صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "خوں"، 29 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آہ مکتب کا جوانِ گرم خُوں!464 464 428 182 بال جبریل
از نفَس در سینۂ خوں گشتہ نشتر داشتم146 146 120 126 بانگ درا
اے ہوَس! خُوں رو کہ ہے یہ زندگی بے اعتبار177 177 151 163 بانگ درا
بُتانِ رنگ و خُوں کو توڑ کر مِلّت میں گُم ہو جا300 300 270 308 بانگ درا
تری رگوں میں وہی خُوں ہے، قُم بِاذنِ اللہ579 579 527 64 ضرب کلیم
تصویر ہمارے دلِ پُر خوں کی ہے لالہ750 750 687 274 ارمغان حجاز
جو کرے گا امتیازِ رنگ و خُوں، مِٹ جائے گا295 295 265 301 بانگ درا
جُوئے خوں می چکد از حسرتِ دیرینۂ ما197 197 169 186 بانگ درا
جِگر پُرخوں، نفَس روشن، نِگہ تیز733 733 673 253 ارمغان حجاز
جگر خُوں ہو تو چشمِ دل میں ہوتی ہے نظر پیدا298 298 268 305 بانگ درا
خاک و خُوں میں مِل رہا ہے ترکمانِ سخت کوش285 285 257 290 بانگ درا
خودی بلند تھی اُس خُوں گرفتہ چینی کی643 643 594 133 ضرب کلیم
رواں دریائے خُوں، شہزادیوں کے دیدۂ تر سے246 246 218 243 بانگ درا
رگوں میں گردشِ خُوں ہے اگر تو کیا حاصل382 378 339 71 بال جبریل
ساکنانِ عرشِ اعظم کی تمنّاؤں کا خوں!701 701 647 213 ارمغان حجاز
سینکڑوں خُوں گشتہ تہذیبوں کا مدفن ہے زمیں175 175 150 161 بانگ درا
سینکڑوں صدیوں کی کُشت و خُوں کا حاصل ہے یہ شہر172 172 146 157 بانگ درا
شفَق نہیں مغربی اُفق پر یہ جُوئے خوں ہے، یہ جوئے خوں ہے!458 459 422 176 بال جبریل
قدر و قیمت میں ہے خُوں جن کا حرم سے بڑھ کر568 568 517 52 ضرب کلیم
محنت کش و خُوں ریز و کم آزار ازل سے460 461 425 179 بال جبریل
مرے خاک و خُوں سے تُونے یہ جہاں کِیا ہے پیدا354 353 307 24 بال جبریل
مسلمانوں میں خُوں باقی نہیں ہے412 410 377 120 بال جبریل
نوائے صُبح‌گاہی نے جگر خُوں کر دیا میرا389 385 348 82 بال جبریل
چشمِ بینا سے ہے جاری جُوئے خُوں462 462 426 180 بال جبریل
چشمِ شفَق ہے خوں فشاں اخترِ شام کے لیے150 150 124 131 بانگ درا
گُناہ گار ہے کون، اور خُوں بہا کیا ہے724 724 667 245 ارمغان حجاز
ہے خُوں تری رگوں میں اب تک رواں ہمارا186 186 159 173 بانگ درا
یہ کافرِ ہندی ہے بے تیغ و سناں خُوں‌ریز366 364 319 43 بال جبریل
یہ کس کافر ادا کا غمزۂ خُوں‌ریز ہے ساقی350 350 303 15 بال جبریل