صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "دانا"، 16 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
ابلہِ جنّت تری تعلیم سے دانائے کار706 706 652 220 ارمغان حجاز
ابلہِ دنیا ہے کیوں دانائے دِیں؟471 471 433 189 بال جبریل
اتنی نادانی جہاں کے سارے داناؤں میں تھی165 165 139 148 بانگ درا
الفاظ کے پیچوں میں اُلجھتے نہیں دانا555 555 504 37 ضرب کلیم
اندیشۂ دانا کو کرتا ہے جُنوں آمیز366 363 318 42 بال جبریل
بِینائے کواکب ہو کہ دانائے نباتات431 433 398 144 بال جبریل
عالِمِ کیف ہے، دانائے رموزِ کم ہے228 228 200 221 بانگ درا
علم ہے جویائے راہ، فقر ہے دانائے راہ405 401 369 110 بال جبریل
موت کی لیکن دلِ دانا کو کچھ پروا نہیں282 282 254 287 بانگ درا
مُضطرب ہے تُو کہ تیرا دل نہیں دانائے راز294 294 264 300 بانگ درا
وہ دانائے سُبل، ختم الرُّسل، مولائے کُلؐ جس نے365 363 317 41 بال جبریل
پھانسوں اسے کس طرح یہ کم بخت ہے دانا60 60 30 14 بانگ درا
پھرایا فکرِ اجزا نے اُسے میدانِ امکاں میں137 137 111 115 بانگ درا
ہر چند کہ دانا اسے کھولا نہیں کرتے660 660 610 150 ضرب کلیم
یہ نکتہ پِیرِ دانا نے مجھے خلوَت میں سمجھایا645 645 596 134 ضرب کلیم
یہ ہستیِ دانا ہے، بِینا ہے، توانا ہے206 206 179 197 بانگ درا