386 128 بال جبریل
لُطفِ کلام کیا جو نہ ہو دل میں دردِ عشق133 133 107 112 بانگ درا
محکوم کا دل مُردہ و افسردہ و نومید744 744 682 266 ارمغان حجاز
مرا دل، مری رزم گاہِ حیات452 453 417 169 بال جبریل
مرے اہلِ وطن کے دل میں کچھ فکرِ وطن بھی ہے؟103 103 76 73 بانگ درا
مرے دل میں تری زُلفوں کی پریشانی ہے142 142 116 121 بانگ درا
مکڑے نے کہا دل میں، سُنی بات جو اُس کی60 60 30 14 بانگ درا
میرے پہلو میں دلِ مضطر نہ تھا، سیماب تھا146 146 120 126 بانگ درا
نغمۂ اُمّید تیری بربطِ دل میں نہیں223 223 195 216 بانگ درا
ننھّے سے دل میں اُس کے کھٹکا نہ کچھ مرا ہو78 78 47 35 بانگ درا
ننھّے سے دل میں لذّتِ سوز و گداز ہے72 72 41 27 بانگ درا
نہ رہا آئنۂ دل میں وہ دیرینہ غبار320 320 288 332 بانگ درا
نہیں کھٹکا ترے دل میں نمودِ مہرِ تاباں کا؟88 88 56 47 بانگ درا
وہ پھٹے بادل میں بے آوازِ پا اُس کا سفر55 55 25 8 بانگ درا
پردۂ دل میں محبّت کو ابھی مستور رکھ218 218 190 210 بانگ درا
پوشیدہ ہے ریشہ ہائے دل میں530 530 480 10 ضرب کلیم
پُختہ ہے تیری فغاں، اب نہ اسے دل میں تھام394 390 354 90 بال جبریل
پھر میرے تجلّی کدۂ دل میں سما جاؤ619 619 569 105 ضرب کلیم
پیغامِ سکوں پہنچا بھی گئی، دل محفل کا تڑپا بھی گئی310 310 278 317 بانگ درا
کانٹے کی طرح دل میں کھٹکتی رہی یہ بات431 434 399 145 بال جبریل
کہ خود نخچیر کے دل میں ہو پیدا ذوقِ نخچیری742 742 680 262 ارمغان حجاز
گوشۂ دل میں چھُپائے اک جہانِ اضطراب283 283 255 288 بانگ درا
گِریہ ساماں مَیں کہ میرے دل میں ہے طوفانِ اشک211 211 184 203 بانگ درا
ہر دل مئے خیال کی مستی سے چُور ہے83 83 51 40 بانگ درا
ہم مشرق کے مسکینوں کا دل مغرب میں جا اٹکا ہے317 317 285 328 بانگ درا
ہو صداقت کے لیے جس دل میں مرنے کی تڑپ288 288 259 294 بانگ درا
ہے ترے دل میں وہی کاوشِ انجام ابھی311 311 279 318 بانگ درا
ہے ترے سیلِ محبّت میں یونہی دل میرا142 142 116 121 بانگ درا
ہے وہی باطل ترے کاشانۂ دل میں مکیں249 249 221 247 بانگ درا
یا رب! دلِ مسلم کو وہ زندہ تمنّا دے241 241 212 237 بانگ درا
’ہائے یثرِب‘ دل میں، لب پر نعرۂ توحید تھا188 188 161 175 بانگ درا